🦋ZêēñäT (@znt33) 's Twitter Profile
🦋ZêēñäT

@znt33

There can be no other award in the world than this. That people appreciate and respect your parents because of your training and education.
#ZNT33 #GB_P

ID: 1626665844251168770

linkhttps://twitter.com/search/from:@Znt33 calendar_today17-02-2023 19:32:33

61,61K Tweet

25,25K Takipçi

24,24K Takip Edilen

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

لبرٹی چوک میں پولیس نے جس لڑکی کو گھسیٹا تھا وہ پہلی بار منظر عام پر آگئی۔ اس دن کیا ہوا تھا سنئیں فائزہ مراد سے 💔

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

عالمی میڈیا پر عمران خان کے نام کی دھوم 🔥 جب سے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے کاغذات جمع کروائے ہیں عمران خان انٹرنیشنل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ہم پرامن ہیں لیکن اگر کسی نے گولیاں چلانے کی کوشش کی تو اس بار نو مئی نہیں ہوگا، پھر بنگلہ دیش جیسا انقلاب ہوگا شیر افضل مروت کی للکار 🔥

Adv Salman Shahid (@advsalmanshahid) 's Twitter Profile Photo

عطا الرحمان ایک پڑھا لکھا نوجوان ہے اسکے بچے ہر روز اپنی والدہ سے سوال کرتے ہیں کہ انکے بابا کو کس نے اٹھایا ہے ؟ ان بچوں کی فریاد وقت کے قاضی سے ہے جو شاید انصاف نہ دے سکے۔ آپ لوگ بھی عطا کے لیے آواز اٹھائیے انکی فیملی کافی غمگین ہیں افسوس ہم ان بچوں کے کسی سوال کا جواب نہیں دے

Syed Mukhtaj Ikpian (@mukhtajsaid) 's Twitter Profile Photo

ریٹویٹ کرکے پٹواریوں کو آگ لگائیں اس کو ٹاپ ٹرینڈ بنانا ہے 🔥 #چانسلر_عمران_خان

ریٹویٹ کرکے پٹواریوں کو آگ لگائیں 
اس کو ٹاپ ٹرینڈ بنانا ہے 🔥
#چانسلر_عمران_خان
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو تو انصاف نا مل سکا البتہ قاتلوں کو بڑے بڑے عہدے ضرور مل گئے ہیں

Khan Jee (@kh_n123) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح النور پیارے دوستو 🌹 خوش رہیں اور ہمیشہ کی طرح خوشیاں بانٹیں 🌺😇

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صباح النور پیارے دوستو 🌹 
خوش رہیں اور ہمیشہ کی طرح خوشیاں بانٹیں 🌺😇
اب نکلنا ہوگا (@pti_pakistanik) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد جلسہ اِن شاءاللہ 22 اگست بروز جمعرات ترنول چوک پشاور روڈ !! نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر #اسلام_آباد_عوامی_جلسہ

اسلام آباد جلسہ اِن شاءاللہ 
22 اگست بروز جمعرات
ترنول چوک پشاور روڈ !!

نکلو پاکستان کی خاطر 
نکلو عمران خان کی خاطر 
<a href="/TM__SOW/">team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر</a>
#اسلام_آباد_عوامی_جلسہ
Syed Mukhtaj Ikpian (@mukhtajsaid) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم یا اللہ شیر پاکستان عمران خان کو وقت کے فرعونوں پر فتح نصیب فرما آمین #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ

السلام علیکم 
یا اللہ شیر پاکستان عمران خان کو وقت کے فرعونوں پر فتح نصیب فرما آمین 
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
Ch.Shahzad Gill (@shahzadgill202) 's Twitter Profile Photo

🚨💥🔥📣تباہ کن بریکنگ نیوز ۔۔۔۔ مزے تے ماہیا ہن آن گے۔۔۔💪👍 9 مئی کیس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے کور کمانڈر ہاؤس اور جی ایچ کیو کی CCTV فوٹیج مانگ لی۔۔۔۔ اب تیرا کیا ہو گا کالیا؟؟؟🤔🫣

Syed Mukhtaj Ikpian (@mukhtajsaid) 's Twitter Profile Photo

تباہ کن نیوز 🔥 9 مئی کے کیس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے کور کمانڈر ہاؤس اور جی ایچ کیو کی CCTV فوٹیج مانگ لی !!!

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

مریم حکومت کی کانپیں ٹانگ گئی۔ جلسے سے پہلے ہی ڈی چوک کو سیل کر دیا گیا کل کا جلسہ ان کی نیندیں حرام کرے گا

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز۔۔۔ ن لیگ کی ایک اور چال الٹی پڑ گئی۔ سپریم کورٹ نے این اے 97 تاندلیانوالہ سے لیگی امیدوار علی گوہر بلوچ کی ری کاونٹنگ کی درخواست مسترد کر دی۔ قاضی جا۔ رہا ہے منصور علی شاہ آ رہا ہے۔

Ehtsham Kiani (@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی نیب کے ایگزیکٹو بورڈ میں 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس بند کرنے کے فیصلے کا ریکارڈ فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار آج کرینگے. اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کو کیس کا حتمی فیصلہ دینے سے روک رکھا ہے