میرے حجرے میں نہیں اور کہیں پر رکھ دو
آسماں لائے ہو لے آؤ زمیں پر رکھ دو
اب کہاں ڈھونڈھنے جاؤ گے ہمارے قاتل
آپ تو قتل کا الزام ہمیں پر رکھ دو
ڈاکٹر راحت اندوری
ایک ریسرچ کے مطابق مرد کے دماغ کا میموری کارڈ تقریباً 25 لاکھ GB ہوتا ہے.
یک دم ہنسی آگئی کہ اتنے بڑے سسٹم کو ناکارہ بنانے کے لئے
عورت کی ایک مسکراہٹ ہی کافی ہے.🌾🌱
اک پاسے میرے رہن وہابی
اک پاسے دیو بندی
اگے پچھے شعیہ سُنی
تے ڈاڈی فرقہ بندی
وچ وچالے ساڈا کوٹھا
تے قسمت ساڈی مندی
اک محلہ تے اٹھ مسیتاں
میں کدی کراں پابندی؟
چل او بھلیا اُوتھے چلئیے
جتھے رہن عقل دے انے
نہ کوئی ساڈی ذات پچھانے
تے نہ کوئی سانوں منے
______________________🌾
ایک جگہ مشتاق یوسفی لکھتے ہیں
ایک دن میں نے بڑے پیار سے بیگم سے پوچھا
" تمہیں خوبصورت خاوند چاہیے تھا یا عقلمند" ؟
کہنے لگی :
دونوں ہی نہیں،
بس آپ ٹھیک ہیں ... 🤭😀