Maqsood Kayani (@archikayani) 's Twitter Profile
Maqsood Kayani

@archikayani

.....I'm an architect.....
I am who, I am!...

ID: 365597098

linkhttps://www.instagram.com/maqkay25/?hl=en calendar_today31-08-2011 18:11:12

299,299K Tweet

6,6K Followers

6,6K Following

Ashok Swain (@ashoswai) 's Twitter Profile Photo

Manipur is burning, Modi’s media says he is busy ending the war in Ukraine! Failing to stop the violence, burning and Killing, Modi has declared curfew in three districts in Manipur and suspended the internet.

Ashok Swain (@ashoswai) 's Twitter Profile Photo

Repeated Provocations! Israeli settlers, with Netanyahu’s far right national security minister, Ben Gvir’s support, repeated breaking the unwritten understanding of years and illegally entering into Al Aqsa mosque compound & performing religious rituals!

Ashok Swain (@ashoswai) 's Twitter Profile Photo

Modi had kept Engineer Rashid in jail for 5.5years. While in jail he was elected as Member of Parliament from Baramulla with overwhelming vote. He finally came out of jail after Supreme Court granted an interim bail. Modi fear is not working in Kashmir!

Adv Madiha Shah (@madihashahadv) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر ظفراللہ صاحب کو لازمی سنیں 👈تحریک انصاف حکومت کے دور میں ایک کرنل پارلیمان چلاتا تھا 👈 اس دور میں میرے ایک عالم دین دوست مولانا جمال الدین پر پارلیمان میں حملہ کرکے اسکی پگڑی زمین پر گرائی گئی، 👈تحریک انصاف والے کس منہ سے پارلیمنٹ کے تقدس کی بات کرت ہیں ؟

Syed Kousar Kazmi (@syedkousarkazmi) 's Twitter Profile Photo

بیگم کلثوم نواز جنہوں نے مر کر ایک بے حس اور ظالم طبقے کو یقین دلایا کہ وہ بیمار تھیں . انکی بیماری کے دوران کیا کیا ہوتا رہا اور کون کیا کہتا رہا ؟ Mubasher Lucman کا بڑا پن - ایک بار پھر اپنے کیئے پر پچھتاوا ظاہر کرتے ہوئے معافی مانگ لی - #مادر_جمہوریت_کلثوم_نواز

Mian Javed Latif (@mian_javedlatif) 's Twitter Profile Photo

پارلیمان کے تحفظ کی بات ہو رہی ہے میں خود اس کا حامی ہوں آج کہا جا رہا ہے کہ منہ چھپا کر کچھ لوگ پارلیمنٹ کے اندر داخل ہونےجب ایک وردی والے آفیسر اسپیکر چیمبر میں موجود ہوتے تھے اور پارلیمان چلا رہے ہوتے تھے،بل انکی مرضی سےٹیبل ہوتے اور پاس ہوتے تھے،کیا اسد قیصر جانتےنہیں ہیں؟

Adv Madiha Shah (@madihashahadv) 's Twitter Profile Photo

👈شیخ رشید نے عمران خان کے پھانسی کی پہلی بریکنگ نیوز دے دی ۔ یہ پیشن گوئی سو فیصد سچ ہوگی 👈جو لوگ عمران خان کے لئے معافی کا مطالبہ کررہے ہیں وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ۔ 👈جن کے ساتھ میری ساری عمر دوستی رہی انہوں نے مجھے معاف نہیں کیا تو وہ کسی اور کو کیا معاف کرینگے،

Iram (Summan) Dar ♌ (@summandar01) 's Twitter Profile Photo

عوام سے کیا ہوا وعدہ کچھ اور حقیقت کچھ اور یہ تو حال ہے خیبرپختونخوا حکومت کا باتیں اور تنقید پنجاب حکومت پر کرتے ہیں۔۔

عوام سے کیا ہوا وعدہ کچھ اور
  حقیقت کچھ اور 
یہ تو حال ہے خیبرپختونخوا حکومت کا 
 باتیں اور تنقید پنجاب حکومت پر کرتے ہیں۔۔
Madiha Sheikh🔥 (@madihapmlnyouth) 's Twitter Profile Photo

ماضی کے جھرونکوں سے میں نے دیکھا جو دور سے مجھے چار پانچ ہی بندے نظرائے جنہوں نے انتشاری جھنڈے اٹھائے 😂😆 ماضی کے جھرونکوں سے عمران خان کو ہی بس لٹکائے کیوں یوتھیو پانچ ہزار روپے ہی بات ختم کر جائیں😉

Madiha Sheikh🔥 (@madihapmlnyouth) 's Twitter Profile Photo

لو جی پولیس نے دلہن کے اوپر گھونگٹ ڈال دیا ہے اور اب وہ لے جا رہے ہیں👇🏻 منہ دکھائی میں سنا ہے چار پانچ چپیڑے ایک مکا 10 12 گالیاں اور مونچھوں کو وٹ دے کر زبان منہ کے اندر سے کھینچ لی گی 😂😆

Nawaz Sharif Force (@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

دنیاکی تاریخ میں پختونخواہ پہلا صوبہ ہے جو" ایماندار" قیادت میسر آجانے کی وجہ سے مسلسل ڈوب رہا ہے اور انصافی مطمئن ایسے ہیں، جیسے ہوا کچھ بھی نہیں 🤔

دنیاکی تاریخ میں پختونخواہ پہلا صوبہ ہے 
جو" ایماندار" قیادت میسر آجانے کی وجہ سے مسلسل ڈوب رہا ہے اور انصافی مطمئن ایسے ہیں، جیسے ہوا کچھ بھی نہیں 🤔