Nazish Naz (@arjunkumar64009) 's Twitter Profile
Nazish Naz

@arjunkumar64009

Business Women,
Enterpenure,
here for enjoy,

ID: 1923697899189235712

calendar_today17-05-2025 11:12:06

140 Tweet

111 Followers

513 Following

کاشف چوہدری (@awarahgard) 's Twitter Profile Photo

میں چئیرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جرنل ساحر شمشاد کو اُنکے شاندار فوجی کیرئیر کے اختتام پر مبارک باد پیش کرتا ہوں❤️ آپ پاکستان کے مایہ ناز سپوت ہیں سلامت رہیے آمین پاکستان زندہ باد ❤️ پاک افواج زندہ باد ❤️ DG ISPR

میں چئیرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی 
جرنل ساحر شمشاد کو اُنکے شاندار فوجی کیرئیر کے اختتام پر مبارک باد پیش کرتا ہوں❤️
آپ پاکستان کے مایہ ناز سپوت ہیں
سلامت رہیے آمین

پاکستان زندہ باد ❤️
پاک افواج زندہ باد ❤️
<a href="/OfficialDGISPR/">DG ISPR</a>
Shah e Rawan (@shaherawan1) 's Twitter Profile Photo

صدیقی صاحب نارتھ کراچی میں رہتے ہیں ایم کیو ایم کے بعد جائے پناہ انصافی جماعت میں نظر ائ تو اس کے کٹر حامی ہوگئے اسکی واحد وجہ نواز شریف مخالفت تھی پچھلے دنوں کافی عرصے بعد ملاقات ہوئ تو حیرت انگیز طور میاں صاحب کے لئے تعریفی کلمات کہہ رہے تھے میں نے مزاح میں پوچھا طبیعت تو ٹھیک

Javeriya Nazish (@javeriyanazish) 's Twitter Profile Photo

سچی وفا ہوتی اگر خونی رشتے دار میں تو کبھی نہ بکتا یوسف مسر کے بازار میں

سچی وفا ہوتی اگر خونی رشتے دار میں
تو کبھی نہ بکتا یوسف مسر کے بازار میں
Chinto. (@imranchnsnews) 's Twitter Profile Photo

KPK میں گورنر راج ضروری ہے تاک ہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔۔۔

KPK میں گورنر راج ضروری ہے تاک ہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔۔۔
Azii 🇵🇰 (@azi_write) 's Twitter Profile Photo

یار میں تو ایسا رشتہ یا تعلق چاہتی ہوں، جس میں دونوں پارٹنر ایک دوسرے کی قدر کریں اور ایک دوسرے کی چھوٹی موٹی خواہش کا خیال رکھے.. ، بہت خوبصورت تعلق ہوتا ہے ایسا .. میرا نہیں بنا اس لئے اکیلے اور تنہائی میں گم ہوں ... ❤️🤭

یار میں تو ایسا رشتہ یا تعلق  چاہتی ہوں،
جس میں دونوں پارٹنر ایک دوسرے کی قدر کریں اور ایک دوسرے کی چھوٹی موٹی خواہش کا خیال رکھے.. ،
بہت خوبصورت تعلق ہوتا ہے ایسا ..
میرا نہیں بنا اس لئے اکیلے اور تنہائی میں گم ہوں ... ❤️🤭