Asif Ali (@asifali3886) 's Twitter Profile
Asif Ali

@asifali3886

Humanity is the Universal Religion
of the World❤️✨

ID: 1629892215060283396

calendar_today26-02-2023 17:13:18

3,3K Tweet

320 Followers

522 Following

Asif Ali (@asifali3886) 's Twitter Profile Photo

"ہمیشہ اپنے دل کی سنو، کیونکہ وہ جانتا ہے کہ تمہاری روح کہاں رہنا چاہتی ہے۔" ~ پاؤلو کوئلہو (الکیمسٹ)

Asif Ali (@asifali3886) 's Twitter Profile Photo

اِنسان دُنیا میں کسی کام سے اِتنا نہیں تَھکتا، جتنا رویوں اور اِحساس کی شِدَّت سے تَھک جاتا ہے🩶

Asif Ali (@asifali3886) 's Twitter Profile Photo

موسم، خوشبو، بادِ صبا، چاند ، شفق اور تاروں میں کون تمہارے جیسا ہے ، وقت مِلا تو سوچیں گے❣️ Good night✨

موسم، خوشبو، بادِ صبا، چاند ، شفق اور تاروں میں
کون تمہارے جیسا ہے ، وقت مِلا تو سوچیں گے❣️

Good night✨
Asif Ali (@asifali3886) 's Twitter Profile Photo

جنگیں مزاق نہیں ہوتی، جنگیں تہذیب،ورثہ، خوبصورتی،پیار محبت یہاں تک کہ انسانیت بھی کھاجاتی ہیں جنگ میں جیت کسی کی نہیں ہوتی صرف معصوم لوگوں کا خون بہتا ہے کل سے جتنے بھی معصوم لوگ بیگناہ شہید ہوئے ہیں بہت افسوس ہوا💔 اللہ تعالیٰ ہمارے ملک عوام اور ساری انسانیت کی حفاظت فرمائے آمین

جنگیں مزاق نہیں ہوتی، جنگیں تہذیب،ورثہ، خوبصورتی،پیار محبت یہاں تک کہ انسانیت بھی کھاجاتی ہیں
جنگ میں جیت کسی کی نہیں ہوتی صرف معصوم لوگوں کا خون بہتا ہے کل سے جتنے بھی معصوم لوگ بیگناہ شہید ہوئے ہیں بہت افسوس ہوا💔
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک عوام اور ساری انسانیت کی حفاظت فرمائے آمین
Asif Ali (@asifali3886) 's Twitter Profile Photo

انڈین میڈیا کے مطابق میں کل کے حملے میں مر چکا ہوں🥲 اور یہ میرا دوسرا جنم ہے! اور میں اس وقت شکتی کپور کا داماد ہوں🤨🤪

انڈین میڈیا کے مطابق میں کل کے حملے میں مر چکا ہوں🥲  اور یہ میرا دوسرا جنم ہے!
اور میں اس وقت شکتی کپور کا داماد ہوں🤨🤪
Asif Ali (@asifali3886) 's Twitter Profile Photo

انڈین خاتون پائلٹ کا چائے پینے سے انکار! ایک پاکستانی کے اسرار پر پائلٹی نے کہا چلو پھر شٹینگ منگوا لو شٹینگ🤪🤣 #بنیان_المرصوص #IndiaPakistanWar #PakistanZindabad

انڈین خاتون پائلٹ کا چائے پینے سے انکار!
ایک پاکستانی کے اسرار پر پائلٹی نے کہا
 چلو پھر شٹینگ منگوا لو شٹینگ🤪🤣

#بنیان_المرصوص
#IndiaPakistanWar
#PakistanZindabad
Asif Ali (@asifali3886) 's Twitter Profile Photo

جنگ نہیں امن! جنگ مسلے کا حل نہیں ہے! جنگ بذات خود ایک بہت بڑا مسلہ ہے! روئے زمین پر بسنے والے تمام مخلوق بشمول بن آدم انسان امن کے متلاشی ہیں۔ امن زندگی ہے🥀 امن ترقی ہے🌷 امن زنده آباد💕 #PakistanZindabad🇵🇰 #IndiaPakistanWar2025

جنگ نہیں امن! 
جنگ مسلے کا حل نہیں ہے!
جنگ بذات خود ایک بہت بڑا مسلہ ہے!
روئے زمین پر بسنے والے تمام مخلوق بشمول بن آدم انسان امن کے متلاشی ہیں۔
امن زندگی ہے🥀 
امن ترقی ہے🌷 
امن زنده آباد💕
#PakistanZindabad🇵🇰
#IndiaPakistanWar2025
Asif Ali (@asifali3886) 's Twitter Profile Photo

موسیقی سنیں ، گیت گائیں ، رقص کریں، محبت کریں! مگر نفرت زدہ افواہیں مت پھیلائیں کیونکہ نفرتوں سے امن تباہ ہوتا ہے جبکہ ہمیں امن کی ضرورت ہے❣️ شب بخیر 🌷 #SayNoToWar #PakistanZindabad #ceasefire

Asif Ali (@asifali3886) 's Twitter Profile Photo

Happy Mother's Day! ایک مدت سے میری ماں نہیں سوئی تابش میں نے اِک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے ❣️ ماں کا کوئی دن نہیں ہوتا بلکہ ماں کے بغیر تو کوئی دن ہی نہیں ہوتا💕 اللہ تعالیٰ ہم سب کے والدین کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین💝 #HappyMothersDay2025💝

Happy Mother's Day!

ایک مدت سے میری ماں نہیں سوئی تابش
میں نے اِک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے ❣️

ماں کا کوئی دن نہیں ہوتا بلکہ  
ماں کے بغیر تو کوئی دن ہی نہیں ہوتا💕
اللہ تعالیٰ ہم سب کے والدین کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین💝
#HappyMothersDay2025💝
Asif Ali (@asifali3886) 's Twitter Profile Photo

تُم بہت جازب و جمیل صحیح زندگی جازب و جمیل نہیں مَت کرو بحث ہار جاؤ گی حُسن اِتنی بڑی دلیل نہیں_🩶

تُم بہت جازب و جمیل صحیح 
زندگی جازب و جمیل نہیں 

مَت کرو بحث ہار جاؤ گی   
حُسن اِتنی بڑی دلیل نہیں_🩶
Asif Ali (@asifali3886) 's Twitter Profile Photo

شب فراق نہ تم آ سکے نہ موت آئی! غموں نے گہیر لیا تھا غریب خانے کو🩶 پیر نصیرالدین نصیر شب بخیر✨

Asif Ali (@asifali3886) 's Twitter Profile Photo

انسانیت کی کتاب کا پہلا حرف احساس اور رحم دلی ہے! جس میں احساس نہیں انکو انسان کہلانے کا حق بھی نہیں!! 🤍 #شب_بخیر

Asif Ali (@asifali3886) 's Twitter Profile Photo

تمنا ہے دل کی کہ ہو جاےٓ قرباں تــرے اک تــیرِ نــظر کی کمی ہے! Good Night🌧️🌧️🌧️❣️

Asif Ali (@asifali3886) 's Twitter Profile Photo

چونکہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان امریکہ لندن بیلیجیئم چھوڑ کر آیا تھا، اس لئے سرکاری اشتہار میں اُس کا کوئی ذکر اور فوٹو کی ضرورت نہیں افسوس ۔ "گذر تو خیر گئی ہے تیری حیات قدیر ستم ظریف مگر کوفیوں میں گذری ہے"💔

چونکہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان امریکہ لندن بیلیجیئم چھوڑ کر آیا تھا، اس لئے سرکاری اشتہار میں اُس کا کوئی ذکر اور فوٹو کی ضرورت نہیں افسوس ۔

"گذر تو خیر گئی ہے تیری حیات قدیر 
ستم ظریف مگر کوفیوں میں گذری ہے"💔
Asif Ali (@asifali3886) 's Twitter Profile Photo

نہ سُنا اس نے توجہ سے فسانہ دل کا عُمر گزری ہے مگر درد نہ جانا دل کا. وہ بھی اپنے نہ ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے ایسے آنے سے تو ، بہتر تھا نہ آنا دل کا اُن کی محفل میں نصؔیر اُن کے تبسم کی قسم دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دل کا! پیر نصیرالدین نصیر ❣️🌧️☔

Asif Ali (@asifali3886) 's Twitter Profile Photo

انا الله وانا الیہ راجعون زندگی سے بھرپور خوبصورت لڑکی اب اس دنیا میں نہیں رہی۔ اس سے زندگی چھین لی گئی😢 اپر چترال سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ معروف ٹک ٹاکر ثنا يوسف کو اسلام آباد میں اپنے ہی گھر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا افسوس 😪