☆ABDUL RAHMAN☆ (@ar6t6) 's Twitter Profile
☆ABDUL RAHMAN☆

@ar6t6

♡يا مقلب القلوب ثبت قلبي على دينك♡

ID: 1287382596494786560

linkhttp://insaf.com calendar_today26-07-2020 13:42:05

20,20K Tweet

11,11K Followers

9,9K Following

☆ABDUL RAHMAN☆ (@ar6t6) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی کچھ حقیقتوں کو برداشت کرنے کے لیے مضبوط نہیں بے حس ہونا پڑتا ہے"🖤

☆ABDUL RAHMAN☆ (@ar6t6) 's Twitter Profile Photo

میں نے ہر کڑواہٹ چکھی ہے لیکن سب سے کڑوی چیز لوگوں کا محتاج ہونا ہے"🖤

☆ABDUL RAHMAN☆ (@ar6t6) 's Twitter Profile Photo

تمہارے بعد نہ رکھی کسی سے آس ہم نے ایک حادثہ بہت تھا بڑے کام آ گیا "❤️‍🩹

☆ABDUL RAHMAN☆ (@ar6t6) 's Twitter Profile Photo

خوشیاں تمہارے بعد ملی ہیں بہت مگر لیکن یہ میری آنکھ کے ہلکے نہیں گئے"🖤

☆ABDUL RAHMAN☆ (@ar6t6) 's Twitter Profile Photo

آؤ دیکھو میرے چہرے کے خدو خال کو اب مان جاؤ کہ محبت بھی نشان چھوڑتی ہے"❤️‍🩹

☆ABDUL RAHMAN☆ (@ar6t6) 's Twitter Profile Photo

کچھ مدت گزر جانے کے بعد تمہیں معلوم ہو گا کہ اگر اللہ تمہیں تمہارے انتخاب پر چھوڑ دیتا تو تم ڈوب جاتے"♥️

☆ABDUL RAHMAN☆ (@ar6t6) 's Twitter Profile Photo

"صرف چہرے ہی نہیں آوازیں بھی انسان کی کیفیت کا آئینہ ہوتیں ہیں"❤️‍🩹

☆ABDUL RAHMAN☆ (@ar6t6) 's Twitter Profile Photo

دو لخت ہو گیا ہے جہان تصورات آدھے میں چہل پہل ہے، آدھا اُداس ہے"❤️‍🩹

☆ABDUL RAHMAN☆ (@ar6t6) 's Twitter Profile Photo

مصلحت کہتی ہے وہ آۓ تو کیوں آۓ یہاں ؟ دل کا یہ حال کہ ہر آہٹ پے دھڑک جاتا ہے"❤️‍🩹

☆ABDUL RAHMAN☆ (@ar6t6) 's Twitter Profile Photo

قبول ہرگز نہیں ہے تیرے بغیر لیکن بَحْکم !!! پروردگار جینا پڑے گا مجھ کو"♥️

☆ABDUL RAHMAN☆ (@ar6t6) 's Twitter Profile Photo

اک اور ہی زندان ہے یہ ترک تعلق ..ہم نے تو یہ سوچا تھا کہ آزاد رہیں گے"❤️‍🩹

☆ABDUL RAHMAN☆ (@ar6t6) 's Twitter Profile Photo

وہ گفتگو جو ہمارے اندر بغیر کسی جواب کے چلتی رہتی ہے ، تھکا دینے والی ہوتی ہے"🖤

☆ABDUL RAHMAN☆ (@ar6t6) 's Twitter Profile Photo

میں دیکھتا رہتا ہوں بچھڑتے ہوے سب کو حد یہ ہے میرے دل کو اذیت نہیں ہوتی جب چاہیں جہاں چاہیں بچھڑ جائیں کسی سے اتنی بھی تو آسان محبت نہیں ہوتی"❤️‍🩹