Aslam Ghauri (@aslamghaurijui) 's Twitter Profile
Aslam Ghauri

@aslamghaurijui

Spokesperson @juipakofficial

ID: 1308186828

linkhttp://juipak.org.pk calendar_today27-03-2013 18:10:51

6,6K Tweet

33,33K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Aslam Ghauri (@aslamghaurijui) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اسمبلی فلور پر تقریر میڈیا سے بلیک آوٹ کرنا جمہوری طرزعمل کے منافی ہے ۔ جعلی حکومت میں اپوزیشن کی مثبت اور مہںذب تنقید برداشت کرنے کی سکت نہیں ۔ نااہل حکومت نے مولانا فضل الرحمان کی تقریر سینسر کرکے پارلیمنٹ کے وقار پر حملہ کیا ہے ۔ نااہل

Aslam Ghauri (@aslamghaurijui) 's Twitter Profile Photo

#دعائےـصحت جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی ترجمان محمد اسلم غوری کی طبیعت 3 روز سے مسلسل ناساز رہی ہے ۔ اسلام آباد کے مقامی ہسپتال میں ایڈمٹ ہے ۔ اب طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔ ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا ہے ۔ تمام احباب سے مکمل صحتیابی کے لیے خصوصی دعاؤں کی درخواست کی ہے۔ اللّٰہ

Aslam Ghauri (@aslamghaurijui) 's Twitter Profile Photo

خضدار سکول بس پر حملہ افسوسناک ہے ۔ معصوم بچوں پر حملہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔ حالت جنگ میں بھی بچوں اور خواتین پر حملے نہیں کئے جاتے ۔ کہیں ڈرون تو کہیں خود کش حملے ، لیکن حکمران اپنی عیاشیوں میں مصروف ہیں۔ کے پی اور بلوچستان کے عوام نااہل حکمرانوں کے ہاتھوں

Aslam Ghauri (@aslamghaurijui) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی ناظم عمومی مولانا عبدالغفور حیدری کی مرکزی ترجمان اسلم غوری کی عیادت جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ناظم عمومی مولانا عبدالغفور حیدری نے نجی ہسپتال میں زیر علاج جے یو آئی کے مرکزی ترجمان اسلم غوری کی عیادت کی۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے اسلم غوری

Aslam Ghauri (@aslamghaurijui) 's Twitter Profile Photo

رہنماء جمعیت علماء اسلام حاجی خورشید علی ہزاروی ( امیدوار JUI پی ایس 88 ) نے مرکزی سیکرٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام پاکستان محترم اسلم غوری صاحب کی مقامی ہسپتال میں عیادت کی اور انکی صحتیابی کیلئے دعا فرمائی۔

راولپنڈی: صوبائی امیر خیبر پختونخواہ سینیٹر مولانا عطاء الرحمٰن مرکزی ترجمان جے یو آئی اسلم غوری صاحب کی عیادت کررہے ہیں۔اکرم غوری صاحب بھی موجود ہیں

🤲خصوصی دعاؤں کی درخواست 🤲 مرکزی ترجمان جمعیت علماء اسلام پاکستان محترم جناب محمد اسلم غوری صاحب کا آج آپریشن ہے تمام دوستوں سے خصوصی دعاؤں کی درخواست کی جاتی ہیں 🤲 شکریہ جزاک اللہ

Aslam Ghauri (@aslamghaurijui) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ کا 18 سال سے کم عمر شادی کو غیر قانونی قرار دینے کا بل غیر شرعی ہے اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی اس قانون سازی کو مسترد کیا ہے ۔ صدر نے خلاف شریعت بل کو منظور کرنے میں جلد بازی کا مظاہرہ کیا ہے ۔ جلد بازی سے حکمرانوں کی نیتوں پر شکوک و شبہات کو تقویت ملے

Aslam Ghauri (@aslamghaurijui) 's Twitter Profile Photo

جےیوآئی کے مرکزی عہدیدار کہاں عید الاضحٰی منائیں گے۔ جےیو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان آبائی گاؤں عبدالخیل ڈی آئی خان میں عیدالاضحٰی منائیں گے ۔ترجمان جے یو آئی مرکزی سیکٹری جنرل جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری قلات میں عید منائیں گے ۔اسلم غوری سابق وزیر اعلی کے پی اکرم

Aslam Ghauri (@aslamghaurijui) 's Twitter Profile Photo

*ابراھیم جان... یادوں میں بسی خدمت و محبت کی خوشبو* آج دوپہر دو بجے اچانک ابراہیم جان کا عید مبارک کا پیغام آیا۔ چند لمحوں میں ہی وہ خوشی غم میں بدل گئی جب خبر ملی کہ ابراہیم جان ہمیشہ کے لیے ہم سے رخصت ہو گئے ہیں۔ یقین کرنا مشکل ہے کہ جو ابھی تک ہماری زندگی کا ایک لازمی حصہ

موجودہ بجٹ پر ترجمان جےیوآئی کا رد عمل موجودہ بجٹ آئی ایم ایف کے اشاروں پر عوام کا معاشی گلا گھونٹنے کی سازش ہے — وفاقی بجٹ صرف اعداد و شمار کا گورکھ دھندہ ہے — یہ بجٹ غریب کے خاتمے اور حکومت بچانے کا منصوبہ ہے — عالمی مالیاتی اداروں کے رحم وکرم پر پاکستانی عوام کو

Aslam Ghauri (@aslamghaurijui) 's Twitter Profile Photo

ترجمان جے یو آئی محمد اسلم غوری کی قبائلی رہنماء حاجی فیض اللہ خان نورزئی کی وفات پر اظہار افسوس حاجی فیض اللہ مرحوم مخلص, غریب پرور تاجر رہنماء تھے ۔ اللہ کریم مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام نصیب فرمائے ۔ اللہ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔