Salman Saddiqui | ڈیجیٹل دانشور (@xaib_official) 's Twitter Profile
Salman Saddiqui | ڈیجیٹل دانشور

@xaib_official

Blogger - Web Develpor - Content Writer - Animator -
ڈیجیٹل دانشور

ID: 3020128916

linkhttps://salmansaddiqui.com/ calendar_today14-02-2015 20:56:34

1,1K Tweet

208 Takipçi

125 Takip Edilen

Imran Bilal (@mrimranpk) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ،اسرائیل آئرن ڈوم سسٹم جس پر اسرائیل اور امریکہ کو بہت ناز تھا مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے

Salman Saddiqui | ڈیجیٹل دانشور (@xaib_official) 's Twitter Profile Photo

حیفا میں موجود آئرن ڈوم، میزائل اور جدید ڈرونز بنانے والی اسر ا ئیلی کمپنی حیفا پر ایرانی میزائلوں کی بارش۔

Tarun Gautam (@tarunspeakss) 's Twitter Profile Photo

Israel's missile hit Iran's News channel when it was live How will Israel defend it now? Which ter₹orist was sitting in the newsroom? This is the real face of Israel. #IsraeliranWar #iranisraelwar

Salman Saddiqui | ڈیجیٹل دانشور (@xaib_official) 's Twitter Profile Photo

ہماری اندرونی گھریلو خارجہ پالیسی اور بیرونی ملکی خارجہ پالیسی میں کوئی فرق نہیں ہے۔ ایک دن ہماری بیوی ہمیں خیال رکھنے والا چاہنے والا اور دنیاکاخوبصورت مردہونےکا ٹائٹل دیتی ہے۔ اور اگلے ہی دن وہی بیوی ہمیں لاپرواہ،خود غرض،جذبات سے عاری،بےحس اور پتھردل جیسے القابات سے نوازتی ہے۔

ہماری اندرونی گھریلو خارجہ پالیسی اور بیرونی ملکی خارجہ پالیسی میں کوئی فرق نہیں ہے۔
ایک دن ہماری بیوی ہمیں خیال رکھنے والا چاہنے والا اور دنیاکاخوبصورت مردہونےکا ٹائٹل دیتی ہے۔ اور اگلے ہی دن وہی بیوی ہمیں لاپرواہ،خود غرض،جذبات سے عاری،بےحس اور پتھردل جیسے القابات سے نوازتی ہے۔
Salman Saddiqui | ڈیجیٹل دانشور (@xaib_official) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ ایران کو آگاہ کرکے اسکی خالی نیوکلیئر سائیٹس پر حملہ کر رہا ہے۔ اور ایران امبریکہ کو آگاہ کرکے اس کی ایئر بیسسز پر حملہ کر رہا ہے۔ دونوں طرف کوئی نقصان نہیں ہوا۔ کامیاب حملے صرف اسرائیل پر ہی ہورہے ہیں۔ نہیں یہ چل کیا رہا ہے؟؟؟

Salman Saddiqui | ڈیجیٹل دانشور (@xaib_official) 's Twitter Profile Photo

آپ کسی کی بھی کہانی میں پسندیدہ نہیں ہوتے۔ آپ وہ انسان ہوتے ہیں جو مل گیا تو ٹھیک، نہ ملا تو بھی ٹھیک۔ فرق صرف اتنا ہوتا ہے کہ شروع میں آپ پہیلی ہوتے ہیں، اور آخر میں صرف میسر۔۔

آپ کسی کی بھی کہانی میں پسندیدہ نہیں ہوتے۔ آپ وہ انسان ہوتے ہیں جو مل گیا تو ٹھیک، نہ ملا تو بھی ٹھیک۔ 
فرق صرف اتنا ہوتا ہے کہ شروع میں آپ پہیلی ہوتے ہیں، اور آخر میں صرف میسر۔۔
Salman Saddiqui | ڈیجیٹل دانشور (@xaib_official) 's Twitter Profile Photo

Hello Elon Musk ! Your Grok SERP is literally saying 'Something went wrong' 😅 Maybe Grok doesn’t need AI engineers right now… it needs an SEO guy like me 🙆 Thanks me later!" #Grok #GrokAI

Hello <a href="/elonmusk/">Elon Musk</a> ! Your Grok SERP is literally saying 'Something went wrong' 😅
Maybe Grok doesn’t need AI engineers right now… it needs an SEO guy like me 🙆 Thanks me later!"

#Grok #GrokAI
Salman Saddiqui | ڈیجیٹل دانشور (@xaib_official) 's Twitter Profile Photo

Hello Indians! Learn the Actual Meanings of Sportsmanship! Apny Chutiyee Media sy bahir nikal ao. Jo tmhy or tmhari team ko apni TRP k liye use kar k bs Nafratien barhata hai! #PAKvSL #PakVsInd #pakvsindia

Hello Indians! 
Learn the Actual Meanings of Sportsmanship! Apny Chutiyee Media sy bahir nikal ao. Jo tmhy or tmhari team ko apni TRP k liye use kar k bs Nafratien barhata hai! 
#PAKvSL 
#PakVsInd #pakvsindia
Salman Saddiqui | ڈیجیٹل دانشور (@xaib_official) 's Twitter Profile Photo

اگر پاکستان جیت گیا تو میری طرف سے سوشل میڈیا مارکیٹنگ کورس فری کروایا جائے گا۔ عوقے بائے #AsiaCupFinal

اگر پاکستان جیت گیا تو میری طرف سے سوشل میڈیا مارکیٹنگ کورس فری کروایا جائے گا۔ عوقے بائے
#AsiaCupFinal