Arbi Malik (@arbimalik6) 's Twitter Profile
Arbi Malik

@arbimalik6

کی محمّد سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح قلم تیرے ہیں

ID: 1233710265822302209

calendar_today29-02-2020 11:07:16

2,2K Tweet

124 Takipçi

64 Takip Edilen

Sardar Sohail Ahmad (@fai7860) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک مفتی عابد جلالی صاحب کے گھر والوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے اور مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین #شیر_اہل_سنت_مفتی_عابد_جلالی

اللہ پاک مفتی عابد جلالی صاحب کے گھر والوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے
اور مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
#شیر_اہل_سنت_مفتی_عابد_جلالی
Khalid Iqbal (@attarikhalid1) 's Twitter Profile Photo

اللہ صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم. اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کے بلندی درجات فرمائے. اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے. #شیر_اہل_سنت_مفتی_عابد_جلالی

Hafiz Shaban Ahmad (@hafizshabanahm4) 's Twitter Profile Photo

سنیوں کی جان قاری محمد زوار بہادر نورانی صاحب کو فی الفور رہا کیا جائے #GoP_Release_ZawarBahadur

سید غلام مجتبیٰ🇵🇰🇵🇸 (@s_gh_muj) 's Twitter Profile Photo

قاری زوار بہادر ایک نام نہیں ایک تحریک کا نام ہے اگر حکومت کرنا چاہتے ہو تو شرافت سے قاری زوار اور راہ عزیمت کے عظیم مجاھد ڈاکٹر اشرف جلالی کو رہا کرو نہیں تو حکومت کرنا بھی مشکل ہو جائے گا Syyd Gh Mujtaba ✍️ Imran Khan #GoP_Release_ZawarBahadur #GoP_Release_DrJalali

Muhammad Usman (@ma_ni12) 's Twitter Profile Photo

72۔جس کے ہر خط میں ہے موجِ نورِ کرم اُس کفِ بحرِ ہمّت پہ لاکھوں سلام #GoP_Release_ZawarBahadur #دعائے_مصطفی_فاروق_اعظم

Mohammad Saleem Rizvi (@saleemrizv) 's Twitter Profile Photo

قاری زوار بہادر صاحب نے ریلی سے خطاب میں واضع کر دیا تھا کہ ہم نے سوچ سمجھ کر عزیمت کا راستہ اختیار کیا ہے اگر گرفتاریوں سے ڈرنے والے ہوتے تو ڈاکٹر صاحب کا ساتھ نہ دیتے۔ #GoP_Release_ZawarBahadur