Tariq Bilal Banaa (@tariqbilalbanaa) 's Twitter Profile
Tariq Bilal Banaa

@tariqbilalbanaa

A warrior

ID: 1708272185884770304

calendar_today01-10-2023 00:07:15

28,28K Tweet

4,4K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 آیاز صادق نے قومی اسمبلی میں پی ٹی ائی کے 80 ایم این ایز کو سنی اتحاد کونسل کے اراکین ظاہر کر دئے، یہ سپریم کورٹ کے فیصلہ کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ سپریم کورٹ کو اس پر فوری ایکشن لینا ہوگا

بریکنگ نیوز 🚨 

آیاز صادق نے قومی اسمبلی میں پی ٹی ائی کے 80 ایم این ایز کو سنی اتحاد کونسل کے اراکین ظاہر کر دئے، یہ سپریم کورٹ کے فیصلہ کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ سپریم کورٹ کو اس پر فوری ایکشن لینا ہوگا
Ashok Swain (@ashoswai) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan has been jailed by Pakistan's military establishment for almost 14 months. His party, PTI will do a show of strength rally in Lahore on 21 September. Nervous regime has arrested many PTI party leaders, still that will not stop his supporters to gather in large numbers.

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

لاہور جلسے کیلئے جانے والے قافلے کسی بھی ایمرجنسی حالت میں دیے گئے نمبروں پہ رابطہ کر سکتے ہیں۔ 1. صدر آئی ڈی ایف کے پی کے: ڈاکٹر نبی آفریدی 0344-8005956 2. ایڈیشنل جنرل سیکرٹری آئی ڈی ایف: ڈاکٹر زین 0332-9170439 3. ڈاکٹر یونس 0304-1553886 4. ڈاکٹر لیاقت 0346-9519406 انصاف

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

آپ نے ہمت نہیں ہارنی ،جلسہ گاہ عوام جوگ در جوگ آرہی ہے ،آپ سب نے بھی پہنچنا ہے ،پیدل ،موٹرسائیکل،گاڑی پر جیسے بھی ہو آپ نے جلسہ کو کامیاب کرنا ہے .

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

جلسے سے ایک رات پہلے ہی جلسہ گاہ پر جلسے کا سماں! پاکستان اپنے کپتان کی کال پر ہمیشہ کی طرح لبیک کہہ گا! #LahoreJalsa #میں_پاکستان_کا_مالک_ہوں

Tariq Bilal Banaa (@tariqbilalbanaa) 's Twitter Profile Photo

#مُرشد نے جیل مین 250 کتابین پڑھ لی ھین۔ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

Tariq Bilal Banaa (@tariqbilalbanaa) 's Twitter Profile Photo

نئے ڈی جی آئی ایس آئی پڑھین اور سر دُھنین۔ کاکول اکیڈمی کے دھشت گرد اپنی روش بدلنا ھی نھین چاھتے کاکول اکیڈمی کے دھشت گرد پاکستان کے دشمن بن چُکے ھین

نئے ڈی جی آئی ایس آئی 
پڑھین اور سر دُھنین۔ 
کاکول اکیڈمی کے دھشت گرد اپنی روش بدلنا ھی نھین چاھتے 
کاکول اکیڈمی کے دھشت گرد پاکستان کے دشمن بن چُکے ھین
Tariq Bilal Banaa (@tariqbilalbanaa) 's Twitter Profile Photo

🛑🛑 مویشی منڈی کاہنہ کاچھ۔ یہ کنفرم اور فائنل مقام ہے لاہور جلسے کا۔ زیادہ سے زیادہ شئیر کر کے لوگوں کو بتائیں۔ اس کو سکین کرین

🛑🛑
مویشی منڈی کاہنہ کاچھ۔
یہ کنفرم اور فائنل مقام ہے لاہور جلسے کا۔
زیادہ سے زیادہ شئیر کر کے لوگوں کو بتائیں۔
اس کو سکین کرین
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

آئیں عہد کریں، ہم سب مل کر باہر نکلیں گے، اور اپنے رہبر، اپنے لیڈر عمران خان کو زندان سے باہر نکلوائیں گے مینڈیٹ چوروں کو بھگانا ہوگا، عمران خان کو لانا ہوگا #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائ #LahoreJalsa

Tariq Bilal Banaa (@tariqbilalbanaa) 's Twitter Profile Photo

آج پھر عشق کا دربار سجانا ھے پھر سرادار بُلاتا ھے تو ھم ناچتے ھین چلو چلو لاھور چلو

Tariq Bilal Banaa (@tariqbilalbanaa) 's Twitter Profile Photo

چلو چلو لا ھور چلو 🚨🚨🚨🚨🚨🚨 #مُرشد کا حکم ھے ساری کشتیاں جلا کر نکلو۔ 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥

Tariq Bilal Banaa (@tariqbilalbanaa) 's Twitter Profile Photo

چلو چلو لاھور چلو۔ مُرشد کا حکم ھے ساری کشتیاں گشتیان جلا کر نکلو 🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥

چلو چلو لاھور چلو۔ 
مُرشد کا حکم ھے ساری کشتیاں گشتیان جلا کر نکلو
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
Tariq Bilal Banaa (@tariqbilalbanaa) 's Twitter Profile Photo

یہ ابتداء ھے ابھی ھم نے سارے پاکستان کی فوج کو غدار جرنیلوں سمیت بیرکوں تک واپس بھیجنا ھے

Tariq Bilal Banaa (@tariqbilalbanaa) 's Twitter Profile Photo

پُر تگال کرسٹین رونالڈ کے نام پر 7€ کا سکہ نکالے گا زندہ قومین اپنے ھیروز کو اسطرح خراج تحسین دیتی ھین 🔥🔥

پُر تگال کرسٹین رونالڈ کے نام پر  7€ کا سکہ نکالے گا 
زندہ قومین اپنے ھیروز کو اسطرح خراج تحسین دیتی ھین 
🔥🔥