Maulana Asad Mahmood (@asadmahmoodjui) 's Twitter Profile
Maulana Asad Mahmood

@asadmahmoodjui

Former Federal Minister for Communication and Postal Services / Parliamentary Leader of JUI in National Assembly of Pakistan

ID: 1218106520740802561

linkhttps://na.gov.pk/en/profile.php?uid=1280 calendar_today17-01-2020 09:43:30

731 Tweet

78,78K Followers

62 Following

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

ریاست کھل کر بات کریں یہ نہ کہے کہ ہم نے 10 سال 20 سال کے بعد فلاں چیز اچیو کرنی ہے تو اس تک پہنچنا ہے اور لوگوں کو صرف انگیج رکھنا ہے اور کبھی جرگے ہو رہے ہیں اور کبھی کیا ہو رہا ہے اور کبھی صبح شام کی صورتحال میں لوگوں سے باتیں کرنا کوئی معنی نہیں رکھتا جی ہمیں واضح طور پر

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

اس وقت خیبر پختونخواہ میں اور بلوچستان کے بالخصوص بلوچ ایریا میں حکومت کی کوئی رِٹ موجود نہیں ہے، ہمارے قیام امن کے ذمہ دار ادارے مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں اور سڑک کے کناروں پر قریب قریب علاقوں میں بعض جگہوں پر تو سڑک سے نظر آتے ہیں ان کے مراکز سے یعنی مسلح گروہوں کے مراکز اور

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

یہی صورتحال بلوچستان کی ہے، کب تک ہم اپنے جذبات پر قابو رکھتے ہوئے الفاظ کے استعمال میں احتیاط کرتے رہیں گے، کیا یہ ملک صرف فوج کا ہے؟ وہ میرے محافظ ہیں ملک میرا ہے میں ان سے زیادہ فکر مند ہوں اس حوالے سے، آج اگر بلوچستان کا بلوچ علاقہ اپنی علیحدگی کا اعلان کر دیں تو اس پوزیشن

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم افغانستان کے ساتھ معاملات خراب کرنے کی طرف جا رہے ہیں، ہم پاکستان میں رہتے ہیں ہماری میڈیا میں وہی خبر چھپی گے جو ان کو مہیا کی جاتی ہے سو اس بات کو ہائی لائٹ کیا جا رہا ہے کہ افغانستان سے افغانی آتے ہیں اور پاکستان میں کاروائی کرتے ہیں، وہ کتنی تعداد میں ہوں گے؟ اور کیا وہ

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم نے از سر نو عزم کیا ہے،ہماری جدوجہد جاری ہے،عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،جب یہ بپہرے عوام سڑکوں پر آئیں گے تو عوامی سیلاب جعلی ایوان کو بہا کر لے جائے گا، جو دھاندلی کی بنیاد پر قائم ہوا ہے،ہماری پارلیمنٹ عوام ہے،ہم اسی جدوجہد اور انقلابی جذبہ کے ساتھ آگے بڑھیں گے،ہم اسی راستے کو

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

پیکا ایکٹ دراصل پھیکا ایکٹ ہے، ہم صحافیوں کے قدم بہ قدم چلیں گے۔ دو صوبوں کی صورتحال خراب ہے، دونوں صوبے انتظامی لحاظ سے ملک سے کٹ چکے ہیں،کوئی حکومتی رٹ برقرار نہیں، ان صوبوں میں مسلح گروپوں کا قبضہ ہے اور گلیوں ، بازاروں اور علاقوں کو کنٹرول کر رہے ہیں۔ کچھ لوگ نظریات کی جنگ

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

اس وقت ملکی سالمیت کا مسئلہ درپیش ہے جس پر ہم بار بار بات کر رہے ہیں،جس پر ہمارا مشاہدہ یہ ہے کہ ملکی سالمیت کی پالیسیاں ایوان اور حکومتی حلقوں میں نہیں بلکہ ماوراء سیاست و پارلیمنٹ بند کمروں میں بنائی جارہی ہیں، ہمیں ملکی سالمیت پر بات کرنے اور تجویز دینے کی اجازت بھی نہیں ہے۔

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم نے چالیس سال میں کونسی جنگ لڑی ہے؟ہم نے اپنی فوج اور ریاست کو جنگوں میں دھکیلا ہے، دنیا کے ہر جنگجو کےپاؤں کے نشان پاکستان کی سرزمین سے ہوکر گذرتے تھے اور دنیا کہتی تھی کہ پاکستان دہشت گردی کا مرکز ہے ، کیا ہم اس محاذ سے نکل چکے ہیں ؟ لڑائی میں کوئی افغانی مر جاتا ہے تو ہم

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

جنگ عظیم دوئم کے بعد ہم نو آبادیاتی نظام سے تو نکل گئے لیکن عالمی قوتوں نے ترقی پذیر اور غریب ممالک کو غلامی میں جکڑنے کے لئے نئے طریقے اختیار کئے ہیں، سیاسی،معاشی، اقتصادی اور دفاعی طور پر غلام بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں، اقوام متحدہ،سلامتی کاؤنسل اقر دوسرے عالمی فورمز کے

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

اکوڑہ خٹک:سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود،سنیٹر مولانا عبدالواسع، مولانا صلاح الدین ایوبی کی دارالعلوم حقانیہ نوشہرہ آمد مولانا اسعد محمود نے مولانا حامد الحق حقانی کی شہادت پر اہل خانہ سے تعزیت کی رہنماؤں نے مولانا حامد الحق کی بلندی درجات کی دعاء کی مولانا حامد الحق کے

اکوڑہ خٹک:سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود،سنیٹر مولانا عبدالواسع، مولانا صلاح الدین ایوبی کی دارالعلوم حقانیہ نوشہرہ آمد 

مولانا اسعد محمود نے مولانا حامد الحق حقانی کی شہادت پر اہل خانہ سے تعزیت کی 

رہنماؤں نے مولانا حامد الحق کی بلندی درجات کی دعاء کی 

مولانا حامد الحق کے
Maulana Asad Mahmood (@asadmahmoodjui) 's Twitter Profile Photo

افطاری کے وقت دھماکہ انسانیت سوز واقعہ ہے، اس سانحہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتاہوں،ماہ مقدس میں بےگناہ لوگوں کا خون بہانا سفاکیت اور درندگی کی انتہاء ہے،صوبائی اور وفاقی حکومت اپنی رٹ قائم کرنے میں ناکام ہوگئی ہے

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

نوشہرہ:قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد مولانا حامد الحق کی شہادت پر تعزیت اور خطاب Maulana Fazl-ur-Rehman #JUI #Maulana #Nowshehra #Darlum #Haqqania

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

ہمارا عقیدہ ہے کہ نہ تو موت کا وقت معلوم ہے نہ ہی موت کی جگہ معلوم ہے اور نہ ہی موت کا سبب ہے اللہ تعالی کے فیصلے ہیں دنیاوی زندگی میں انسان ایک دوسرے سے مانوس ہوتے ہیں ایک محبت کا تعلق ہوتا ہے اور ایک دم سی جو جدائی آتی ہے تو پھر ایک بشری تقاضہ ہے کہ وہ جدائی قابل برداشت نہیں

انسان کی جان سے کھیلنا پھر مسلمان کی جان سے کھیلنا اس کو بھی ہم جہاد کہیں گے یہ بندوق جو مسلمان کے خلاف استعمال ہوتی ہے جو ایک عالم دین کی خلاف استعمال ہوتی ہے جو اسلام کے ایک علمبردار کے خلاف استعمال ہوتی ہے یہ تمہارے جذبات تو ہو سکتے ہیں یہ تمہاری تنگ نظری تو ہو سکتی ہے یہ کسی

پرسوں بلوچستان میں واقع ہوا ہے ایک عالم دین تراویح پڑھ رہا ہے 18 رکعت پڑھ چکا ہے مصلے پہ اس کو شہید کر دیا گیا یہ بھی جہاد کے زمرے میں شمار کیے جائیں گے یہ بھی سرزمین وطن کے ساتھ محبت کی علامت ہوگی کہیں کوئی ضمیر رہ گیا ہے کہ جس کے دروازے پر کوئی دستک دی جائے کہ کر کیا رہے ہو،

حضرات علماء ہیں طلباء ہیں علمی بحث کرتے رہتے ہیں کرتے رہو لیکن ایک فیصلہ جب آجاتا ہے تو عالم دین کا مقام یہ ہے کہ وہ یہ کہے کہ یہ میری ذاتی رائے ہے لیکن اجماع کے تابع رہوں گا فضل الرحمن بھی ایک مولوی ہے ایک مولوی کا بیٹا ہے اور ایسے مولوی کا بھی نہیں میرے سامنے میرے والد رحمہ

AYAZ (@_syedayaz) 's Twitter Profile Photo

ہماری پالیسیوں کا مکمل اختیار اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہے،اور فوج کی تربیت جنگی ہوتی ہے وہ صرف اپنی سوچ اور اپنی اپروچ کے تحت فیصلے کرتے ہیں نتیجہ جنگ کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔ جنگ افغانستان کیلئے مفید ہے نہ پاکستان کیلئے، ہمیں قدم روک لینا چاہیے، جامع حکمت عملی کی طرف جانا چاہیے۔

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

فلسطین جل رہا ہے، بچے تڑپ رہے ہیں اور حکمران خاموش ہیں۔ امت مسلمہ کا ہر فرد بیدار ہو، آواز بلند کرے،حکمرانوں کو جھنجھوڑے،یہ وقت اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔ 10 اپریل کو مسئلہ فلسطین پر کنونشن منعقد ہوگا جس میں تمام مکاتب فکر کے ساتھ بیٹھ کر حکمت عملی بنائیں گے

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

اس وقت حساس معاملہ معدنی وسائل کا ہے،وفاقی حکومت کی جانب سے میفا کے نام سے مینرل انویسٹمنٹ فزیلیٹیشن اتھارٹی کا قیام دراصل اٹھارویں ترمیم کی نفی ہے، یہ فیصلہ وفاق کی جانب سے صوبے کے وسائل پر یکطرفہ قبضہ کرنے کی کوشش ہے۔ ماضی میں جے یو آئی نے تمام صوبوں میں جاکر اتفاق رائے بنائی

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

افغان مہاجرین کی جبری انخلاء کا فیصلہ جذباتی قسم کا ہے،افغانستان سے ناراضگی کا زور ہم ان کے ہم مہاجرین پر نکال کر انہیں تکلیف دے رہے ہیں،یہ مسئلہ 2017 میں اٹھا تھا،اس وقت ہم نے تجویز دی تھی کہ آپ کیٹگریز طے کریں، اس میں ایک کیٹیگری گریجوئیٹ مہاجرین کی ہے، یہ لوگ پاکستان کا اسکل