Arshad Ali (@arshadaliumar) 's Twitter Profile
Arshad Ali

@arshadaliumar

Court Reporter @SAMAATV ||
samaa.tv/author/arshada…
||
samaa.tv/urdu/author/ar…

ID: 1035591728206671872

linkhttps://www.samaa.tv calendar_today31-08-2018 18:14:43

8,8K Tweet

8,8K Followers

1,1K Following

Arshad Ali (@arshadaliumar) 's Twitter Profile Photo

لاہور کے دونوں کیسز میں شاہ محمود قریشی کی رہائی کی روبکار جاری اگر شاہ محمود قریشی کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو رہا کیا جائے روبکار کا متن

Arshad Ali (@arshadaliumar) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ میں احمد خان بچھر ،احمد چٹھہ اور جنید افضل ساہی کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت عدالت نے الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرکہ جواب طلب کر لیا

Arshad Ali (@arshadaliumar) 's Twitter Profile Photo

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی دو ضمانتیں خارج کردی دونوں کیسز میں ڈاکٹر یاسمین راشد کو دس دس سال قید کی سزا ہوچکی ہے غیر موثر ہونے پر خارج کیں

Arshad Ali (@arshadaliumar) 's Twitter Profile Photo

ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے اے ڈی سی آر سیالکوٹ محمد اقبال کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

Arshad Ali (@arshadaliumar) 's Twitter Profile Photo

آئندہ تحصیل دیپالپور بار الیکشن بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ہو گا بار ایسوسی ایشن

آئندہ تحصیل دیپالپور بار الیکشن بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ہو گا بار ایسوسی ایشن
Arshad Ali (@arshadaliumar) 's Twitter Profile Photo

پنجاب بار کونسل نے 18 اگست کو پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کی کال دے دی پنجاب بار کونسل نے پنجاب بھر میں وکلاء خلاف مقدمات درج کرنے کے خلاف ہڑتال کا اعلان کیا آئی جی پنجاب وکلاء پر درج مقدمات کو فوری خارج کرے پنجاب بار کا مطالبہ

پنجاب بار کونسل نے 18 اگست کو پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں ہڑتال کی کال دے دی 

پنجاب بار کونسل نے پنجاب بھر میں وکلاء خلاف مقدمات درج کرنے کے خلاف ہڑتال کا اعلان کیا 

آئی جی پنجاب وکلاء پر درج مقدمات کو فوری خارج کرے پنجاب بار کا مطالبہ
Arshad Ali (@arshadaliumar) 's Twitter Profile Photo

یوٹیوبر ڈکی بھائی کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا

یوٹیوبر ڈکی بھائی کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا
Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی بھائی خون عطیہ کرنا چاہتے ہوں تو 4 سالہ بچے کے دل میں سوراخ ہے آج اپریشن ہے۔ بحریہ فیز 8 اسلام آباد کے بحریہ انٹرنیشنل ہاسپٹل میں او نیگیٹو تین بوتل چاہیے رابطہ نمبر : 03013407932

Arshad Ali (@arshadaliumar) 's Twitter Profile Photo

ضلع کچہری لاہور یوٹیوبر ڈکی بھائی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ،نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا

Arshad Ali (@arshadaliumar) 's Twitter Profile Photo

لاہور کی ماتحت عدالتوں میں وکلاء کی جزوی ہڑتال جاری پنجاب بار کونسل نے وکلاء کے خلاف درج مقدمات کے خلاف ہڑتال کی کال دے رکھی ہے

Arshad Ali (@arshadaliumar) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ/ الیکشن ٹربیونل ضمنی الیکشن پی پی 87 میانوالی آزاد امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے آر او کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت الیکشن ٹریبونل نے الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ٹربیونل نے اپیل پر سماعت کل تک ملتوی کردی

Arshad Ali (@arshadaliumar) 's Twitter Profile Photo

اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے ورانٹ گرفتاری جاری کردیے پرویز الہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست مسترد ۔

Arshad Ali (@arshadaliumar) 's Twitter Profile Photo

کلمہ چوک میں کینٹینر جلانے اور نیشنل پارک گلبرگ کے سامنے کینٹینر جلانے کے مقدمات عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی دو مقدمات مین ضمانت خارج کر دی عدالت نے عدم پیروی پر ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت خارج کی ہے

Arshad Ali (@arshadaliumar) 's Twitter Profile Photo

سیشن کورٹ لاہور پی ٹی آئی رہنما اور اقراء ہسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کیس میں ملزم عبد القیوم سمیت سات ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیاعدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں طلب کرلیاسماعت 30 اگست تک ملتوی کردی گزشتہ سال شاہد صدیق کو قتل کیا گیا تھا

Arshad Ali (@arshadaliumar) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے پی پی 87 سے آزاد امیدوار بہادر خان کو الیکشن لڑانے کی اجازت دے دی

Arshad Ali (@arshadaliumar) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے عمران خان نو مئی کے آٹھ مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کو منظور کرلی

Arshad Ali (@arshadaliumar) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں محض 30روپے کے تنازع پر انسانیت بھولنے والا مرکزی ملزم گرفتار!