لاہوری بھوت(@asifrasheedKha4) 's Twitter Profileg
لاہوری بھوت

@asifrasheedKha4

اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں۔۔۔مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللّٰہ۔۔۔!!

ID:887756833397633025

calendar_today19-07-2017 19:31:37

37,4K Tweets

65,6K Followers

27,7K Following

لاہوری بھوت(@asifrasheedKha4) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی قوم اذیتیں سہنے کا حوصلہ تو رکھتی ہے پر
اذیتیں دینے والوں کو چیڑ پھاڑنے کا حوصلہ نہیں رکھتی
بزدل قوم

account_circle
لاہوری بھوت(@asifrasheedKha4) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ پاک نے پاکستانی قوم پر رحم کیا ہے اپنے ایک مرد مومن کے زریعے اس قوم کے اصلی مجرموں کی اصلیت دیکھا کر
مگر اب مسئلہ یہ ہے کہ قوم خود پر رحم کرے اور اس 76 سالہ گند کو أٹھا کر اقتدار کے ایوانوں سے باہر پھینکنے اور ان کو ان کی اصل اوقات پر لائے یہ ہی وقت کی ضرورت ہے

account_circle
لاہوری بھوت(@asifrasheedKha4) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے موجودہ حکمرانوں سے عوام کے تعلقات اتنے زیریلے ہوچکے ہیں کہ اب ان تعلقات کو کاٹ دینا ہی بہتر ہے کیونکہ سانپوں سے حسن سلوک کی أمید رکھنا آپ کی اپنی موت ہے

account_circle
لاہوری بھوت(@asifrasheedKha4) 's Twitter Profile Photo

موجودہ وقت کے فرعونوں یاد رکھو

معافی تو غلطیوں کی ہوتی ہے

زیادتیوں کا تو مکافاتِ عمل ہوتا ہے

account_circle
لاہوری بھوت(@asifrasheedKha4) 's Twitter Profile Photo

ہماری موجود اسٹبلشمنٹ کو شاید اندازہ نہیں ہے کہ گندگی کی بس ایک ہی قسم ہے جو پانی سے صاف نہیں ہو پاتی اور وہ ہے نفرت اور تعصب کے دھبے جو روح کو آلودہ کر دیتے ہیں

account_circle
لاہوری بھوت(@asifrasheedKha4) 's Twitter Profile Photo

کیریئر بنانا کوئی بری بات نہیں لیکن ہمارا اصل کیریئر آخرت ہے اس بات کو ہمیشہ مدِ نظر رکھیں

account_circle
لاہوری بھوت(@asifrasheedKha4) 's Twitter Profile Photo

دو جملوں کی کہانی..
”بلیک باکس(Black Box)”

عوام نے جب اسٹبلشمنٹ کے جھوٹ کا بلیک باکس کھولا تو انے معلوم ہوگا کہ پاکستان کے ترقی نا کرنے کی وجہ سیاست دان نہیں چوکیدار اور قاضی تھے اور عوام کی بزدلی تھی

account_circle
لاہوری بھوت(@asifrasheedKha4) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز عورت ہو کر شاید یہ بات بھول گئی ہے کہ عورت ہی مرد کو جنم دیتی ہے، اور جس کو لندن میں جنم دیا جائے اس کو حقوق بتلائے اور سکھلائے جاتے ہیں, نہ کے أس کے بوٹ پالش کر کے'مانگے' جاتے ہیں۔۔

account_circle
لاہوری بھوت(@asifrasheedKha4) 's Twitter Profile Photo

سوال: الباکستانی مسلمان کی تعریف کریں.

جواب: سرکاری ٹٹے چکنے کے ماہر .

account_circle
لاہوری بھوت(@asifrasheedKha4) 's Twitter Profile Photo

اب پتہ چلا کہ 8- اپریل کو ریڈ ہائفر ( Red Heifer) جانور کی قربانی کرنے کے نتیجے میں جس 'دجال' یا قیامت نے آنا تھا. وہ درحقیقت 'محسن نقوی' تھا۔

account_circle
لاہوری بھوت(@asifrasheedKha4) 's Twitter Profile Photo

ہنسی مزاق کرنابھی🤪
کنوارے ہونے کی نشانی ہے🥰
شادی شدہ جب بھی بات کریں گے😌
سڑی ہوئی ہی کریں گے🤣😂😂😂😂😂😂

ہنسی مزاق کرنابھی🤪 کنوارے ہونے کی نشانی ہے🥰 شادی شدہ جب بھی بات کریں گے😌 سڑی ہوئی ہی کریں گے🤣😂😂😂😂😂😂
account_circle
لاہوری بھوت(@asifrasheedKha4) 's Twitter Profile Photo

کام خراب کرنے کے بعد
مجھے بہت اچھے اچھے آئیڈیاز آتے ہیں کہ🤷🏻‍♂️
اینج کیتا ہوندا تے اینج نہ ہوندا🤧🥹🥹

🤧😏 فیصل وڈن والا

کام خراب کرنے کے بعد مجھے بہت اچھے اچھے آئیڈیاز آتے ہیں کہ🤷🏻‍♂️ اینج کیتا ہوندا تے اینج نہ ہوندا🤧🥹🥹 🤧😏 فیصل وڈن والا
account_circle
لاہوری بھوت(@asifrasheedKha4) 's Twitter Profile Photo

اکیلے سلگنے سے کہیں بہتر ہے !
اک دوسرے کی آگ بجھا دی جائے 🔥
وزیر اعلیٰ پنجاب

اکیلے سلگنے سے کہیں بہتر ہے ! اک دوسرے کی آگ بجھا دی جائے 🔥 وزیر اعلیٰ پنجاب
account_circle
لاہوری بھوت(@asifrasheedKha4) 's Twitter Profile Photo

یہ قوم اگر جنت میں بھی چلی گئی تو دوزخ دیکھنے ضرور جائے گی کہ وہاں حاجی باجوہ حافظ نواز شریف اور زرداری کیا کر رہے ہیں

account_circle
Shehr Bano Official(@OfficialShehr) 's Twitter Profile Photo

چلیں ایک دوسرے کے فالوورز بڑھاتے ہیں ۔۔۔کمنٹ کرتے ہیں ایک دوسرے کو فالو کرتے ہیں اور فالو بیک دیتے ہیں ۔۔۔اگر 500 کمنٹس ہوتے ہیں تو سب لوگ ایک دوسرے کو فالو کریں تو ہر ایک بندے کے 500 فالوورز بڑھتے ہیں ۔۔۔لیکن سب کا دل کرتا ہے انفرادی پروموشن ہو جو کہ ممکن نہیں

account_circle
لاہوری بھوت(@asifrasheedKha4) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ پاک پاکستانی اسٹیبلشمنٹ پر بھی یہ عذاب نازل کر اور ان کو بھاگنے کا موقع بھی نہ ملے
سارے بولو آمین

account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

ناحق پابندِ سلاسل عورتوں کے نام
*
مگر سُن لو
کوئ موسم ہو حبس و جبر کا
صحرا کا ، جنگل کا
یہ قیدی سانس لیتا ہے

نوشی گیلانی

account_circle
لاہوری بھوت(@asifrasheedKha4) 's Twitter Profile Photo

الیاس قادری کا بڑا مزار بنانے کی بھرپور تیاری شروع۔
یاد رکھیں پاپا جانی کا مزار ہندوستان و پاکستان کا سب سے بڑا شرک کا اڈہ ہوگا اور من گھڑت کرامات منصوب کی جائیں گی۔ اس کا رد ابھی سے کریں اور اللہ پاک انھیں ہدایت نصیب فرمائے۔ آمین۔

الیاس قادری کا بڑا مزار بنانے کی بھرپور تیاری شروع۔ یاد رکھیں پاپا جانی کا مزار ہندوستان و پاکستان کا سب سے بڑا شرک کا اڈہ ہوگا اور من گھڑت کرامات منصوب کی جائیں گی۔ اس کا رد ابھی سے کریں اور اللہ پاک انھیں ہدایت نصیب فرمائے۔ آمین۔
account_circle