
اسد ملک
@asadhassanmali1
ہر کِسی کے لیے نعمتیں بھی الگ ہیں ہر کِسی کے لیے آزمائش بھی الگ ہر کِسی کی کہانی الگ ہے اور سبق بھی الگ ہیں کبھی کِسی کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ میں محروم ہوں
ID: 1372830002555797505
19-03-2021 08:39:28
28,28K Tweet
3,3K Followers
3,3K Following