🚨🚨عمران خان نے ہلا کر رکھ دیا
پوری قوم غور سے سنیں
دو طبقے ظلم کا مقابلہ نہیں کریں گے سنئے عمران خان کی حقائق پر مبنی ایک معلم ٹیچر لیڈر کی جارحانہ سپیچ سنتے جایں اور پھر فیصلہ کریں کہ ہم تم کیا ہیں ؟
سب سے پہلے عمران خان کا شکریہ جس نے ہمیں یہ بتایا کہ یہ بیسز کیا ہوتی ہیں اور یہ کس لیے استعمال ہوتی ہیں
دوسرا پاکستان کے لوگوں سے مخاطب ہوں اگر کوئی بھی پاکستان سے ایسی حماقت کرنے کی کوشش کرے تو تم ہی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی فوج ہو نکل پڑنا۔🚨🚨🚨
عمران خان کو اس لیے ہٹایا گیا کیونکہ سب جانتے تھے کہ وہ کبھی اپنے لوگوں کا سودا نہیں کرے گا، نہ ہی دوسروں کی جنگ میں شامل ہو کر اپنے ملک کے مفادات پر سمجھوتہ کرے گا!
#OnlyKhanSaidAbsolutelyNot