Mr_Asif (@asifkk142536) 's Twitter Profile
Mr_Asif

@asifkk142536

💔شہر میں طعنے دیتے ہیں ہمیں💔
💔تیرا نام لے کر دو ٹکے کے لوگ💔

💔If someone hurts you, forgive that person but don't ever trust them again

ID: 1221771445040308224

calendar_today27-01-2020 12:26:48

24,24K Tweet

5,5K Takipçi

5,5K Takip Edilen

Mr_Asif (@asifkk142536) 's Twitter Profile Photo

واہ رے پاکستان تیری قسمت۔۔۔۔😭 وزیر داخلہ وہ ہے جس کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔ چئیرمین PCB وہ ہے جس کا کھیل سے کوئی تعلق نہیں۔ وزیر اعظم وہ ہے جس کا عقل سے کوئی تعلق نہیں۔۔اور ملک وہ چلا رہا ہے جس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔

Mr_Asif (@asifkk142536) 's Twitter Profile Photo

افسوس ناک خبر 😭 نوشہرہ: جامعہ دارلعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکہ کئیں افراد زخمی، دھماکہ نماز جمعہ کے بعد مدرسہ کے اندر ہوا۔۔۔۔

Mr_Asif (@asifkk142536) 's Twitter Profile Photo

ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چھٹہ کو کچھ دیر قبل سرینا اسلام آباد کے قریب سے پولیس نے گرفتار کر لیا۔ وہ دونوں کورٹ جا رہے تھے اور ان کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر واجد گیلانی تھے گاڑی کے شیشے توڑ کر ایمان اور ہادی کو گرفتار کیا گیا

Mr_Asif (@asifkk142536) 's Twitter Profile Photo

Happy Birthday to the greatest goal machine of all time — 𝗖𝗿𝗶𝘀𝘁𝗶𝗮𝗻𝗼 𝗥𝗼𝗻𝗮𝗹𝗱𝗼 🎂⚽ #cristianoronaldo #cr7 #Football

Happy Birthday to the greatest goal machine of all time — 𝗖𝗿𝗶𝘀𝘁𝗶𝗮𝗻𝗼 𝗥𝗼𝗻𝗮𝗹𝗱𝗼 🎂⚽

#cristianoronaldo #cr7 #Football