
Asim Speaks 💬
@asim__speaks
پاکستان کے دشمنوں کے لئے انتہائی خطرناک
ID: 769364521
20-08-2012 11:37:31
11,11K Tweet
16,16K Takipçi
16,16K Takip Edilen


پانی کی کمی کا شور مچانے والے کبھی ان دہشتگردوں پر آواز نہیں اٹھاتے جو ڈیموں پر حملے کرتے ہیں، پائپ لائنیں تباہ کرتے ہیں۔ ریاست پر الزام لگانا ان کا پرانا ہتھیار ہے۔ لیکن اب بلوچستان کے عوام جان چکے ہیں کہ اصل دشمن کون ہے اور محافظ کون۔ #بلوچستان #Balochistan Kiyya Baloch






یہ دعویٰ کہ چند سیاسی حکومتوں نے صرف ظلم کیا، حقیقت کو مسخ کرنا ہے۔ ریاستی اداروں نے کبھی کسی قوم یا قبیلے کو نشانہ نہیں بنایا—ہدف صرف وہ شدت پسند گروہ تھے جو را،این ڈی ایس اور دیگر دشمن قوتوں کےایجنڈے پر عمل کرتےہوئےپاکستان کو کمزور کرنے کی کوشش کرتےرہے۔ #بلوچستان Kiyya Baloch













