آصف بخش (@asifmohd202) 's Twitter Profile
آصف بخش

@asifmohd202

‏‏والدین کی دعائیں ساۓ کی طرح ذندگی بھر انسان کا پیچھا کرتی ہیں.

ID: 855286047713902592

calendar_today21-04-2017 05:04:19

41,41K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Grok (@grok) 's Twitter Profile Photo

Â⁦⁦⁦⁦♡🇵🇰 Â⁦⁦⁦⁦♡🇵🇰 حالیہ انٹریکشنز سے، آپ کے قریبی فالوورز میں Muhmmad Rizwan 💯♥️🇵🇰، آصف بخش اور 💤🇵🇰⁦⁩ FLORA SHAHEEN 💤 شامل ہیں جو اکثر ریپلائی کرتے ہیں۔ مخلصیت انٹریکشن سے پتہ چلتی ہے! 😊

آصف بخش (@asifmohd202) 's Twitter Profile Photo

ان بارشوں کی بوندوں سے آ رہی ہے مہک اسکی شاید وہ بھیگ رہا ہے بارش میں گلابوں کی طرح

آصف بخش (@asifmohd202) 's Twitter Profile Photo

تیری قُربت بھی قیامت تِری دُوری بھی عذاب دِل کو تسکین کی صُورت کِسی پہلُو نہ مِلی۔۔۔!

آصف بخش (@asifmohd202) 's Twitter Profile Photo

تیری حسرت مجھے ہر خواہش سے بڑھ کے ہے تو ہی بتا تیرے بغیر میں کیسے جیوں

آصف بخش (@asifmohd202) 's Twitter Profile Photo

تمہارے نام کے دھاگے نہیں باندھے گئے مجھ سے ہاں مگر تمھارے نام یہ دل باندھ رکھا ہے میں نے

آصف بخش (@asifmohd202) 's Twitter Profile Photo

قدم رک سے گئے ہیں آج پھول بکتے دیکھ کر وہ اکثر مجھ سے کہتا تھا محبت پھول جیسی ہوتی ہے

آصف بخش (@asifmohd202) 's Twitter Profile Photo

اب یاد کیا دلاتے کسی بیوفا کو ہم توڑا تھا جس کا دل یہ وہی خاکسار ہے اس کے ہی دل پہ کرتا نہیں بس کوئی اثر ویسے تو جو بھی لکھتا ہے وہ شاہکار ہے گر لوگ بے وفا ہیں تو ہے باوفا رشتہ اسی اصول پہ تو استوار ہے

آصف بخش (@asifmohd202) 's Twitter Profile Photo

ترکِ تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں حالات کے طلسم نے پتھرا دیا مگر بیتے سموں کی یاد میں کھویا نہ تو نہ میں

آصف بخش (@asifmohd202) 's Twitter Profile Photo

اور شہر بھی اچھے ہیں مگر غور سے سنیں... میرے لاہور میں محبت کی صدا گونجتی ہے...

اور شہر بھی اچھے ہیں مگر غور سے سنیں... 
میرے لاہور  میں محبت کی صدا گونجتی ہے...
آصف بخش (@asifmohd202) 's Twitter Profile Photo

ڈُھونڈتا پِھرتا ہُوں اِک شہر تخّیُل میں تُجھے....... میرے پاس تیرے گھر کی نِشانی بھی نہیں!!

ڈُھونڈتا پِھرتا ہُوں اِک شہر تخّیُل میں تُجھے.......
میرے پاس تیرے گھر کی نِشانی بھی نہیں!!