Asif Hameed (@asifpak) 's Twitter Profile
Asif Hameed

@asifpak

Analyst : Current Affairs in Islamic Perspective.
Director (Nazim): Multimedia & Social Media, Markazi Anjuman Khuddam ul Quran
Teacher: Classical Arabic.

ID: 141691934

calendar_today08-05-2010 19:19:14

877 Tweet

28,28K Takipçi

188 Takip Edilen

Asif Hameed (@asifpak) 's Twitter Profile Photo

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ مغرب کی پیروی میں نکاح مشکل اور زنا آسان ۔۔ ! سکولوں اور کالجوں میں مخلوط تعلیم پر کوئی اعتراض نہیں اور الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر بے حیائی اور فحاشی پر کوئی روک ٹوک نہیں۔ ان سب کے نتیجے کے زیر اثر اگر کوئی زنا سرزد ہوگیا تودنیا اور آخرت میں اسکا

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
مغرب کی پیروی میں نکاح مشکل اور زنا آسان ۔۔ !
سکولوں اور کالجوں میں مخلوط تعلیم پر کوئی اعتراض نہیں اور الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر بے حیائی اور فحاشی پر کوئی روک ٹوک نہیں۔ ان سب کے نتیجے کے زیر اثر اگر کوئی زنا سرزد ہوگیا تودنیا اور آخرت میں اسکا
Asif Hameed (@asifpak) 's Twitter Profile Photo

ھوگیا مانندِ آب ارزاں مسلماں کا لہو ! ظالم کا ساتھی ! انسانیت کا جھوٹا علمبردار !

ھوگیا مانندِ آب ارزاں مسلماں کا لہو !

ظالم کا ساتھی ! 
انسانیت کا جھوٹا علمبردار !
Asif Hameed (@asifpak) 's Twitter Profile Photo

لبیک اللھم لبیک لبیک لا شریک لک لبیک ان الحمد والنعمۃ لک والملک لا شریک لک۔

Asif Hameed (@asifpak) 's Twitter Profile Photo

پاک بھارت جنگ میں اللہ تعالیٰ نے پاکستان پر جو کرم کیا ہے اس پر اللہ تعالیٰ کا شکر کیسے ادا کیا جائے ؟ مکمل پروگرام کا لنک : youtu.be/aaW8aUIr7AA?si… #OperationSindoor #operationbunyanulmarsoos #Bunyanunmarsoos #PakistanIndianWar #RafaleDown #IndianArmy #pakistanstrikesback

Asif Hameed (@asifpak) 's Twitter Profile Photo

کیا قربانی ایک محض ایک رسم یا دکھاوا تو بن کر نہیں رہ گئی ؟ اہم سوال کا اہم جواب اس کلپ میں۔ براہ کرم اسکو شیئر کریں تاکہ عید الاضحی کے موقع پر سب لوگ جانوروں کی قربانی اسکے اصل معنی اور روح کے ساتھ کریں۔ جزاکم اللہ خیرا

Asif Hameed (@asifpak) 's Twitter Profile Photo

عید الاضحی مبارک اپنی دعاؤں میں عالم اسلام خصوصا فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مظللوم مسلمانوں ضرور کو یاد رکھیں۔ بارک اللہ فیکم۔

عید الاضحی مبارک 
اپنی دعاؤں میں عالم اسلام خصوصا فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مظللوم مسلمانوں ضرور کو یاد رکھیں۔ بارک اللہ فیکم۔
Asif Hameed (@asifpak) 's Twitter Profile Photo

ائر انڈیا کے جہاز کا افسوسناک حادثہ۔ لواحقین کے ساتھ اظہارِ افسوس ! نریندر مودی سے بعید نہیں کہ اس حادثہ کا الزام بھی پاکستان پر لگا دے۔ لہذا ۔۔۔۔ ہوشیار باش

Asif Hameed (@asifpak) 's Twitter Profile Photo

*جنگوں میں جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال اور تیسری عالمی جنگ* زمانہ گواہ ہے کا اہم پروگرام۔ خود بھی دیکھیں اور شیئر بھی کریں۔ youtu.be/q0kBRnhAW2Q?si…

Asif Hameed (@asifpak) 's Twitter Profile Photo

ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ملاحم ( قربِ قیامت کی عظیم جنگوں کا سلسلہ) کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔ اسرائیل کا ایران پر حملہ اسکا بہت بڑا ثبوت ہے۔ اگر مسلمان ممالک متحد نہ ہوئے تو ایک ایک کرکے تمام مسلمان ممالک کی باری آنی ہے۔ ایران پر حملے کے خلاف خاموش رہنا یا اس کی حمایت کرنا اور

Asif Hameed (@asifpak) 's Twitter Profile Photo

کیا ملاحم ( قربِ قیامت کی جنگوں) کا آٖغاز ہوگیا ہے اور اس کا انجام کیا ہوگا ؟ کیا دینا میں ایک نیا بلاک بننے جارہا ہے۔۔۔ کون کون سے ممالک اس کا حصہ ہوسکتے ہیں ؟

Asif Hameed (@asifpak) 's Twitter Profile Photo

گریٹر اسرائیل کے ایجنڈے میں مسجد اقصی کو گرانا اور اسکی جگہ معبدِ سلیمان بنانا بھی ہے ۔۔۔۔ ! خدانخواستہ اسرائیل ایرانی میزائلوں کے حملوں کا بہانا بنا کر کوئی میزائل مسجد اقصی پرگرادے اور اس کا الزام ایران پر لگایا دے کہ انکے میزائل سے ایسا ہوا ہے ۔ یہودیوں کی تاریخ میں ایسی

Asif Hameed (@asifpak) 's Twitter Profile Photo

سورۃ الفیل کا واقعہ اور آجکل کی جدید ڈرون ٹیکنالوجی ایک عجیب مماثلت اللہ کی مدد اور تائید کے ساتھ ساتھ جدید ترین ٹیکنالوجی کا حصول پاکستان کے بقاء اور استحکام کیلئے لازم و ملزوم۔ اللھم وفقنا لھذا۔ آمین

Asif Hameed (@asifpak) 's Twitter Profile Photo

1994 میں بیان کئے گئے خطاب سے والد محترم ڈاکٹر اسراراحمد رحمہ اللہ کا یہ کلپ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ تمام باتیں آج سو فیصد حقیقت کا روپ اختیارکرچکی ہیں۔ اس کلپ کا ایک ایک لفظ ہم سب کیلئے چشم کشاء اور قابلِ غورہے اور پاکستان کے تمام حکومتی و عسکری اداروں کیلئے رہنمائی ہے۔ براہ

Asif Hameed (@asifpak) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ تصویر اور خبر درست ہے کہ ایران نے اپنے غدار کے ساتھ یہ سلوک کیا ہے تو کیا یہ “غدار وں کیلئے مناسب ترین سزا نہیں ہے”۔؟ آپ کا کیا خیال ہے۔۔! کیا آپ اسکا نفاذ پاکستان میں کرنے کی حمایت کرتے ہیں ؟

اگر یہ تصویر اور خبر درست ہے کہ ایران نے اپنے غدار کے ساتھ یہ سلوک کیا ہے تو کیا یہ “غدار وں کیلئے مناسب ترین سزا نہیں ہے”۔؟ 
آپ کا کیا خیال ہے۔۔! کیا آپ اسکا نفاذ پاکستان میں کرنے کی حمایت کرتے ہیں ؟