Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile
Asif Kareem Khetran

@asifkareemtweet

Journalist
|Social Media Activists|
|Social Worker | #LoveIsHumanity | #Koh_e_Sulaiman

ID: 1458347201969614848

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100069613702157&mibextid=ZbWKwL calendar_today10-11-2021 08:14:22

5,5K Tweet

53,53K Takipçi

599 Takip Edilen

Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

خاتون مرد قتل وائرل ویڈیو تھانہ بنہ اورڈک میں تھانہ میں ایس ایچ او نوید اختر تھانہ ہنہ اورژک مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ، جناب جسٹس روزی خان بڑیچ نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا از خود نوٹس لیتے ہوئے، واقعے کو سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے سیکٹری داخلہ اور آئی جی بلوچستان طلب

Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی تھوڑی دیر بعد وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں اہم پریس کانفرنس کریں گے! Sarfraz Bugti

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی تھوڑی دیر بعد وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ میں اہم پریس کانفرنس کریں گے!
<a href="/PakSarfrazbugti/">Sarfraz Bugti</a>
Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ/ڈیگاری میں خاتون اور مرد کے قتل کا معاملہ واقعہ میں نامزد ملزم سردار شیر باز ساتکزئی اے ٹی سی کورٹ ون میں پیش

Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

سرداری نظام ایک لعنت ہے کوئی سردار اچھا نہیں ہے کوئی نواب اچھا نہیں ہے #Balochistan

Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

سانحہ ڈیگاری ، بانو کی گبر کشائی مکمل پوسٹ مارٹم کے شوائد اکھٹے کر لیے گئے

Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان/ قتل جرگے کے فیصلے پر قتل کیا گیا احسان اللہ والدین کا اکلوتا بیٹا تھا، سردار فیصل سمالانی کے مطابق مقتول اپنے ماموں کے ہاں رہتا تھا-

Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان مین قتل ہونے والے جوڑے کا آپس میں کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا مقتولین میاں بیوی نہیں تھے دونوں کے بچے تھے وزیر اعلیٰ بلوچستان Sarfraz Bugti

Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

خواجہ صاحب آج کی وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی پریس کانفرنس سن لیں پلیز

Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کا دشت میں ٹارگٹڈ آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم داعش کے تین دہشت گرد ہلاک دہشت گرد شہید مصور خان کاکڑ کے قتل سمیت صوبے بھر میں فنڈ ریزنگ اور دہشت گردی کی سہولت کاری ٗ ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کے نیٹ ورک میں بھی ملوث تھے،ترجمان سی ٹی ڈی

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کا دشت میں ٹارگٹڈ آپریشن

 فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم داعش کے تین دہشت گرد ہلاک

 دہشت گرد شہید مصور خان کاکڑ کے قتل سمیت صوبے بھر میں فنڈ ریزنگ اور دہشت گردی کی سہولت کاری ٗ ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کے نیٹ ورک میں بھی ملوث  تھے،ترجمان سی ٹی ڈی
Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

سردار اختر مینگل نے اپنے اوپر سفری پابندی کا اقدام بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا Akhtar Mengal

سردار اختر مینگل نے اپنے اوپر سفری پابندی کا اقدام بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا 
<a href="/sakhtarmengal/">Akhtar Mengal</a>
Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

سردار شیر باز ساتکزئی سب سرداروں کا خاص آدمی ہے کیا واقعی اس کو سزا مل سکے گی یا سب مل کر اس کو بچا لیں گے ؟؟

Nadia Mirza (@nadia_a_mirza) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں ایسی کوئی مثال نہیں نظر آتی کے کسی طاقتور کو سزا ہوئی ہو ایز ملک میں ایز لیے ذاتی طور پر مجھے ایسی کوئی امید نہیں کے اس شخص کو سزا ملے گی باقی اللّٰہ انصاف کرنے والا ہے ۔

Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ڈیگاری واقعے میں قتل ہونے والی خاتون کو 8 اور مرد کو 7 گولیاں ماری گئیں جوڈیشل حکم پر قبرکشائی کی گئی پوسٹ مارٹم کے بعد لاشیں دوبارہ دفنا دی گئیں

بلوچستان میں جب بھی کوئی ایشو ہائی لایٹ ہوتا ہے تو اس ایشو کا رخ موڑ دیا جاتا ہے

Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

شیتل کے قتل کا ذمہ دار وہ شخص نہیں جس نے گولیاں چلائیں، نہ وہ سردار جس نے فیصلہ دیا، بلکہ اصل مجرم وہ فرسودہ نظام ہے جو آج بھی قبائلی روایتوں اور سرداری و جاگیرداری کے ظلم کو زندہ رکھے ہوئے ہے.

Asif Kareem Khetran (@asifkareemtweet) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ 45 دن تک ایک قتل کو چھپا سکتے ہیں وہ ایک ماں سے ایک ویڈیو بیان زبردستی نہیں دلوا سکتے ہیں کیا ؟؟؟