ہر یزید کے ساتھ ہاتھ ملا کر پھر باتیں منہ سے امام حسین کی کرنا
یا تو امام حسین کا نام لینا چھوڑ دو یا پھر پوری طرح امام حسین کی صف میں شامل ہو جاو
دورنگی چھوڑ یک رنگ ہو جا
حافظ انس حسین رضوی
وزیر تعلیم آزاد کشمیر دیوان علی خان چغتائی نے روضہ رسول کے سامنے کھڑے ہو کر یہ کہا کہ آزاد کشمیر کے سکولوں میں صبح اسمبلی کے وقت تلاوت قران اور قومی ترانہ کے ساتھ درود ابراہیم پڑھا جائے گا اس کے ساتھ تاجدار ختم نبوت زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا جائے گا
#kashmir
پہلگام حملے کے بعد بھارت کی گیڈر بھبکیاں ایک ڈراما ہے۔پہلگام حملے پر بھارت کے پاس ایسے کوئی شواہد نہیں جن سے یہ ثابت ہو کہ اس میں کوئی دُوسرا ملک شامل ہے۔بھارت نے اگر کوئی حرکت کی تو ہم اپنے اختلافات بھلا کر پوری قوم یکجان ہو کر ایسا جواب دینگے جس کو صدیوں تک یاد رکھا جائے گا۔