Tahir Qadri (@tahir_qadri19) 's Twitter Profile
Tahir Qadri

@tahir_qadri19

ID: 1526843670783311872

calendar_today18-05-2022 08:35:01

12,12K Tweet

736 Takipçi

2,2K Takip Edilen

Dr Tahir-ul-Qadri (@tahirulqadri) 's Twitter Profile Photo

The victims of the Model Town Massacre have been awaiting justice for 11 years | Shyakh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri . . . #11YearsofInjustice #ModelTownMassacre

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 ہزاروں اسرائیلیوں نے نیتن یاہو کے استعفے کے مطالبے کے لیے مظاہرہ کیا۔

🔴 ہزاروں اسرائیلیوں نے نیتن یاہو کے استعفے کے مطالبے کے لیے مظاہرہ کیا۔
ع🕊️ (@aroooj011) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 وزیر اعظم ڈنمارک کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو پوری دنیا کے لئے کینسر بن چکے ہیں ۔

بریکنگ نیوز 🚨
وزیر اعظم ڈنمارک کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو پوری دنیا کے لئے کینسر بن چکے ہیں ۔
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 اٹلی میں ہونے والے "فیئرا دل لیوانتے" بین الاقوامی تجارتی میلے نے غزہ کی صورتحال کے پیشِ نظر اسرائیل کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

🔴 اٹلی میں ہونے والے "فیئرا دل لیوانتے" بین الاقوامی تجارتی میلے نے غزہ کی صورتحال کے پیشِ نظر اسرائیل کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
PAT Social Media ® (@patofficialsm) 's Twitter Profile Photo

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا مینگورہ سوات میں میڈیکل کیمپ متاثرین کیلئے ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ 🔗 welfare.org.pk/floodrelief Minhaj Welfare #Swat #FloodRelief #KPKFloods #Flood

rabnawaz gondal myl (@rabnawaz0342) 's Twitter Profile Photo

پشاور کے صحافی محمّد کاشف جان کا منہاج ویلفئیر فاونڈیشن (MWF) کو خیبر پختونخواہ سیلاب متاثرین کے لئے پرخلوص امدادی سرگرمیوں پر خراج تحسین Dr Tahir-ul-Qadri Minhaj Welfare

AmeerSahib (@shamriznews) 's Twitter Profile Photo

"خدا صرف اپنے مضبوط ترین سپاہیوں کو ہی مشکل ترین لڑائیاں دیتا ہے۔" قابض فوج کا سامنا کرنے والے اپنے ساتھیوں کو قسام بریگیڈ کے ایک جنگجو کا پیغام۔

Hammad Mustafa Qadri (@hammadqadrimqi) 's Twitter Profile Photo

The Relationship of the People of Madina and Makkah | Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri . . . #ShaykhHammadMustafa #HMQ #Madina #Makkah

AmeerSahib (@shamriznews) 's Twitter Profile Photo

غزہ کے ایک بچے نے اپنی آخری آواز بلند کی: میں بھوکا ہوں... لیکن کسی نے اس کی پکار پر لبیک نہیں کہا۔ وہ اس دنیا سے رخصت ہوا، بھوک کے درد میں، دنیا کی خاموشی کی ایک خونی گواہی اپنے پیچھے چھوڑ گیا۔

Ghulam Nabi Madni (@gnmadani) 's Twitter Profile Photo

🚨 🚨 🚨 یہ باپ مزید راستہ طے کرنے کے قابل نہیں رہا اور رو پڑا اور ماں بھی اس کے ساتھ رونے لگی۔ یہ منظر غزہ میں روزانہ دہرایا جاتا ہے ظلم اور ستم بہت زیادہ ہے۔

PAT Social Media ® (@patofficialsm) 's Twitter Profile Photo

پاکستان عالمی کاربن کا ایک فیصد بھی پروڈیوس نہیں کرتا مگر امیر ملکوں کی ترقی کی قیمت سب سے زیادہ ادا کر رہا ہے۔ قیامت خیز سیلابوں سے ہونے والے نقصانات صنعتی ملکوں سے پورے کئے جائیں: صدر عوامی تحریک #karachirain #Stand4FloodVictims #Flood #KPKFLOOD #FloodsInPakistan

پاکستان عالمی کاربن کا ایک فیصد بھی پروڈیوس نہیں کرتا مگر امیر ملکوں کی ترقی کی قیمت سب سے زیادہ ادا کر رہا ہے۔ قیامت خیز سیلابوں سے ہونے والے نقصانات صنعتی ملکوں سے پورے کئے جائیں: صدر عوامی تحریک

#karachirain #Stand4FloodVictims #Flood #KPKFLOOD #FloodsInPakistan
ع🕊️ (@aroooj011) 's Twitter Profile Photo

راہول گاندھی 🇦🇪🚨 اسرائیل کی غزہ میں تباہی پر مودی حکومت کی خاموشی شرمناک ہے

راہول گاندھی 🇦🇪🚨

اسرائیل کی غزہ میں تباہی پر مودی حکومت کی خاموشی شرمناک ہے
Fatima Khaki (@fatimakhaki_) 's Twitter Profile Photo

سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی بحالی منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی اولین ترجیح,سیلاب نے ہزاروں خاندانوں کی زندگیاں اجاڑ دی چھتیں ٹوٹ گئیں، سامان بہہ گیا، اس مشکل گھڑی میں آپ کا تعاون نہایت اہم ہے۔ آئیں! اپنا حصہ ڈالیں اور بے سہارا خاندانوں کے لیے سہارا بنیں۔ #MWFfloodemergencyrelief

سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی بحالی منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی اولین ترجیح,سیلاب نے ہزاروں خاندانوں کی زندگیاں اجاڑ دی چھتیں ٹوٹ گئیں، سامان بہہ گیا، اس مشکل گھڑی میں آپ کا تعاون نہایت اہم ہے۔ آئیں! اپنا حصہ ڈالیں اور بے سہارا خاندانوں کے لیے سہارا بنیں۔
#MWFfloodemergencyrelief
Dr. Hassan Qadri (@drhassanqadri) 's Twitter Profile Photo

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری پردادا بن گئے منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے صاحبزادےشیخ حماد مصطفٰی المدنی القادری کو اللہ رب العزت نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری پردادا بن گئے ہیں۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری پردادا بن گئے

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے صاحبزادےشیخ حماد مصطفٰی المدنی القادری کو اللہ رب العزت نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری پردادا بن گئے ہیں۔
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 اسرائیلی فوجی انٹیلی جنس کے لیک ڈیٹا بیس کے مطابق مئی 2025 تک غزہ میں شہید ہونے والوں میں صرف 17٪ (8,900) جنگجو تھے، جبکہ 83٪ یعنی 53,000 عام شہری تھے۔ یہ شرح جدید جنگوں میں سب سے زیادہ ہے، جو روانڈا، سربرینیتسا اور ماریوپول جیسے قتل عام سے ملتی جلتی ہے۔ (ذریعہ: دی گارڈین)

🔴 اسرائیلی فوجی انٹیلی جنس کے لیک ڈیٹا بیس کے مطابق مئی 2025 تک غزہ میں شہید ہونے والوں میں صرف 17٪ (8,900) جنگجو تھے، جبکہ 83٪ یعنی 53,000 عام شہری تھے۔
یہ شرح جدید جنگوں میں سب سے زیادہ ہے، جو روانڈا، سربرینیتسا اور ماریوپول جیسے قتل عام سے ملتی جلتی ہے۔
(ذریعہ: دی گارڈین)
RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے والی خاتون: "غزہ کے لیے الفاظ نہیں بلکہ اسرائیل کو روکنے کے لیے براہِ راست فوجی کارروائی کی ضرورت ہے۔"

Dr. Hassan Qadri (@drhassanqadri) 's Twitter Profile Photo

Raaz Janiya | Anbiya (A.S) Bakriyon Ka Rewar Ki Dekh Bhaal Kyu Krty Rhy? | Dr Hassan Qadri #DrHassanQadri #AnbiyaAS #BakriyonKiCharwahi #IslamicWisdom #SeeratAnbiya

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 اسرائیل کی غزہ پر بمباری کے نتیجے میں ملبے تلے دبی 23 سالہ فلسطینی خاتون کو کھدائی کا سامان نہ ہونے کے باعث لوگوں نے اپنے ہاتھوں سے زندہ نکال لیا۔

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 بنگلہ دیش کے محمد یونس کے پریس سیکرٹری شفیق الحق عالم نے اعلان کیا کہ 1971 کے بعد پہلی بار پاکستانیوں کو بنگلہ دیش میں داخل ہونے کے لیے ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔

🔴 بنگلہ دیش کے محمد یونس کے پریس سیکرٹری شفیق الحق عالم نے اعلان کیا کہ 1971 کے بعد پہلی بار پاکستانیوں کو بنگلہ دیش میں داخل ہونے کے لیے ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔