Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile
Asad Mansoor

@asadmansoor222

@asadmansoor333 ⏩احتیاطی اکاونٹ
| |
میں نہ قوم پرست ہوں نہ وطن پرست ہوں، جہاں بھی اسلام ہے وہی میرا وطن ہے،
چاہے وہ زمین کے آخری کنارے میں ہی کیوں نہ ہو!!

ID: 1556316420962656259

calendar_today07-08-2022 16:29:33

15,15K Tweet

26,26K Followers

416 Following

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

⭕ سرایا القدس: "غزہ شہر کے مشرق میں شجاعیہ محلے کے مشرق میں ایک اسرائیلی فوجی کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہوئے جو معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہا تھا۔"

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

🔴 سرایا القدس خان ​​یونس کے مشرق میں مارٹر گولوں سے صیہونی انفنٹری فورس کو نشانہ بنایا گیا۔

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

آج بروز جمعہ مسجد اقصی بالکل خالی رہی، قابض فوج نے ہزاروں فلسطینی مسلمانوں کو مسجد اقصی میں داخل ہونے سے روک دیا۔

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

ایک خطرناک صورت حال!! مسجد اقصی میں جمعہ کے دن نمازیوں کی تعداد 40/50 ہزار سے تجاوز کرجاتی تھی مگر یہ پہلی بار ہو رہا ہے کہ آج مسجد اقصی جمعہ کی نماز میں نمازیوں سے خالی خالی رہی، قابض فوج نے ہزاروں نمازویوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

⭕ مغربی کنارے کی تشیوشناک صورتحال اسرائیلی غاصب فوج کی پکڑ دھکڑ، چھاپوں ، فورسز، اور گھروں کو بلڈوزر کرنے میں تیزی آگئی ہے، قابض فوج فلسطینی خاندانوں کو اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور کر رہے ہیں اور انہیں فوجی بیرکوں میں تبدیل کر رہے ہیں۔

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

ایران کے خلاف جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک، 6 دنوں میں 600 سے زائد فلسطینی شہید، 🔹غزہ کی پٹی میں روزانہ 100 شہید، 🔹مغربی کنارے کی ناکہ بندی، فلسطینی خاندانوں کی گھروں سے جبری بےدخلی۔۔۔ 🔹 مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے بند کر دیا ہے۔

ایران کے خلاف جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک،
6 دنوں میں 600 سے زائد فلسطینی شہید،

 🔹غزہ کی پٹی میں روزانہ 100 شہید،
 🔹مغربی کنارے کی ناکہ بندی، فلسطینی خاندانوں کی گھروں سے جبری بےدخلی۔۔۔
 🔹 مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے بند کر دیا ہے۔
Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

نابلس/ مغربی کنارہ آباد کاروں کے غول کا "بیت شیخ" مسجد پر حملہ، قرآن پاک کے نسخے جلا دئیے گئے۔

نابلس/ مغربی کنارہ

آباد کاروں کے غول کا "بیت شیخ" مسجد پر حملہ،
 قرآن پاک کے نسخے جلا دئیے گئے۔
Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

🔻 القسام بریگیڈز: خان یونس کے جنوب میں قزان النجار کے علاقے میں دشمن کے فوجیوں اور گاڑیوں کے ایک اجتماع پر مارٹر گولوں سے حملہ۔ خان یونس کے مشرق میں کبوتز نیریم اور عین الثلاث کو 114 ملی میٹر مختصر فاصلے والے"رجوم" راکٹوں سے نشانہ بنایا۔

🔻 القسام بریگیڈز:

 خان یونس کے جنوب میں قزان النجار کے علاقے میں دشمن کے فوجیوں اور گاڑیوں کے ایک اجتماع پر مارٹر گولوں سے حملہ۔

 خان یونس کے مشرق میں کبوتز نیریم اور عین الثلاث کو 114 ملی میٹر مختصر فاصلے والے"رجوم" راکٹوں سے نشانہ بنایا۔
Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

نقل مکانی اور بمباری کے باوجود، غزہ کے لوگ خان یونس میں ساحل کی ریت پر نماز جمعہ ادا کررہے ہیں۔

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں بعض لوگوں کی فطرت کتنی مسخ اور بدبودار ہوچکی ہے، کبھی منہ سے غلاظت نکالے بغیر انسانوں کیطرح بات کرنے کی کوشش نہیں کریں گے، بات گالی سے شروع کرکے گالی پر ختم کریں گے، نہ انسانیت، نہ اسلامیت، نہ منطق، نہ دلیل، نہ کوئی اخلاق اور تہذیب۔۔۔ الا لعنة اللہ علی شرکم !!

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

القسام بریگیڈ کے جانباز جنوبی غزہ کی پٹی میں ایک گھات کی جگہ سے فرار ہونے والے ایک بکتر بند کا تعاقب کر رہے ہیں۔

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

مشرقی خان یونس، صفر مسافت القسام بریگیڈز نے الزنہ کے علاقے میں اسرائیلی افواج کے خلاف پیچیدہ گھات کی فوٹیج جاری کی ہیں۔

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

ناقابل دید مناظر!! یہ آج کے دردناک مناظر ہیں، آج صبح سے اب تک تقریبا 80 شہید ہوچکے ہیں۔۔ غزہ کو فراموش نہ کریں!!

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں قتل عام اور مغربی کنارے میں ناکہ بندی، آپریشن، گھروں کو بلڈوزر کرنے اور فلسطینی خاندانوں کی جبری بیدخلی اور انکے گھروں میں فوجی چوکیاں بنانے میں تیزی آگئی ہے!!

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

🔴 سرایا القدس: "خان یونس کے شمال میں ہائی وے 5 کے قریب - ایک انتہائی دھماکہ خیز بیرل بم - جسے ہم نے پہلے نصب کیا تھا - کے ذریعے ایک اسرائیلی فوج کی گاڑی کو تباہ کر دیا گیا۔"

Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

ایک بڑا قتل عام... وسطی غزہ کی پٹی میں نصیرات کیمپ کے شمال میں امداد کے منتظر افراد کو نشانہ بنانے والے صرف ایک اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 23 شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔ صرف آج کے دن 80 شہید اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔۔۔

ایک بڑا قتل عام... 

وسطی غزہ کی پٹی میں نصیرات کیمپ کے شمال میں امداد کے منتظر افراد کو نشانہ بنانے والے  صرف ایک اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 23 شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔

صرف آج کے دن 80 شہید اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔۔۔
Asad Mansoor (@asadmansoor222) 's Twitter Profile Photo

⚡️ اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر بھی حملوں کا سلسلہ شروع کیا ہے، ریحان، محمودیہ، الجرمق، القطرانی، تومت نیہا، اور برغز کی بلندیوں سمیت کئی علاقوں اور مقامات کو نشانہ بنایا گیا،