Arbab Shoukat 🔻 (@arbab_pmln_jg) 's Twitter Profile
Arbab Shoukat 🔻

@arbab_pmln_jg

اربابیات

ID: 2769351912

linkhttps://www.facebook.com/shoukat.abbas.92?mibextid=ZbWKwL calendar_today26-08-2014 07:35:07

16,16K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

بجٹ کی کاپیاں پھاڑنا بجٹ کی مخالفت نہیں ہوتی , مخالفت یہ ہوتی ہے کہ آپ پارلیمنٹ میں اصلاح کریں , ترمیم لائیں۔اگر آپ کو اعتراض ہے کہ دوائی کیوں مفت مل رہی ہے , گھر کیوں بلاسود مل رہے ہیں , کسان کارڈ اور ٹریکٹر کیوں مل رہے ہیں ,سموگ پہ کام کیوں ہورہا ہے۔بچوں کو لیپ ٹاپ اور سکالرشپس

Rana Yahya Thakar (@ranayahyat94946) 's Twitter Profile Photo

#پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ لاہور میں ماڈل فش مارکیٹ قائم کرنے کے لیے 10ارب روپے مختص

#پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ
لاہور میں
ماڈل فش مارکیٹ قائم کرنے کے لیے
10ارب روپے مختص
Zohaib Afzal (@zaibii_11) 's Twitter Profile Photo

سرکاری ہسپتال معیاری ہسپتال! فری ادویات کے لیے 79.5 ارب روپے مختص۔ #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ

سرکاری ہسپتال معیاری ہسپتال! 

فری ادویات کے لیے 79.5 ارب روپے مختص۔

#پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ
Mian Nasir Raza (@miannasirraza) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب کا سب سے بڑا ڈویلپمنٹ بجٹ، اس بات کا مظہر ہے کہ عوام کا پیسہ عوام پر ہی خرچ کیا جائیگا جیسا کہ پچھلے مالی سال میں ہوا اور اسکی تفصیلات وزیراعلی مریم نواز نے پنجاب اسمبلی میں ایوان اور عوام کے سامنے رکھی #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ

Bilal Rizwan (@bilalrixwan1) 's Twitter Profile Photo

"پنجاب کا تاریخی بجٹ 2025-2026ْ" 📌لاہور میں ماڈل فش مارکیٹ قائم کرنے کیلئے10.0 ارب روپے مختص 📌نارووال، اوکاڑہ اور لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کیلئے 16.0 ارب روپے مختص #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ

"پنجاب کا تاریخی بجٹ 2025-2026ْ"

📌لاہور میں ماڈل فش مارکیٹ قائم کرنے کیلئے10.0 ارب روپے مختص

📌نارووال، اوکاڑہ اور لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کیلئے 16.0 ارب روپے مختص
#پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ
Zulqurnain Bhatti (@zulqurnain130) 's Twitter Profile Photo

بجٹ 26-2025 میں کوئی نیا ٹیکس نہیں صرف عوام کی خوشحالی پنجاب کی ترقی اور انفرااسٹرکچر کی بہتری پر فوکس یہ ہے اصل عوامی بجٹ اور عوامی خدمت #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ

بجٹ 26-2025 میں کوئی نیا ٹیکس نہیں صرف عوام کی خوشحالی پنجاب کی ترقی اور انفرااسٹرکچر کی بہتری پر فوکس یہ ہے اصل عوامی بجٹ اور عوامی خدمت
#پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ
Amir sohail Butt🇵🇰🦁 (@1amirsohailbutt) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا عوامی بجٹ جس میں میڈیکل کالجز کے قیام کے لیے ناروال اوکاڑا اور لیہ میں 16 ارب روپے مختص #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا عوامی بجٹ جس میں میڈیکل کالجز کے قیام کے لیے ناروال اوکاڑا اور لیہ میں 16 ارب روپے مختص 

#پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ
𝐻𝒶𝒻𝒾𝓏 𝐻asnain 𝑀𝓊𝒶𝓋𝒾𝒶 (@hasn1mu) 's Twitter Profile Photo

جس نے وی ما یوآئی اے او دی پ نوں ویہہ کے تے اسیں فیرررررررررررررر ایتھے آں جے کڑی پیش کرنی ہووے تے کر لووے پین چ حرامی النسل باقی یوتھیوں تواڈی تے پین #BanIsrealiProxyPTI کرا کے رہواں گے #پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ

جس نے وی ما یوآئی اے
او دی پ نوں ویہہ کے تے اسیں فیرررررررررررررر ایتھے آں 
جے کڑی پیش کرنی ہووے تے کر لووے
پین چ حرامی النسل
باقی یوتھیوں تواڈی تے پین #BanIsrealiProxyPTI کرا کے رہواں گے
#پنجاب_کا_تاریخی_بجٹ
Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

#PunjabsHistoricalBudget پنجاب کا تاریخی بجٹ اعداد و شمار کی بجائے حقائق پر مبنی ہے جس میں پنجاب کی ترقی و خوشحالی کی نوید ہے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے عزم مشن کا اظہار ہے

Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ جو ٹیکس فری ہونے کے ساتھ ساتھ پنجاب کی ترقی و خوشحالی کا ضامن ہے بھی وزیراعلی مریم نواز نے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہ اللہ تعالی ہمیں سرخرو کرے اور ہم اپنے عوامی خدمت اور کارکردگی کے اہداف پورے کرنے میں کامیاب ہوں #PunjabsHistoricalBudget

الحمدللہ پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ جو ٹیکس فری ہونے کے ساتھ ساتھ پنجاب کی ترقی و خوشحالی کا ضامن ہے بھی وزیراعلی مریم نواز نے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہ اللہ تعالی ہمیں سرخرو کرے اور ہم اپنے عوامی خدمت اور کارکردگی کے اہداف پورے کرنے میں کامیاب ہوں
#PunjabsHistoricalBudget
Malik Sajid Ali Anjum (@sajid_anjum_) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ جو ٹیکس فری ہونے کے ساتھ ساتھ پنجاب کی ترقی و خوشحالی کا ضامن ہے بھی وزیراعلی مریم نواز نے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہ اللہ تعالی ہمیں سرخرو کرے اور ہم اپنے عوامی خدمت اور کارکردگی کے اہداف پورے کرنے میں کامیاب ہوں #PunjabsHistoricalBudg

الحمدللہ پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ جو ٹیکس فری ہونے کے ساتھ ساتھ پنجاب کی ترقی و خوشحالی کا ضامن ہے بھی وزیراعلی مریم نواز نے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہ اللہ تعالی ہمیں سرخرو کرے اور ہم اپنے عوامی خدمت اور کارکردگی کے اہداف پورے کرنے میں کامیاب ہوں
#PunjabsHistoricalBudg
Arbab Shoukat 🔻 (@arbab_pmln_jg) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif صحت مند پنجاب ویژن کے تحت لوگوں کو ان کی دہلیز پر سہولیات فراہم کر رہی ہیں #PunjabsHistoricalBudget

Qaisar Abbas Bhatti (@qaisara48084448) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif صحت مند پنجاب ویژن کے تحت لوگوں کو ان کی دہلیز پر سہولیات فراہم کر رہی ہیں #PunjabsHistoricalBudget

وزیراعلی پنجاب <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>  صحت مند پنجاب ویژن کے تحت لوگوں کو ان کی دہلیز پر سہولیات فراہم کر رہی ہیں
#PunjabsHistoricalBudget
Arbab Shoukat 🔻 (@arbab_pmln_jg) 's Twitter Profile Photo

اچانک ایران ۔۔ عمان ۔۔ کی فضا اوپن ہوگئی اور ایران سے تین طیارے وقفے وقفے سے عمان پہنچ گئے۔۔ کہا جا رہا ہے کہ ایران کا مذاکراتی وفد پہنچا ہے جو جنگ روکنے کیلئے مذاکرات کرے گا

Zonia Zia (@zoniahaider) 's Twitter Profile Photo

جہاں دوسروں نے وعدے کیے، وہاں مریم نواز نے عملی منصوبہ دیا۔ یہ بجٹ عوام کی زبان بولتا ہے!! #PunjabsHistoricalBudget

جہاں دوسروں نے وعدے کیے، وہاں مریم نواز نے عملی منصوبہ دیا۔
یہ بجٹ عوام کی زبان بولتا ہے!!
#PunjabsHistoricalBudget