Comrade_Asmat (@asmatcomrade) 's Twitter Profile
Comrade_Asmat

@asmatcomrade

(An Anti-war movement, struggling for
peace and humen rights in Pashtun belt)

ID: 1344304519811837954

linkhttps://www.facebook.com/comradeasmat?mibextid=ZbWKwL calendar_today30-12-2020 15:29:39

11,11K Tweet

8,8K Followers

953 Following

Comrade_Asmat (@asmatcomrade) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی ایم سوشل میڈیا ٹیم نے پی ٹی ایم کے گرفتار ساتھیوں حاجی عبدالصمد، ملک نصیر کوکی خیل، علی وزیر اور دیگر گرفتار سیاسی قیدیوں کے لیے X پر ھیش ٹیگ #ReleasePTMActivists ٹرینڈ جاری کیا ہے جوکہ پورے پاکستان میں اس وقت دوسرے نمبر پر ہے۔

پی ٹی ایم سوشل میڈیا ٹیم نے پی ٹی ایم کے گرفتار ساتھیوں حاجی عبدالصمد، ملک نصیر کوکی خیل، علی وزیر اور دیگر گرفتار سیاسی قیدیوں کے لیے X پر ھیش ٹیگ
 #ReleasePTMActivists 
ٹرینڈ جاری کیا ہے جوکہ پورے پاکستان میں اس وقت دوسرے نمبر پر ہے۔
Comrade_Asmat (@asmatcomrade) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی ایم کے ساتھیوں کو جلد از جلد ریلیز کرو۔ ریاست پاکستان ایٹمی طاقت ان پشتونوں کے بزرگوں سے ڈرتے ہیں۔ #ReleasePTMActivists

پی ٹی ایم کے ساتھیوں کو جلد از جلد ریلیز کرو۔
ریاست پاکستان ایٹمی طاقت ان پشتونوں کے بزرگوں سے ڈرتے ہیں۔
#ReleasePTMActivists
Comrade_Asmat (@asmatcomrade) 's Twitter Profile Photo

ریاستی دہشت گردی نامنظور ہمیں اپنے پشتون سرزمین پر امن چاہیے اور اپنے وسائل پر اختیار #ReleasePTMActivists

ریاستی دہشت گردی نامنظور 
ہمیں اپنے پشتون سرزمین پر امن چاہیے اور اپنے وسائل پر اختیار
#ReleasePTMActivists
Comrade_Asmat (@asmatcomrade) 's Twitter Profile Photo

ملک نصیر کوکی خیل نے پاکستانی فوج کو 11 اکتوبر کو جو چیلنج دیا تھا وہ کرکے دکھایا۔ پشتون جو بولتا ہے وہ کر کے دکھاتا ہے۔ #ReleasePTMActivists

ملک نصیر کوکی خیل نے پاکستانی فوج کو 11 اکتوبر کو جو چیلنج دیا تھا وہ کرکے دکھایا۔
پشتون جو بولتا ہے وہ کر کے دکھاتا ہے۔
#ReleasePTMActivists
Comrade_Asmat (@asmatcomrade) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی فوج اور ریاستی اداروں نے پی ٹی ایم کے جتنے ساتھیوں کو گرفتار کیا ہیں تمام کے تمام آیف آئی آرز جھوٹے اور بوگس ہیں کیونکہ اب تک ایک بھی ثابت نہیں کیا۔ #ReleasePTMActivists

پاکستانی فوج اور ریاستی اداروں نے پی ٹی ایم کے جتنے ساتھیوں کو گرفتار کیا ہیں تمام کے تمام آیف آئی آرز جھوٹے اور بوگس ہیں کیونکہ اب تک ایک بھی ثابت نہیں کیا۔
#ReleasePTMActivists
Comrade_Asmat (@asmatcomrade) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی فوج اور ریاستی ادارے پشتون کے خون پر کاروبار کرتے ہیں۔ ہمیں آمن چاہیے #ReleasePTMActivists

پاکستانی فوج اور ریاستی ادارے پشتون کے خون پر کاروبار کرتے ہیں۔
ہمیں آمن چاہیے 
#ReleasePTMActivists
Comrade_Asmat (@asmatcomrade) 's Twitter Profile Photo

حاجی عبدالصمد اور ملک نصیر کوکی خیل کو رہا کرو وہ بزرگ ہیں اور بہت سے بیماریوں کے ساتھ لڑ رہے ہیں۔ #ReleasePTMActivists

حاجی عبدالصمد اور ملک نصیر کوکی خیل کو رہا کرو
وہ بزرگ ہیں اور بہت سے بیماریوں کے ساتھ لڑ رہے ہیں۔
#ReleasePTMActivists
Comrade_Asmat (@asmatcomrade) 's Twitter Profile Photo

ان کا اپنا ملک ہے جو نام خود کو دیتے ہے دے دے۔ ہاں کل کو یہ لوگ خود پر امیر المومنین کہیں یہ نام بھی رکھ سکتے ہیں خود پر #ReleasePTMActivists

ان کا اپنا ملک ہے جو نام خود کو دیتے ہے دے دے۔
ہاں کل کو یہ لوگ خود پر امیر المومنین کہیں یہ نام بھی رکھ سکتے ہیں خود پر
#ReleasePTMActivists
Comrade_Asmat (@asmatcomrade) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی فوج اور ریاستی اداروں کے ان ظلم و جبر کے خلاف ایک دن پشتون قوم اور بلوچ قوم ضرور ایک ہوں گے۔ #ReleasePTMActivists

پاکستانی فوج اور ریاستی اداروں کے ان ظلم و جبر کے خلاف ایک دن پشتون قوم اور بلوچ قوم ضرور ایک ہوں گے۔
#ReleasePTMActivists
Comrade_Asmat (@asmatcomrade) 's Twitter Profile Photo

رہا کرو رہا کرو علی وزیر کو رہا کرو رہا کرو رہا کرو ملک نصیر کوکی خیل کو رہا کرو رہا کرو رہا کرو حاجی عبدالصمد کو رہا کرو #ReleasePTMActivists

رہا کرو رہا کرو
علی وزیر کو رہا کرو 
رہا کرو رہا کرو 
ملک نصیر کوکی خیل کو رہا کرو
رہا کرو رہا کرو 
حاجی عبدالصمد کو رہا کرو
#ReleasePTMActivists