Arshad Dogar (@arshadd39639669) 's Twitter Profile
Arshad Dogar

@arshadd39639669

Business

ID: 1598222343909810178

calendar_today01-12-2022 07:48:32

855 Tweet

610 Takipçi

3,3K Takip Edilen

Arshad Dogar (@arshadd39639669) 's Twitter Profile Photo

*انتخابی نشان الاٹ ہونے کے بعد مختلف فورمز سے انتخابی نشان تبدیل کئے جا رہے ہیں، تجویز زیر غور ہے کہ اگر انتخابی نشانات کو تبدیل کرنے کا سلسلہ نہ رکا تو ایسے انتخابی حلقوں میں الیکشن ملتوی کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں رہے گا ،ترجمان الیکشن کمیشن*

Arshad Dogar (@arshadd39639669) 's Twitter Profile Photo

*بلا چھین کے بھی بات نہیں بن رہی الیکشن کمیشن اور اُن کے ہنڈلرز کو سمجھ نہیں آ رہی کیا کرے آنے والے دنوں میں مزید بونگیاں مارے گے۔*

Arshad Dogar (@arshadd39639669) 's Twitter Profile Photo

1965کے الیکشن کے دوران محترمہ فاطمہ جناح کی ایک یادگار تقریر جس کو سننے کے بعد بہت زیادہ لوگ رونے لگ گئے ۔موجودہ الیکشن کی صورتحال میں ہماری بہت رہنمائی کرےگی ۔ایک مرتبہ ضرور سنیے ۔اور دوسروں کے ساتھ شیئر بھی کریں

Arshad Dogar (@arshadd39639669) 's Twitter Profile Photo

*شیر افضل مروت چناسترگوٹ محمود اباد پہنچ گئے ہیں عوام نے بھرپور استقبال کیا

Arshad Dogar (@arshadd39639669) 's Twitter Profile Photo

*🚨🇧🇫پاکستانیو آٹا موجود ہونے کے باوجود آپ لوگوں کو ذلیل ہو کر آٹا ملتا تھا ووٹ ڈالتے وقت یاد رکھنا PDM کے کرتوت*💔

Arshad Dogar (@arshadd39639669) 's Twitter Profile Photo

*بسم الله الرحمن الرحيم* *السلام علیکم* *صبح بخیر*   🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤 🔖 * 25 رجب 1445 ھ* 💎 🔖 * 06 فروری 2024* 💎 🔖 * 24 ماگھ 2080ب* 💎 *🌄 بروز منگل Tuesday 💞 .آج کی اچھی بات۔۔۔ ۔💖 صٓبّٓاحُ الـْخٓیْر☕ 💖 ۔🌸🌸🍃🌷🍃🌸۔

Dr Aleeya Aleey (@draleeya_aleey) 's Twitter Profile Photo

امریکہ وینٹیلیٹر ہے ایسے ہی امریکہ کو ابسلوٹلی ناٹ کہہ دیا وغیرہ وغیرہ کہنے والو اب تمہارا کیا بنے گا 😀