WAHID KHAN GISHKORI TLP (@wahidgishk79898) 's Twitter Profile
WAHID KHAN GISHKORI TLP

@wahidgishk79898

ھمارہ مقصد نظام مصطفیﷺ

ID: 1947874040066281475

calendar_today23-07-2025 04:19:22

59 Tweet

108 Takipçi

204 Takip Edilen

Mr_MaliKAli_15 (@malikali_10) 's Twitter Profile Photo

فواد ڈبو کے بیان کا زوردار جواب! الفاظ نہیں، آئینہ دکھایا ہے۔ سچ ایسا کہ برداشت کرنا مشکل ہو جائے۔ Ch Fawad Hussain

Syed Ahmed Shah Bukhari (@peerahmedshah31) 's Twitter Profile Photo

ڈویژنل امیر بہاولپور پیر سید احمد شاہ بخاری صاحب نے اپنی یونین کونسل کے واڈ کی باڈی مکمل کی اور بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا گیا

Sumair Qadri Qadri (@sqadri87093) 's Twitter Profile Photo

*ان کا باجا بجانا بنتا ہے، اس لیئے پاکستان کے اندر اور کوئی چیز تو بچی نہیں ایک باجا رہ گیا ہے وہی تو بجے گا یہ رونے والی بات ہے ہنسنے والی بات نہیں ہے۔ * #لبیک_کایوم_آزادی_فلسطین_کےنام #TLP_Promotion

ShaⓂ️ail Taraπ (@z_i_n_d_g_i) 's Twitter Profile Photo

ہم جو تلوار کے قبضے کلائی دینگے . . . . . تیرے اجداد بھی قبروں سے دہائی دینگے 🔥 #لبیک_کایوم_آزادی_فلسطین_کےنام

Omair Mughal👑 (@em_omair) 's Twitter Profile Photo

مسجدوں کے تحفظ کے لیے ان شاءاللہ 22 اگست کو ہم جمعہ مسجد وزیر خان میں پڑھیں گے ان شاءاللہ #لبیک_کایوم_آزادی_فلسطین_کےنام

یونین کونسل دولہم کاہلواں (@throomandi9) 's Twitter Profile Photo

لاہور کے گرد سینکڑوں سوسائٹیاں غیر قانونی ہیں Mohsin Naqvi اگر تم مسجدوں کی طرف آو گے ہم تمہارے ہاتھ پاوں توڑ دیں گے 🚨⚠️ سربراہ #TLP حافظ سعدحسین رضوی #لبیک_کایوم_آزادی_فلسطین_کےنام

ShaⓂ️ail Taraπ (@z_i_n_d_g_i) 's Twitter Profile Photo

اگر لبیک کی حکومت ہوتی تو پھر فلسطین کو مدد کے لیے نہ پکارنا پڑتا ہم مدد سے پہلے پہنچے والے لوگ ہیں #لبیک_کایوم_آزادی_فلسطین_کےنام

ShaⓂ️ail Taraπ (@z_i_n_d_g_i) 's Twitter Profile Photo

*ہم نے مسجد وزیر خان میں بھی جمعہ پڑھنا ہے اور ایک جمعہ بیت المقدس میں بھی پڑھنا ہے* *مركزی نظریہ پاکستان و فلسطین مارچ سے حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا خطاب*♥️🇵🇰 #لبیک_کایوم_آزادی_فلسطین_کےنام

♥️ 🦅NUMBERDAR BROTHER🦅♥️ (@nmbr____0070) 's Twitter Profile Photo

یادگار لمحات جب قبلہ امام العاشقین باباجانی خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ مسجد وزیر خان میں جعمہ مبارک کی نماز پڑھانے کے لیے تشریف لے گئے تھے🌹💐🌺 #شعائراسلام_کی_محافظTLP

Hamza Qazi (@hqreal92) 's Twitter Profile Photo

تمام ملنگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اور احباب بھی آئندہ اسی طرح مرکزی ٹرینڈ میں حصہ لیں گے اور ٹرینڈ کو کامیاب کروائیں گے. 200k 🔥 #شعائراسلام_کی_محافظTLP

تمام ملنگوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اور احباب بھی آئندہ اسی طرح مرکزی ٹرینڈ میں حصہ لیں گے اور ٹرینڈ کو کامیاب کروائیں گے.

200k 🔥
#شعائراسلام_کی_محافظTLP
♥️ 🦅NUMBERDAR BROTHER🦅♥️ (@nmbr____0070) 's Twitter Profile Photo

ٹی ایل پی کےزیرانتظام بونیرسوات کےسیلاب زدہ علاقوں میں کراچی میں طوفانی بارشوں سےپیداہونےوالی مخدوش صورتحال کوکنٹرول کرنےصوبائی وفاقی حکومتوں کی مجرمانہ نااہلی اوربےحسی کے مقابلےمیں تحریک لبیک پاکستان عملی طور پرعوام کے ساتھ کھڑی ہے #TLP_WelfareActivities

♥️ 🦅NUMBERDAR BROTHER🦅♥️ (@nmbr____0070) 's Twitter Profile Photo

کراچی باسیوں کی زندگیاں حکمرانوں کےلیےکبھی اہم نہیں رہیں وہ بس اقتدار کی کرسی سےچمٹےرہناجانتےہیں انکاپیٹ اس شہرکےخون سےبھرتاہےمگرجب عوام چیختی مرتی ہےلاشیں پانی میں بہتی ہیں توان کےمحلات کی دیواریں انکی آنکھوں کانوں کوبندکردیتی ہیں #TLP_WelfareActivities

Hanan Iqbal (@hananiqbal365) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا کے کئی علاقے سیلاب کی لپیٹ میں ہیں جبکہ صوبائی و وفاقی حکومتیں محض اقتدار کے ایوانوں میں مصروفِ عیش ہیں۔ الحمدللّٰہ، تحریکِ لبیک پاکستان ایسے کڑے وقت میں بھی قوم کے شانہ بشانہ عملی ریلیف سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ #TLP_WelfareActivities

خیبر پختونخوا کے کئی علاقے سیلاب کی لپیٹ میں ہیں جبکہ صوبائی و وفاقی حکومتیں محض اقتدار کے ایوانوں میں مصروفِ عیش ہیں۔ الحمدللّٰہ، تحریکِ لبیک پاکستان ایسے کڑے وقت میں بھی قوم کے شانہ بشانہ عملی ریلیف سرگرمیوں میں مصروف ہے۔
#TLP_WelfareActivities