مادر ڈے پر عمران خان کی ڈیوٹی آپ نبھائے🚨
ماں جی شوکت خانم کی قبر پر ایک نواجوان کی خاضری کیونکہ انکا بیٹا آج حاضری نہیں لگا سکتا کیونکہ وہ قوم کی آزادی کیلئے لڑرہا اس وجہ سے جیل میں قید ہے
#PAKWatch🇵🇰: Imran Khan’s sons on their father’s imprisonment:
"We want international pressure on Pakistan. Currently, [Khan] is living in inhumane conditions. They are not giving him basic human rights."
As I've been shouting from the rooftops since May 2023, FREE IMRAN KHAN.
“مجھے دو سال پہلے کہا گیا کہ تین سال کے لیے پیچھے ہٹ جاؤں اور موجودہ نظام کو چلنے دوں، لیکن میں کسی یزید کے کہنے پر تین سال تو کیا تین منٹ بھی خاموش نہیں رہوں گا۔
مجھ پر چھبیسویں ترمیم کو قبول کرنے کا بھی زور ڈالا جا رہا ہے لیکن میری جدوجہد ہی قانون کی حکمرانی کی ہے اور
زندگی بھر کہتا رہا ہوں کہ ہماری مُشترک چیزیں اتنی زیادہ ہیں شیعہ سُنّی میں کہ ہمیں اختلافات کی طرف جانے کی ضرورت ہی نہیں فقط اسلام پر توجہ دینی ہے فرقوں پر نہیں۔
اور آج امام خامنائ کو بھی یہی کہتے سُنا تو دل خوش ہوگیا۔