ARسAL (@arsalan763) 's Twitter Profile
ARسAL

@arsalan763

HSE OFFICer
Jutt ❤
#ڈیرہ_گُجراتئیاں

ID: 957986819483885570

calendar_today29-01-2018 14:40:31

37,37K Tweet

11,11K Followers

12,12K Following

ARسAL (@arsalan763) 's Twitter Profile Photo

سنو مجھ سے نہیں ہوتا دلیلیں دوں مثالیں دوں میری آنکھوں میں لکھا ہے مجھے تم سے محبت ہے

ARسAL (@arsalan763) 's Twitter Profile Photo

وہ دیکھنے میں کیسی ہے؟ "شرارتی، ذہین اور بلا کی سر پھری.!! اور تمہیں کیسی لگتی ہے؟ وہ مسکرایا اسکی طرف دیکھا اور بولا.!! "بس محبت 🖤

ARسAL (@arsalan763) 's Twitter Profile Photo

جس دن مجھے تمہاری گود میں سر رکھنے کا حق مل جائے گا نا اس دن میں اپنے پاس پڑی تمام نیند کی گولیاں کوڑے دان میں پھینک دوں گا۔🥀❤

ARسAL (@arsalan763) 's Twitter Profile Photo

اعتراض نہیں کریں گے تمہارے رنجیدہ ہونے پر فقط تمہیں مناٸیں گے تمہاری زلفیں سنواریں گے❤

ARسAL (@arsalan763) 's Twitter Profile Photo

میرے سینہ سے لگ جاؤ تاکہ تمہارا وجود میرے دل کی پکار سن سکے کیونکہ اب میں یہ بیان کرنے سے قاصر ہوں کہ مجھے تم سے بے تحاشا محبت ہے....!!

ARسAL (@arsalan763) 's Twitter Profile Photo

اداس ہونا قدرتی طور ہوتا ہے مگر اداسی سے دور ہونے کی وجہ ہمارے اختیار میں ہوتی ہے۔ میری اداس شکل پر مسکراہٹ کی وجہ صرف آپ ہو❣️

ARسAL (@arsalan763) 's Twitter Profile Photo

میری آنکھیں روز مختلف چہرے دیکھتی ہیں لیکن دل بضد ہے کہ کچھ بھی کافی نہیں ہے آپ کے سوا🔥

ARسAL (@arsalan763) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی آپ کو کہے کہ میرے لیے دعا کرنا" تو رسماً نہ کہیے کہ "جی ضرور" بلکہ واقعی کر دیا کیجئے، کیا پتہ اس لمحے دنیا اس پر کتنی بھاری پڑ رہی ہو اور آپ کی دعا پر اس وقت "کُن" کی مہر لگی ہو۔😓🖤

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

لاہور پولیس عوام کے موٹر سائیکل چوری کرتی پکڑی گئی ہے شہریوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

ARسAL (@arsalan763) 's Twitter Profile Photo

میری آپ سے ہمیشہ محبت رہے گی اور اس بات کا وقت سے کوئی تعلق نہیں❤️

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

"تم میرے باپ کو نہیں جانتے" - نتاشہ میڈم کی متعدد لوگوں کو قتل کرنے کے بعد سوال کرتی عوام کو دھمکیاں ملاحظہ ہوں۔ اب تو پوری قوم ان کے باپ کو جاننا بھی چاہے گی اور ایسی تربیت کرنے پر سزا ملتے ہوئے بھی دیکھنا چاہے گی ایسی ر عونت؟ ایسا تکبر؟ ایسی ہٹ دھرمی؟

ARسAL (@arsalan763) 's Twitter Profile Photo

It's strange how a word can hold so much weight that "nickname" carried more than just letters🙂 it carried memories moments & something i can't quite put into words🙃 #Aran

Kissan Pakistan (@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

توبہ توبہ یہ دیکھ لو چونا کے چھوٹے چھوٹے بالز بنا کر کالا رنگ دیا گیا ہے اور گرم مصالحہ میں کالی مرچ کی جگہ مکس کیا گیا ہے