❤❤❤asad💖Pti💖 (@asadullah115925) 's Twitter Profile
❤❤❤asad💖Pti💖

@asadullah115925

Fan of Imran khan😘❤

ID: 1756295399768223744

calendar_today10-02-2024 12:34:16

147 Tweet

608 Takipçi

2,2K Takip Edilen

Saim Rajput (@ment111111) 's Twitter Profile Photo

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*🤝 صبح بخیر☀ 🌝 ایک اللّٰه ہی تو ہے جو تم سے بیزار نہیں ہوتا جو یہ جانتا ہے... کہ تم اپنی غرض کیلئے اُسے پکار رہے ہو مگر پھر بھی وہ تمہیں سنتا ہے... بہت غور سے سنتا ہے✨🤍 *اور جب دل میں خدا سما جائے تو آنکھیں غم میں بھی مسکراتی ہیں ♥️💫🕋💦*

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*🤝
صبح بخیر☀ 🌝
ایک اللّٰه ہی تو ہے جو تم سے بیزار نہیں ہوتا
جو یہ جانتا ہے... 
 کہ تم اپنی غرض کیلئے اُسے پکار رہے ہو مگر پھر بھی وہ تمہیں سنتا ہے... 
 بہت غور سے سنتا ہے✨🤍
*اور جب دل میں خدا سما جائے تو آنکھیں غم میں بھی مسکراتی ہیں ♥️💫🕋💦*
❤❤❤asad💖Pti💖 (@asadullah115925) 's Twitter Profile Photo

﷽ ✮ 𖡼 السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ بِالْحَقِّ بَشِيرًا وَنَذِيرًا بے شک ہم نے آپ کو حق کے ساتھ بشارت دین والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے۔ Aasalam O Alaikum❤ Good Night X Faimly ⭐🕊️

﷽ ✮

            𖡼  السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه  
إِنَّا أَرْسَلْنَاكَ بِالْحَقِّ بَشِيرًا وَنَذِيرًا
بے شک ہم نے آپ کو حق کے ساتھ بشارت دین والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے۔
Aasalam O Alaikum❤
Good Night X Faimly ⭐🕊️
❤❤❤asad💖Pti💖 (@asadullah115925) 's Twitter Profile Photo

یا اللّٰہ پاک! ہم پر اپنی رحمت اور حلال رزق کے دروازے کھول دے۔ آمین ثم آمین❤️ Assalamualaikum 🖤 GooD Night X Faimly ❤️

یا اللّٰہ پاک! ہم پر اپنی رحمت اور حلال رزق کے دروازے کھول دے۔
آمین ثم آمین❤️
Assalamualaikum 🖤
GooD Night X Faimly ❤️
❤❤❤asad💖Pti💖 (@asadullah115925) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🍃 صبح بخیر ♥️ اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَ ❍

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🍃
صبح بخیر ♥️
اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَ ❍
AhXaN Ali (@ahxana786) 's Twitter Profile Photo

رب نے اگر دینا نہ ہوتا تو وہ قرآن میں "کن فیکون" کا ذکر کیوں کرتا🥀 یقین رکھو ساری دعائیں قبول ہوں گی ان شاءاللہ^❤ Assalamualaikum 🌺🌻 GooD Morning X Faimly ⭐🕊️

رب نے اگر دینا نہ ہوتا تو وہ قرآن میں "کن فیکون" کا ذکر کیوں کرتا🥀 
یقین رکھو ساری دعائیں قبول ہوں گی ان شاءاللہ^❤
Assalamualaikum 🌺🌻
GooD Morning X Faimly ⭐🕊️