Asif Khan (@asifkhan2308) 's Twitter Profile
Asif Khan

@asifkhan2308

Don’t change for change’s sake. Change becomes truly rewarding only when you do it with intent.

ID: 1383208760261419010

calendar_today17-04-2021 00:00:52

6,6K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Maryam Ikram (@maryamikram93) 's Twitter Profile Photo

قاضی تمہارے بغض میں کردار گرے اقدار گرے بڑے بڑے سردار گرے اونچے اونچے مینار گرے پر نہ تم گرے نہ تیری امیدوں کے مینار گرے ہاں کچھ لوگ تجھے گرانے میں کئی بار گرے

قاضی تمہارے بغض میں 
کردار گرے اقدار گرے
بڑے بڑے سردار گرے
اونچے اونچے مینار گرے      

پر نہ تم گرے 
نہ تیری امیدوں کے مینار گرے 
ہاں کچھ لوگ تجھے گرانے میں کئی بار گرے
PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

میں نے جو محنت کرنی سیکھی عوام کیلیے خواب بُننے سیکھے ان خوابوں کو پورا کرنا بھی میں نے محمد نوازشریف صاحب سے سیکھا۔مجھے بہت خوشی ہے کہ ڈیڑھ مہینے کی قلیل مدت میں ہم اس منصوبے کی پہلی قسط دینے جارہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

Zahra Bilal (@zahrabilal099) 's Twitter Profile Photo

میں کسی کی گالم گلوچ کا جواب نہیں دینا چاہتی۔ میری تربیت ایسی نہیں ہے 🙌🏻

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

5 لاکھ درخواستوں کے پیش نظر ہم نے کم از کم 5 لاکھ گھر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔پہلے مرحلے میں ہم لوگوں کو انکی ضرورت کے مطابق گھر بنانے کیلیے 15 لاکھ کا بلاسود قرض فراہم کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

ہمیں بہت غریب طبقوں سے بھی یہ درخواستیں آئی ہیں جن کے پاس ایک ڈیڑھ مرلہ زمین ہے میری بہت سخت ہدایات تھیں کہ 15 ہزار سے زیادہ قسط نہیں ہونی چاہیے تو ہم اسے کم کرکے 14 ہزار پہ لے آئے ہیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

یار یہ کیا بندہ ہے جس نے ہر قسم کا ظلم برداشت کیا سزائے موت کی چکیوں میں رہا لیکن کوئی شکوہ نہیں ہے اس کو بس عوام کی خوشحالی اور پاکستان کی ترقی کی ہی فکر رہتی ہے۔ ۔ میاں صاحب تسی گریٹ او

Kippsam Malik (@keepsamm) 's Twitter Profile Photo

آپ کے عزائم کیا ہے ؟ آپ خیبرپختونخواہ اور پنجاب کو لڑانا چاہتے ہیں آپ پنجاب پر حملہ آور ہونے کیلئے آتے ہیں تو پولیس والوں کو مارنے آتے ہیں ۔ میاں محمد نواز شریف یہ لڑکا بات بھی کرتا ہے تو “ آپ “ کہہ کر بات کرتا ہے کیا کسی کرائے کے صحافی نے پختونخواہ کی کارکردگی پر سوال کیا ؟

آپ کے عزائم کیا ہے ؟ آپ خیبرپختونخواہ اور پنجاب کو لڑانا چاہتے ہیں آپ پنجاب پر حملہ آور ہونے کیلئے آتے ہیں تو پولیس والوں کو مارنے آتے ہیں ۔ میاں محمد نواز شریف

یہ لڑکا بات بھی کرتا ہے تو “ آپ “ کہہ کر بات کرتا ہے 

کیا کسی کرائے کے صحافی نے پختونخواہ کی کارکردگی پر سوال کیا ؟
Zahra Bilal (@zahrabilal099) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کر دی گئی، کرایوں میں 20سے 190روپے تک کمی کی گئی، تمام بس اڈوں پر نئے کرائے ناموں کے بورڈ آویزاں کر دیے گئے

وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کر دی گئی، کرایوں میں 20سے 190روپے تک کمی کی گئی، تمام بس اڈوں پر نئے کرائے ناموں کے بورڈ آویزاں کر دیے گئے
Abira (@abira_0) 's Twitter Profile Photo

الحمدوللہ ❤️ آج محنت کا ثمر مل گیا، لیڈر نے اپنی نظر عنایت کردی اور فالو بیک دے دیا،🥰 انشاء اللہ اب اور زیادہ محنت اور لگن سے کام ہوگا شکریہ Maryam Nawaz Sharif

الحمدوللہ ❤️
آج محنت کا ثمر مل گیا، 
لیڈر نے اپنی نظر عنایت کردی اور فالو بیک دے دیا،🥰 
انشاء اللہ اب اور زیادہ  محنت اور لگن سے کام ہوگا
 شکریہ 
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>
Adnan Khalil (@dm_771) 's Twitter Profile Photo

حافظ سید عاصم منیر کو بطور چیف اف آرمی سٹاف کارکردگی کو آپ 0 سے لے کر 10 تک کتنے نمبر دیں گے ؟؟؟

حافظ سید عاصم منیر کو بطور چیف اف آرمی سٹاف
 کارکردگی کو آپ 0 سے لے کر 10 تک کتنے نمبر دیں گے ؟؟؟
Doctor Sana 🩺 (@sana33790) 's Twitter Profile Photo

ڈئیر پٹواریز ایک ماڑا سا کمنٹ کر کے پوسٹ کو ری پوسٹ کر دیں ریچ صفر سے بھی مائنس میں چلی گئ ہے 🥰

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

قاضی نے (مختصر فیصلے کے ذریعے) ٹھوک دیا۔ راشہ راشہ قاضی راشہ راشہ راشہ ہر کلا راشہ 👌👌

Aref Ashraf (@aroofee) 's Twitter Profile Photo

#فتنہ_کی_سیاست_دفن ملائیشیا کے وزیراعظم کی موجودگی کے درمیاں سپرئیم کورٹ آف پاکستان نے پارلیمنٹ آف پاکستان کی شان اور بڑھا دی 63A کو اپنی اصلی حالت میں بحال کر دیا