زندگی پُھول ہے، خوشبو ہے، مگر یاد رہے
زندگی، گردشِ حالات بھی ہو سکتی ہے
چال چلتے ہُوئے، شطرنج کی بازی کے اُصول
بُھول جاؤ گے، تو پھر مات بھی ہوسکتی ہے
ایک تو چھت کے بِنا گھر ہے ہمارا مُحسؔن
اُس پہ یہ خوف کہ برسات بھی ہو سکتی ہے
گاؤں کے لوگ آج بھی ایسے ہی تعلق نبھاتے ہیں جیسے کوئی اپنا عزیز ہو اور اسے چھوڑا نا جا سکے۔ اگرچہ وقت نے بے شمار ترجیحات بدل دی ہیں فرق ضرور پڑا ہے لیکن کئی روایات قائم و دائم ہیں جیسے خوشی غمی میں سب کی شرکت
*بادشاہ نے میراثی کو دو تلواریں دیں کہ کسی دن اسکے کام آ جائیں گی۔* *میراثی نے دونوں کو جوڑ کر چمٹا بنا لیا۔۔۔*. *چائنا نے پاکستان کو جاسوسی کے آلات دیئے، انہوں نے دن رات ایک دوسرے کی وڈیوز بنا کر لیک کرنا شروع کر دیں۔*