Urdu Tweets ✒ اردو زبان و ادب (@urdu_tweets_) 's Twitter Profile
Urdu Tweets ✒ اردو زبان و ادب

@urdu_tweets_

ﻭﮦ اُﺭﺩﻭ ﮐﺎ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﮨﮯ، ﯾﮩﯽ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ
ﺟِﺪﮬﺮ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮔُﺰﺭﺗﺎ ﮨﮯ ﺳﻠﯿﻘﮧ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ

ID: 1288262708

calendar_today22-03-2013 09:48:21

53,53K Tweet

11,11K Takipçi

4 Takip Edilen

Urdu Tweets ✒ اردو زبان و ادب (@urdu_tweets_) 's Twitter Profile Photo

اے اُداسی ! مَیں ادب اس لیے کرتا ہُوں تیرا غم کے جتنے بھی سبق ہیں، مَیں پڑھا ہُوں تُجھ سے #اردو

Urdu Tweets ✒ اردو زبان و ادب (@urdu_tweets_) 's Twitter Profile Photo

محبت حسرت، کھونا پانا، جینا مرنا کیا ہے خود بخود اگر ہونا ہے، تو فکر کرنا کیا ہے #اردو

Urdu Tweets ✒ اردو زبان و ادب (@urdu_tweets_) 's Twitter Profile Photo

چہرے سے جھاڑ پچھلے برس کی کدورتیں دیوار سے پرانا کلینڈر اتار دے ✍️ ظفر اقبال #اردو #اردو_ادب #اردو_شاعری

چہرے سے جھاڑ پچھلے برس کی کدورتیں
دیوار سے پرانا کلینڈر اتار دے

✍️ ظفر اقبال
#اردو #اردو_ادب #اردو_شاعری
Urdu Tweets ✒ اردو زبان و ادب (@urdu_tweets_) 's Twitter Profile Photo

مست ہیں اپنے حال میں دل زدگان و دلبراں صلح و سلام تو کُجا، بحث و جدال بھی نہیں #اردو

Urdu Tweets ✒ اردو زبان و ادب (@urdu_tweets_) 's Twitter Profile Photo

غم مجھے، حسرت مجھے، وحشت مجھے، سودا مجھے ایک دل دے کر خدا نے، دے دیا کیا کیا مجھے #اردو