Arooj Fatima (@aroojf110) 's Twitter Profile
Arooj Fatima

@aroojf110

I don't look back unless it's a good view.

ID: 1743555682258051072

calendar_today06-01-2024 08:50:58

61 Tweet

203 Takipçi

332 Takip Edilen

Arooj Fatima (@aroojf110) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت سی آنکھیں پیارا سا چہرہ میٹھی سی اواز پیارا سا اخلاق یہ تو ہوئی میری بات اور سناؤ کیسے ہو آپ🍁🥰🍂 #funnypoetry #veryfunnypoetry #mostfunnypoetry #funnypoetryinurdu #urdufunnypoetry

Arooj Fatima (@aroojf110) 's Twitter Profile Photo

پچکیاں آ رہی تھی ضرور میری پوسٹ کا انتظار کر رہے ہوں گے ہائے میں صدقے💞🍁🥶 #funnypost #funnypoetry

Arooj Fatima (@aroojf110) 's Twitter Profile Photo

مجھ کو پانی میں اترنے کا اشارہ کر کے جا چکا چاند سمندر سے کنارہ کر کے تجربہ ایک ہی عبرت کے لیے کافی تھا میں نے دیکھا ہی نہیں عشق دوبارہ کر کے......🙄

Arooj Fatima (@aroojf110) 's Twitter Profile Photo

چاہا نہیں کسی کو اُسے چاہنے کے بعد اپنی نگاہ کا مجھے معیار یاد ہے_🍁💔❤️‍🩹

چاہا نہیں کسی کو اُسے چاہنے کے بعد
  اپنی نگاہ کا مجھے معیار یاد ہے_🍁💔❤️‍🩹
Arooj Fatima (@aroojf110) 's Twitter Profile Photo

:تم تھک تو نہیں جاو گے انتظار میں تب تک ❤ میں مانگ کر آؤں تمہیں خدا سے جب تک📷📷

Arooj Fatima (@aroojf110) 's Twitter Profile Photo

درگزر کرتی میں تیری ہر ایک لغزش سے مگر دل مرمت نہیں ہوتا، جذبات رفو نہیں ہوتے🖤