
Tahira Badshah 🇱🇾
@tahirabadsha
V/P Ladies Wing Rwp Dis Work at PPP 🇱🇾 𝐏𝐫𝐨𝐮𝐝 𝐭𝐨 𝐛𝐞 𝐚 𝐉𝐢𝐲𝐚𝐥i 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐏𝐞𝐨𝐩𝐥𝐞𝐬 𝐏𝐚𝐫𝐭𝐲🇱🇾
ID: 1107135727287054337
https://www.facebook.com/haider.akmal.75 17-03-2019 04:25:01
57,57K Tweet
3,3K Takipçi
1,1K Takip Edilen


The Chairman of PPP, BilawalBhuttoZardari, is delivering a speech to the national assembly.


اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے BilawalBhuttoZardari


امریکی صدر کی پاک بھارت جنگ میں امن کے حوالے سے نوبل پرائز کی نومینیشن تھی جو امن کی بات کرے گا ہم اسے سپورٹ کریں گے بلاول بھٹو نے بار بار کہا کہ ہم بھارت کیساتھ بھی امن چاہتے ہیں دہشتگرد جنگ چاہتا ہے ہم جنگ نہیں چاہتے Shazia Atta Marri

یہ بیٹی نہیں، ایک عہد کی پہچان ہے یہ آصفہ ہے، ہمارے دلوں کی جان ہے! 💕 Aseefa B Zardari





بھٹو کی للکار سے لے کر بلاول کی للکار تک یہ صرف سیاست نہیں، یہ عوام کی جنگ ہے! ✊🇵🇰 #امن_کا_سفیر_بلاول BilawalBhuttoZardari #BBZourHero


اِن جیسے چند لچروں کی وجہ سے ہمارے پوری سرائیکی قوم بدنام ہوتی ہے دستی، قوم سرائیکی پر کالا دھبہ ہے jamshaid Ahmad dasti 🤮



جنگ کے میدان میں، سفارتی میدان میں اور بیانیے کے میدان میں پاکستان جیت چکا ہے اور بھارت ہار چکا ہے #BBZ Voice of Pakistan 🇵🇰🫶 BilawalBhuttoZardari



PM Shehbaz Sharif hosted a dinner for PPP Chairman BilawalBhuttoZardari and his diplomatic delegation, acknowledging their efforts in presenting Pakistan’s case internationally against recent Indian hostilities.



