Echo (@asiftastic) 's Twitter Profile
Echo

@asiftastic

Mentally Tired

ID: 2208363959

calendar_today05-12-2013 05:33:15

1,1K Tweet

368 Takipçi

458 Takip Edilen

Echo (@asiftastic) 's Twitter Profile Photo

Iran's another missile attack on Israel, the 20th attack in the series of Operation(Waada-e-Sadiq) III has been carried out, #Iran #IranIsraelConflict #Israel #USattackIran #DonaldTrump

Echo (@asiftastic) 's Twitter Profile Photo

They asserted that Isr@el does not seek a prolonged w@r of attrition with Iran, though they acknowledged that the likelihood of Tehran entering negotiations remains minimal to nonexistent. #Iran #IranIsraelConflict #Israel #Trump

They asserted that Isr@el does not seek a prolonged w@r of attrition with Iran, though they acknowledged that the likelihood of Tehran entering negotiations remains minimal to nonexistent.
#Iran
#IranIsraelConflict #Israel #Trump
Echo (@asiftastic) 's Twitter Profile Photo

US: *bombs Iran* → *demands peace* Me: *slams little bro with WWE move* → *orders silence* Some call it hypocrisy. I call it... tradition.*" #USattackIran #IranIsraelConflict #Israel #Iran

Echo (@asiftastic) 's Twitter Profile Photo

The US military struck the Fordow, Isfahan and Natanz nuclear sites in Iran overnight, causing “severe damage and destruction.” Top US military officer General Dan Caine gave details of the strikes, which included the use of 14 30,000-pound bunker-busting bombs. #USattackIran

Echo (@asiftastic) 's Twitter Profile Photo

In 2010, When a US delegate once confronted a Chinese Military Intelligence Chief about Beijing's uncompromising support for Pakistan,the Chinese reportedly responded with a heavily-loaded sarcastic remark:"Pakistan is our Israel", and it was reported by Al-Jazeera #IranVsIsrael

Echo (@asiftastic) 's Twitter Profile Photo

The real fun will begin when it’s revealed that last month, the money Saudi Arabia and Qatar gave to Trump was the ‘contract fee’ to get Israel’s ass beaten by Iran.

Echo (@asiftastic) 's Twitter Profile Photo

جب آپ کو معلوم ہے کہ آپ پاکستان میں پیدا ہوئے ہیں، یہیں رہتے ہیں جہاں آپ کی ٹیکس منی کے بدلے آپ کو کوئی سہولت، کوئی سروس نہیں ملتی، کوئی ادارہ، کوئی محکمہ اپنا کام درست طور پر نہیں کرتا، کوئی مشکل ہو تو کوئی آپ کو بچانے نہیں آتا تو آپ اپنی حفاظت خود کیوں نہیں کرتے؟ #sawat

جب آپ کو معلوم ہے کہ آپ پاکستان میں پیدا ہوئے ہیں، یہیں رہتے ہیں جہاں آپ کی ٹیکس منی کے بدلے آپ کو کوئی سہولت، کوئی سروس نہیں ملتی، کوئی ادارہ، کوئی محکمہ اپنا کام درست طور پر نہیں کرتا، کوئی مشکل ہو تو کوئی آپ کو بچانے نہیں آتا تو آپ اپنی حفاظت خود کیوں نہیں کرتے؟ 
#sawat
Echo (@asiftastic) 's Twitter Profile Photo

بہت جلد ہم سب کے پاس اپنا ذاتی ایئر ڈیفنس سسٹم ہوگاچائنیز انجینئر نےمچھرمار گرانے والی ڈیوائس کا کامیاب تجربہ کیا ہے #NoMoreSlabLooting #sawat #SupremeCourt #SquidGame3 #SecretStory

Echo (@asiftastic) 's Twitter Profile Photo

Trump's big revelation:** *"China can now buy oil from Iran!"* Oh wow, what a shocker—except China’s *already* Iran’s biggest oil customer, snatching up **1.8 million barrels a day** But yes, thank you, America, for your *generous permission* that nobody asked for. #لن_نحيد

Echo (@asiftastic) 's Twitter Profile Photo

آپکے خیال میں سانحہ سوات پی ٹی آئی حکومت کتنی ذمہ دار ہےاور مہذب ممالک کیطرح گنڈا پور یا کم از کم متعلقہ وزراء کو مستعفی ہونا چاہئیے کہ نہیں؟ اگر آپ اس بات سے متفق ہیں تو اس پوسٹ شئیر کریں ممکن ہے کہ کوئی غیرت مند استعفیٰ دیکر وہ مثال قائم کرے جس کا دعویٰ عمران خان کیا کرتا تھا

Echo (@asiftastic) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں قدرتی آفات اور اسکے اثرات سے نمٹنے کے لیے جو ادارہ ہے اسکا نام NDMA ہے۔ اس کے موجودہ سربراہ کا نام جنرل انعام حیدر ہے۔ اس ملک کی ایک ایک برائی کی جڑ کا کھرا پاک فوج کے گھر جاتا ہے۔ اس ادارے کا کام تھا کہ سیلاب میں پھنسے ہووں کو ریسکیو کرتا #sawat #SupremeCourt

Echo (@asiftastic) 's Twitter Profile Photo

باپ علاج کروانےلندن جاتا ہےاور بیٹی لاہور کے ہسپتالوں کو اپنا نام دے رہی ہے اس عورت کا کسی پاگل خانے علاج کرایا جائے ! #باہر_نکالو_خان_ہمارا #petrolprice #WaziristanUnderSiege PM Shehbaz Sharif #سیاست_صرف_خان_کےساتھ

Echo (@asiftastic) 's Twitter Profile Photo

جب پی ٹی آئی یہ بات کہتی تھی تو خواجہ آصف اسے طعنے مارتے اپنی باری آئی تو اسی گوبر کو حلوہ سمجھ کر کھا رہے ہیں #باہر_نکالو_خان_ہمارا #سیاست_صرف_خان_کےساتھ #AlHilal PM Shahbaz sharif

جب پی ٹی آئی یہ بات کہتی تھی تو خواجہ آصف اسے طعنے مارتے اپنی باری آئی تو اسی گوبر کو حلوہ سمجھ کر کھا رہے ہیں
#باہر_نکالو_خان_ہمارا #سیاست_صرف_خان_کےساتھ #AlHilal PM Shahbaz sharif
Echo (@asiftastic) 's Twitter Profile Photo

جناح انسٹیٹیوٹ کا نام بدل کر مریم انسٹیٹیوٹ رکھنے کی دلخراش خبر ہے۔کیا فارم 47 کے حکمرانوں میں آئین و قانون کی بے توقیری کیبعد بابائے قوم کا احترام بھی نہ رہا؟

Echo (@asiftastic) 's Twitter Profile Photo

وہ نواز شریف کہاں ہے جس کے دل میں درد ہوتا تھا پیٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے اور بیٹی مریم نواز وہ درد بیان کرتی تھی دونوں کا کوئی اتا پتا۔۔۔ #AlHilal #سیاست_صرف_خان_کےساتھ

Echo (@asiftastic) 's Twitter Profile Photo

کاش پٹواریوں میں کوئی ایک بھی اتنی ہمت والا ضرورت مند ہوتا کم از کم ایک آدھ ایسا ڈائیلاگ ہی کھڑکا دیتا عجب سی قحط الرجالی کا شکار ہے ساری کی ساری "ن" لیگ #petrolprice

کاش پٹواریوں میں کوئی  ایک بھی اتنی ہمت والا ضرورت مند ہوتا 

کم از کم ایک آدھ ایسا ڈائیلاگ ہی کھڑکا دیتا 
عجب سی قحط الرجالی کا شکار ہے ساری کی ساری "ن" لیگ
#petrolprice
Echo (@asiftastic) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے چین سے 3.4 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کروا لیا۔ کیونکہ قرض واپسی کا ٹائم آ چکا تھا "تے ساڈے پلے ککھ وی نئیں جے واپس کرن لئی " مگر ملک ہر طرف سے ترقی کر رہا ہے۔۔۔۔ رول اوور مطلب مزید سود کے عوض مزید ٹائم 😅 #Petrol #petrolprice #قبائل_کو_جینے_دو

Echo (@asiftastic) 's Twitter Profile Photo

Wake up babe, next war of 2025 is loading. Azerbaijan vs Russia. #INDvsENG #JusticeForAlbertOjwang #Flex1045xGFAWAKEConcert #GeminiFourth #MundosOpuestos13