Asif Abbas (@asifabbas0013) 's Twitter Profile
Asif Abbas

@asifabbas0013

ID: 1845536869875912704

calendar_today13-10-2024 18:48:00

431 Tweet

332 Followers

1,1K Following

Asif Abbas (@asifabbas0013) 's Twitter Profile Photo

ایران کی جانب سے اسرائیل پر ایک اور بڑے حملے کا امکان ہے مزید تفصیلات:

ایران کی جانب سے اسرائیل پر ایک اور بڑے حملے کا امکان ہے 
مزید تفصیلات:
Asif Abbas (@asifabbas0013) 's Twitter Profile Photo

ایئر انڈیا نے طیارہ حادثے کے بعد اپنی پروازیں ختم کرنے کا اعلان کردیا

ایئر انڈیا نے طیارہ حادثے کے بعد اپنی پروازیں ختم کرنے کا اعلان کردیا
Asif Abbas (@asifabbas0013) 's Twitter Profile Photo

سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے نے دعویٰ کیا کہ ایرانی ٹی وی پر اسرائیلی حملے کا ہدف پروفیسر محمد مرندی تھے۔ تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔

سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے نے دعویٰ کیا کہ ایرانی ٹی وی پر اسرائیلی حملے کا ہدف پروفیسر محمد مرندی تھے۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
Asif Abbas (@asifabbas0013) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا ایران میں تعینات سفارتکاروں کے اہل خانہ اور غیر ضروری عملے کو واپس لانے کا فیصلہ

پاکستان کا ایران میں تعینات سفارتکاروں کے اہل خانہ اور غیر ضروری عملے کو واپس لانے کا فیصلہ
Asif Abbas (@asifabbas0013) 's Twitter Profile Photo

ہم بہت جلد دنیا کو ایٹمی سرپرائز دینے جا رہے ہیں ۔ ایران کا دھماکہ خیز اعلان💝

ہم بہت جلد دنیا کو ایٹمی سرپرائز دینے جا رہے ہیں ۔
 ایران کا دھماکہ خیز اعلان💝
Asif Abbas (@asifabbas0013) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ ڈرون حملے میں ایف-15، لڑاکا طیاروں کو تباہ کیا گیا۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ ڈرون حملے میں ایف-15، لڑاکا طیاروں کو تباہ کیا گیا۔
Asif Abbas (@asifabbas0013) 's Twitter Profile Photo

’ایران کے خلاف بلااشتعال اسرائیلی حملوں کا کوئی جواز نہیں، ہمیں موقع ملا ہے کہ ہم مشکل موضوعات پر گفتگو کریں اور اس صورتحال کا حل نکالیں۔ ایران کے روس سے بہت قریبی اور دوستانہ تعلقات اب ’سٹریٹجک ریلیشن‘ کا روپ دھار چکے ہیں۔ روسی صدر کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی

’ایران کے خلاف بلااشتعال اسرائیلی حملوں کا کوئی جواز نہیں، ہمیں موقع ملا ہے کہ ہم مشکل موضوعات پر گفتگو کریں اور اس صورتحال کا حل نکالیں۔ ایران کے روس سے بہت قریبی اور دوستانہ تعلقات اب ’سٹریٹجک ریلیشن‘ کا روپ دھار چکے ہیں۔
روسی صدر کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی