Asma Shah 🇵🇰 (@asmashah78601) 's Twitter Profile
Asma Shah 🇵🇰

@asmashah78601

بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے 🤲🏻 پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️

ID: 720225672766058496

calendar_today13-04-2016 12:22:36

60,60K Tweet

4,4K Followers

323 Following

Asma Shah 🇵🇰 (@asmashah78601) 's Twitter Profile Photo

میں آخر کون ساموسم تمہارے نام کر دیتا یہاں ہر ایک موسم کو کزر جانے کی جلدی تھی

Asma Shah 🇵🇰 (@asmashah78601) 's Twitter Profile Photo

پہلا قیدی جس کی ضمانت منظور مگر وہ پھر بھی جیل میں ہی رہے گا یہ ظلم ہے مرشد کے ساتھ 🥹

Asma Shah 🇵🇰 (@asmashah78601) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ جتنے گیان اور سمجھداری کی باتیں یہاں ایکس پر لوگ کرتے ہیں کیا سچ میں یہ سب ایسے ہیں 🥴🤦🏻‍♀️

Asma Shah 🇵🇰 (@asmashah78601) 's Twitter Profile Photo

بابا بیڈ والی سرکار، دو دو AC بل مریدو کے زمے ویسے پاکستان میں اس وقت یہ بزنس سب سے فٹ ہے بیٹھے بیٹھے بھی نہیں لیٹ کر پیسے کماؤ جب تک ایسی عوام ہے ان کا بینک اکاؤنٹ بھرا رہنا 🤷🏻‍♀️

Asma Shah 🇵🇰 (@asmashah78601) 's Twitter Profile Photo

ویسے یہ سندہ حکومت کی طرف سے فری ہے 😌اور مجھے لگتا بھٹو بھی یہی کہیں ہوگا نہا رہا ہوگا ۔

Asma Shah 🇵🇰 (@asmashah78601) 's Twitter Profile Photo

مونا جی ایسا کیا کھا رہی ہیں آپ دن بدن خوفصورتی میں اضافہ ہو رہا ہے مس ورلڈ ♥️ بھی کیا ہوگی آپ کے سامنے ۔۔

Asma Shah 🇵🇰 (@asmashah78601) 's Twitter Profile Photo

جلنے والے جلتے رہیں گے مونا جی آپ نے اپنی ایسی ہی پیاری پیاری پکس لگانی ہیں ♥️