Muhammad Ashraf Ikram (@ashrafikramm) 's Twitter Profile
Muhammad Ashraf Ikram

@ashrafikramm

libral,bold, open minded

ID: 21366480

linkhttps://Twitter.com/search/from:@ashrafikramm$-filter:mentions calendar_today20-02-2009 02:34:40

42,42K Tweet

4,4K Takipçi

7,7K Takip Edilen

Muhammad Ashraf Ikram (@ashrafikramm) 's Twitter Profile Photo

مشکل وقت زندگی کا حصہ ہے،مگر یہی وقت انسان کو مضبوط بناتا ہے۔ اسی میں انسان سیکھتا ہے، سنبھلتا ہے اور نکھرتا ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: بیشک ہر تنگی کے ساتھ آسانی ہے۔ (الانشراح 6:94) صبر، یقین اور دعا انسان کو مشکلوں سے گزار کر کامیابی کی منزل تک پہنچاتے ہیں۔

مشکل وقت زندگی کا حصہ ہے،مگر یہی وقت انسان کو مضبوط بناتا ہے۔ اسی میں انسان سیکھتا ہے، سنبھلتا ہے اور نکھرتا ہے۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
 بیشک ہر تنگی کے ساتھ آسانی ہے۔ (الانشراح 6:94)
صبر، یقین اور دعا انسان کو مشکلوں سے گزار کر کامیابی کی منزل تک پہنچاتے ہیں۔
Muhammad Ashraf Ikram (@ashrafikramm) 's Twitter Profile Photo

محبت کیا ھے۔۔۔۔؟؟؟ محبت ایک خالص جذبہ ہے، جو خلوص، قربانی، وفاداری اور دوسروں کی بھلائی چاہنے سے جُڑا ہوتا ہے۔ یہی محبت کی خوبصورتی ہے ۔ بے غرضی، احساس اور سچائی کا دوسرا نام محبت ھے۔ 🌸 #محبت_مافیا #محبوب #اردو_شاعری

Muhammad Ashraf Ikram (@ashrafikramm) 's Twitter Profile Photo

درست دروازے تک پہنچنے سے پہلے تمہیں بہت سے غلط دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں، غلطیاں بُری نہیں ہوتیں، بلکہ وہ پختگی کی طرف لے جاتی ہیں۔ Before reaching the right door,you have to knock on many wrong doors; Mistakes are not bad,rather they lead to maturity.#lifelesson #Inspiration

درست دروازے تک پہنچنے سے پہلے تمہیں بہت سے غلط دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں، 
غلطیاں بُری نہیں ہوتیں، بلکہ وہ پختگی کی طرف لے جاتی ہیں۔
Before reaching the right door,you have to knock on many wrong doors; 
Mistakes are not bad,rather they lead to maturity.#lifelesson #Inspiration
Muhammad Ashraf Ikram (@ashrafikramm) 's Twitter Profile Photo

اسی رب کا شکر ادا کریں کچھ وقت کی اداسی اداسی نہیں ھوتی بلکہ زندگی کا ایک سبق ہوتا ہے۔ عارضی غم ہمیں زندگی کے گہرے سبق سکھاتے ہیں۔ یہ دکھ ہمیں رب کے قریب لاتے ہیں، ہماری سوچ میں شکرگزاری کا جذبہ بیدار کرتے ہیں۔ اللہ ہمیں ہر آزمائش میں صبر اور شکر ادا کرنے والا بنائے۔ آمین۔

اسی رب کا شکر ادا کریں
کچھ وقت کی اداسی اداسی نہیں ھوتی بلکہ زندگی کا ایک سبق ہوتا ہے۔ 
عارضی غم ہمیں زندگی کے گہرے سبق سکھاتے ہیں۔ یہ دکھ ہمیں رب کے قریب لاتے ہیں، ہماری سوچ میں  شکرگزاری کا جذبہ بیدار کرتے ہیں۔ اللہ ہمیں ہر آزمائش میں صبر اور شکر ادا کرنے والا بنائے۔ آمین۔
Muhammad Ashraf Ikram (@ashrafikramm) 's Twitter Profile Photo

مڈل کلاس! خوشی کو مؤخر کرنا، زندگی کو مؤخر کرنا ہے۔ بل، فیس، راشن، بچت—سب کچھ کیلکولیٹر کی قید میں۔ قربانیاں بہت ہیں، مگر سوال یہ ہے: "میں کیوں جی رہا ہوں؟" محنت اگر خوشی نہ دے، تو غلامی بن جاتی ہے، قید بن جاتی ہے۔ #lifelesson #life #quotesaboutlife

مڈل کلاس! خوشی کو مؤخر کرنا، زندگی کو مؤخر کرنا ہے۔
بل، فیس، راشن، بچت—سب کچھ کیلکولیٹر کی قید میں۔
قربانیاں بہت ہیں، مگر سوال یہ ہے:
"میں کیوں جی رہا ہوں؟"
محنت اگر خوشی نہ دے، تو غلامی بن جاتی ہے، قید بن جاتی ہے۔
#lifelesson #life #quotesaboutlife
Muhammad Ashraf Ikram (@ashrafikramm) 's Twitter Profile Photo

نئے اسلامی سال کی دل سے مبارکباد 🌙✨ دعا ہے کہ یہ نیا سال ہماری زندگیوں میں ایمان کی روشنی، دلوں میں سکون، اور عمل میں اخلاص لے آئے۔ اللہ ہمیں ہر آزمائش میں صبر، ہر خوشی میں شکر، اور ہر قدم پر اپنی رضا نصیب فرمائے۔ آمین #HAPPYNEWISLAMICYEAR #IslamicNewYear #IslamicNewYear1447

Muhammad Ashraf Ikram (@ashrafikramm) 's Twitter Profile Photo

سورج نکلنے کے وقت ایک اکیلا ایتھلیٹ سخت پہاڑی راستے پر مشق کر رہا ہے۔ سنہری روشنی چوٹیوں کو چمکا رہی ہے، پسینہ اُس کے پُرعزم چہرے پر جھلک رہا ہے۔ نیچے ہموار راستے پر لوگ دوڑ رہے ہیں، مگر وہ تھکن کے باوجود بلندیاں چھو رہا ہے۔ #quotesoftheday #LifeLessons #inspirational

سورج نکلنے کے وقت ایک اکیلا ایتھلیٹ سخت پہاڑی راستے پر مشق کر رہا ہے۔ سنہری روشنی چوٹیوں کو چمکا رہی ہے، پسینہ اُس کے پُرعزم چہرے پر جھلک رہا ہے۔ نیچے ہموار راستے پر لوگ دوڑ رہے ہیں، مگر وہ تھکن کے باوجود بلندیاں چھو رہا ہے۔
#quotesoftheday #LifeLessons #inspirational
Muhammad Ashraf Ikram (@ashrafikramm) 's Twitter Profile Photo

دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑھنا سیکھ لو ہر ایک چہرے کی فطرت میں وفاداری نہيں ہوتی دلوں کی پہچان اگر آجائے، تو دھوکہ کم،اور سکون زیادہ ملتا ہے۔ رشتے نبھانے کے لیے جذبات نہیں،سمجھداری بھی چاہیے۔ ہر چہرہ وہ نہیں ہوتا،جو نظر آتا ہے دعا یہی ہے کہ اللہ ہر فریب سے محفوظ رکھے۔

دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑھنا سیکھ لو
 ہر ایک چہرے کی فطرت میں وفاداری نہيں ہوتی
دلوں کی پہچان اگر آجائے، تو دھوکہ کم،اور سکون زیادہ ملتا ہے۔
رشتے نبھانے کے لیے جذبات نہیں،سمجھداری بھی چاہیے۔
ہر چہرہ وہ نہیں ہوتا،جو نظر آتا ہے
 دعا یہی ہے کہ اللہ ہر فریب سے محفوظ رکھے۔
Muhammad Ashraf Ikram (@ashrafikramm) 's Twitter Profile Photo

👈 اچھا دن 👈 اچھا وقت 👈 ابھی قسمت 👈اچھی مسکراہٹ 👈اچھی صحت کے ساتھ صبح بخیر #GoodMorning #GoodMorningEveryone #GoodMorningXFriends

👈 اچھا دن
👈 اچھا وقت
👈 ابھی قسمت
👈اچھی مسکراہٹ
👈اچھی صحت
کے ساتھ
صبح بخیر
#GoodMorning #GoodMorningEveryone 
#GoodMorningXFriends
Muhammad Ashraf Ikram (@ashrafikramm) 's Twitter Profile Photo

`خود کو دیکھا کبھی غور سے ؟؟؟` اللّه نے آپ کو ویسے بنایا جیسے آپ اسے پسند تھے ۔۔۔ پھر آپ کا کوئی حق نہیں کہ آپ خود کو نا پسند کریں ۔۔۔ آپ ویسے ہی ہیں جیسا اللّه نے چاہا ۔۔ خود کو دوسروں کے ساتھ مت compare کیا کرو اللّه کبھی کوئی غلطی نہیں کر سکتا اس نے آپ کو خوبصورت پیدا کیاھے۔

`خود کو دیکھا کبھی غور سے ؟؟؟`
اللّه نے آپ کو ویسے بنایا جیسے آپ اسے پسند تھے ۔۔۔
پھر آپ کا کوئی حق نہیں کہ آپ خود کو نا پسند کریں ۔۔۔
آپ ویسے ہی ہیں جیسا اللّه نے چاہا ۔۔
خود کو دوسروں کے ساتھ مت compare کیا کرو اللّه کبھی کوئی  غلطی نہیں کر سکتا 
اس نے آپ کو خوبصورت پیدا کیاھے۔
Muhammad Ashraf Ikram (@ashrafikramm) 's Twitter Profile Photo

ہونٹوں پہ کبھی ان کے مرا نام ہی آئے آئے تو سہی بر سر الزام ہی آئے حیران ہیں لب بستہ ہیں دلگیر ہیں غنچے خوشبو کی زبانی ترا پیغام ہی آئے لمحات مسرت ہیں تصور سے گریزاں یاد آئے ہیں جب بھی غم و آلام ہی آئے تاروں سے سجا لیں گے رہ شہر تمنا مقدور نہیں صبح چلو شام ہی آئے ادا جعفری

ہونٹوں پہ کبھی ان کے مرا نام ہی آئے 
آئے تو سہی بر سر الزام ہی آئے 
حیران ہیں لب بستہ ہیں دلگیر ہیں غنچے 
خوشبو کی زبانی ترا پیغام ہی آئے 
لمحات مسرت ہیں تصور سے گریزاں 
یاد آئے ہیں جب بھی غم و آلام ہی آئے 
تاروں سے سجا لیں گے رہ شہر تمنا 
مقدور نہیں صبح چلو شام ہی آئے 
ادا جعفری
Muhammad Ashraf Ikram (@ashrafikramm) 's Twitter Profile Photo

بے شک اللہ تعالٰی ہی بہترین رازق ہے۔ "پروفیسر حافظ محمد سعید حفظہ اللہ تعالیٰ کی تفسیر تعلیم القرآن سے اقتباس! #Islam #motivationalspeaker #اچھی_باتیں

Muhammad Ashraf Ikram (@ashrafikramm) 's Twitter Profile Photo

دماغ ایک بھیڑ ہے اور نفس ایک بھیڑیا ہے ۔ اور ایمان ایک چرواہا ہے ۔ اگر چرواہا مضبوط نہیں تو بھیڑیا بھیڑ کو کھا جائے گا۔ ایمان مضبوط نہ ہو تو نفس انسان پر غالب آجاتا ہے۔ اللہ ہمیں ایسا پختہ ایمان عطا فرمائے جو ہمارے نفس پر قابو رکھے، آمین یارب العالمین

دماغ ایک بھیڑ ہے اور 
نفس ایک بھیڑیا ہے ۔ اور 
ایمان ایک چرواہا ہے ۔ 
اگر چرواہا مضبوط نہیں تو بھیڑیا بھیڑ کو کھا جائے گا۔
ایمان مضبوط نہ ہو تو نفس انسان پر غالب آجاتا ہے۔
اللہ ہمیں ایسا پختہ ایمان عطا فرمائے جو ہمارے نفس پر قابو رکھے،
آمین یارب العالمین
Muhammad Ashraf Ikram (@ashrafikramm) 's Twitter Profile Photo

This is a beautiful clip with a powerful message "When things do not work out, take a break and find some humour ... That's life! 😊" (Goran Ivanisevic) #quotesoftheday #inspiration #LifeLessons

Muhammad Ashraf Ikram (@ashrafikramm) 's Twitter Profile Photo

🔥 AMAZING OPPORTUNITY! PayTube - New earning platform 🎯 Earn Money Watching Videos! 🎥 • Get $8 welcome bonus • Watch videos daily = Earn daily 💰 • Instant payments ⚡ Join NOW! ⬇️ jaxpine.site/ref/ashrafik4u… ✅ Official platform 🔒 Safe & Trusted jaxpine.site/ref/ashrafik4u…

Muhammad Ashraf Ikram (@ashrafikramm) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم اللہ آپکی جان ، مال ، ایمان ، آبرو، روزی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر، کاروبار ، دستر خوان ، اولاد، زندگی ، خوشیوں، عبادات ، تقوی ، اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی، انکساری اور عمر میں برکتیں، رحمتیں . وسعتیں، رفعتیں، اور عروج و بلندیاں عطاء فرمائے ۔ آمین یارب العالمین

السلام و علیکم
اللہ آپکی جان ، مال ، ایمان ، آبرو، روزی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر، کاروبار ، دستر خوان ، اولاد، زندگی ، خوشیوں، عبادات ، تقوی ، اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی، انکساری اور عمر میں برکتیں، رحمتیں . وسعتیں، رفعتیں، اور عروج و بلندیاں عطاء فرمائے ۔
آمین یارب العالمین
Muhammad Ashraf Ikram (@ashrafikramm) 's Twitter Profile Photo

This tree may not sustain a severe wind and may fall at any time but despite all the adverse conditions, it continues giving juicy and sweet fruits... Its name is Senior Citizen... #SeniorCitizens #lifelesson ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤❤

Muhammad Ashraf Ikram (@ashrafikramm) 's Twitter Profile Photo

From the vibrant Mandarin Fish to the majestic Lionfish and the glowing Clownfish, the ocean is home to some of the world’s most beautiful creatures. Nature's underwater art graceful, colorful, and mesmerizing. 🌊🐠 #BeautifulFishes #OceanMagic #NatureWonders

Muhammad Ashraf Ikram (@ashrafikramm) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت اور دل کو چھو لینے والے الفاظ ۔ موت تو فطری انجام ہے، مگر جیتے جی رشتوں کا ختم ہو جانا دل کو وہ دکھ دیتا ہے جو کبھی کبھی پوری زندگی نہیں بھرتا۔ اللہ ہمیں ایسے رشتوں سے بچائے جو دل توڑنے والے ہوں، اور ایسے لوگ عطا کرے جو ہمارے درد کو سمجھ سکیں۔