فلسطین کے مسلمانوں کو ذبح ہوتا دیکھنا؛
کیا یہ امن پسندی ہے؟
یا انکے لیے کوئی عملی اقدام نہ کرنا؛
یہ امن پسندی ہے؟
اس طرح کے امن پسندوں کی باری بھی جلدی آ جائے گی۔
#Secret_Battalion
لبرل کيليئے موت کی خبر کنری کے نوجوان ھندو مذہب سے تعلق رکھنے والے روھیت کمار سونارو ولد گرداری لعل نے خانقاہ حسنات سامارو پہنچ کر تحریک لبیک پاکستان جنوبی سندھ کے امیر آغا عمر جان سرہندی صاحب کے بڑے بھائی پیر طریقت رہبر شریعت حضرت قبلہ سائیں جان آغا جان سرہندی فاروقی مجددی دامت
پنجاب کالج میں لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اور پنجاب یونیوسٹی اور پنجاب کالج میں بہن، بیٹیوں کے ساتھ ہونے والے حالیہ کیسز کے خلاف KHREWS women wing کی جانب سے "باشعور ، باحیا اور دلیر عورت" کانفرنس انشاءاللہ 02 نومبر 2024 ہوگی۔
Only For Females
Register Here:-
الحمدللہ رب العٰلمین بجاہِ سیدنا خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم
مفتی قاسم فخری صاحب اور علامہ سلطان مدنی صاحب سمیت گرفتار افراد کی ضمانت منظور ہوگی ہے۔
شریر النفس، خبیث العقل، شیطان صفت، منحوس الحرکات، کذاب الفطرت عناصر، امام عالی مقام حضرتِ امام حسین رضی اللّٰہ عنہ کے دور میں بھی موجود تھے، امام العاشقین مرشد کامل حضرت علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کے دور میں بھی پائے جاتے تھے اور انہی کی نسلوں کے منظورِ نظر آج
امیر تحریک لبیک پاکستان جنوبی سندھ پیر عمر جان سرہندی کے بڑے بھائی، پیر آغا جان سرہندی نے ایک پورے ہندو خاندان کو رضا کرانا طور پر کلمہ پڑھا کر، مسلمان کردیا۔
سرہندی برادران نے سندھ کی سرزمین پر لبرلز، کفار اور گستاخوں کی زندگی مشکل کردی ہے، چھوٹا بھائی ایک طرف سیکولر پیپلز
شادی بیاہ میں رقص و سرور کی محفلوں پر پابندی کی قرارداد
پنجاب اسمبلی نے واپس کردی۔
ایک خاتون رکن اسمبلی نے مخالفت میں کہا کہ ہماری چھوٹی چھوٹی خوشیوں پر پابندی نہ لگائیں۔
اسپیکر اسمبلی نے کہا کہ اگر ڈی پی او مہک ملک کو بلائے تو آرٹ اور کلچر اور غریب آدمی بلا لے تو فحاشی کہا جاتا
آ جائیں فرینڈز فالورز بڑھائیں
جن کے فالورز نہیں بڑھ رہے صرف وہ لوگ کمنٹ میں اپنے اکاؤنٹ کا ہینڈل منشن کریں اور پوسٹ کو ریپوسٹ کر کے میرا اکاؤنٹ بھی فالو کر لیں..