South Today official (@southtodaylive) 's Twitter Profile
South Today official

@southtodaylive

South today is Pakistan’s Premium Social Media Network. We create world-class content that touches many lives across the internet every single day.

ID: 1430789798759997440

linkhttp://www.southtoday.live calendar_today26-08-2021 07:10:50

15,15K Tweet

192 Takipçi

20 Takip Edilen

South Today official (@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل د۔ہ۔ش۔ت۔گ۔ردی اور ففتھ جنریشن وار روایتی د۔ہ۔ش۔ت۔گ۔ردی کے برعکس زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے لیکن جب تک ہم متحد رہیں گے #ArmyChief #GeneralAsimMunir #5thGenerationWarfare #PakistanDefense #PakistanArmy #ArmedForces #ISPR #6September

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل د۔ہ۔ش۔ت۔گ۔ردی اور ففتھ جنریشن وار روایتی د۔ہ۔ش۔ت۔گ۔ردی کے برعکس زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے لیکن جب تک ہم متحد رہیں گے 

#ArmyChief #GeneralAsimMunir #5thGenerationWarfare #PakistanDefense #PakistanArmy #ArmedForces #ISPR #6September
South Today official (@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سیکورٹی صورتحال کے تناظر میں فوج اور سیکورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ کرلیا۔ #FederalGovernment #Army #SecurityForces #Balochistan #ISIS #SouthToday

وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سیکورٹی صورتحال کے تناظر میں فوج اور سیکورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ کرلیا۔

#FederalGovernment #Army #SecurityForces #Balochistan
#ISIS #SouthToday
South Today official (@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائی کورٹ نے نادرا کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ #LahoreHighCourt #NADRA #NADRAChairman #LieutenantGeneralMunirAfsar #GHQ #SouthToday

لاہور ہائی کورٹ نے نادرا کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔

#LahoreHighCourt #NADRA #NADRAChairman #LieutenantGeneralMunirAfsar #GHQ #SouthToday
South Today official (@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد کردیں ۔ #ElectionCommissionOfPakistan #PTI #ECP #NisarDurrani #ElectionAuthority #PartyElections #DelayedRequest #Rejected #FIA #DocumentReturn #CourtReferral

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد کردیں ۔
#ElectionCommissionOfPakistan #PTI  #ECP #NisarDurrani #ElectionAuthority #PartyElections #DelayedRequest #Rejected #FIA #DocumentReturn #CourtReferral
South Today official (@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کراچی شرقی کی عدالت نے کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشا دانش کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔ #KarsazAccidentCase #NatashaDanish #SessionsCourt #bail #court #Diyat #ShariaLaw #KarachiIncident #JusticeSystem #LawAndOrder #PakistanToday

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کراچی شرقی کی عدالت نے کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشا دانش کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔
#KarsazAccidentCase #NatashaDanish #SessionsCourt #bail #court #Diyat #ShariaLaw  #KarachiIncident #JusticeSystem #LawAndOrder #PakistanToday
South Today official (@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ہیڈ اظہر مشوانی نے تصدیق کی ہے کہ ان کے لاپتا دونوں بھائی پروفیسر مظہر مشوانی اور پروفیسر ظہور مشوانی گزشتہ رات 2 بجے گھر پہنچ گئے ہیں۔ #MazharMishwani #ZohoorMishwani #PTI #AzharMishwani #HighCourt #LawAndOrder #PTISocialMedia #SocialMedia

پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ہیڈ اظہر مشوانی نے تصدیق  کی ہے کہ ان کے لاپتا دونوں بھائی پروفیسر مظہر مشوانی اور پروفیسر ظہور مشوانی گزشتہ رات 2 بجے گھر پہنچ گئے ہیں۔

#MazharMishwani #ZohoorMishwani  #PTI #AzharMishwani #HighCourt #LawAndOrder  #PTISocialMedia #SocialMedia
South Today official (@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

نیا توشہ خانہ ریفرنس میں درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران عمران خان نے نیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون کو د۔ھ۔مکی دے دی۔ #Bail #ToshaKhana #ImranKhan #investigatingOfficer #NAB #ChairmanNAB #journalists #AdialaJail #FaizHameed #NRO #SouthToday

نیا توشہ خانہ ریفرنس میں درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران عمران خان  نے نیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون کو د۔ھ۔مکی دے دی۔

#Bail #ToshaKhana #ImranKhan #investigatingOfficer #NAB #ChairmanNAB #journalists #AdialaJail #FaizHameed #NRO #SouthToday
South Today official (@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں؟ فیض حمید سے تعلق مشکل بن سکتا ہے؟ #MilitaryTrial #ImranKhan #pakarmy #CourtMartial #FaizHameed #SouthToday #GeneralBajwa

South Today official (@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ کے بغیر جنرل فیض کا ٹرائل بدنیتی پر مبنی ہے، عمران خان #FaizHameed #GeneralBajwa #ImranKhan #MilitaryTrial #pakarmy #CourtMartial #SouthToday

South Today official (@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

کراچی کارساز حادثے میں باپ بیٹی کی موت کا کیس #KarsazAccidentCase #NatashaDanish #SessionsCourt #bail #Diyat #ShariaLaw #KarachiIncident #SouthToday

South Today official (@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا آٹھ ستمبر کو اسلام آباد جلسہ، جڑواں شہروں کو بند کرنے کی ممکنہ منصوبہ بندی #PTI #IslamabadRally #PTIJalsa #IslamabadJalsa #ImranKhan #SouthToday #aliamingandapur

South Today official (@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے انٹرنیٹ سروسز میں مسلسل خلل کو ٹھیک کرنے کی نوید سنادی جس کیلئے تاریخ 24 ستمبر مقرر کر لی گئی۔ ۔ #GovernmentofPakistan #InternetServices #MinistryofIT #PTCL #InternetOutage #PakistanInternetIssues #DigitalPakistan #Broadband_Services #PTA #LatestNews #NewsUpdate

حکومت نے انٹرنیٹ سروسز  میں مسلسل خلل کو ٹھیک کرنے کی نوید سنادی جس کیلئے تاریخ 24 ستمبر مقرر کر لی گئی۔
۔

#GovernmentofPakistan #InternetServices #MinistryofIT #PTCL #InternetOutage #PakistanInternetIssues #DigitalPakistan #Broadband_Services #PTA #LatestNews #NewsUpdate
South Today official (@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے اب تک 5 جلسے منسوخ ہوچکے ہیں، جسکے بعد اب کل یعنی 8 ستمبر کو اسلام آباد میں سنجگانی کے مقام پر جلسہ کرنے کا اعلان کیا گیا #PTI_Jalsa #Islamabad #8September #ImranKhan #pakistanpolitics #MausiqiGround #GT_Road #PTI_Leaders #PoliceBarrier #Fazal_Elahi

پی ٹی آئی کے اب تک 5 جلسے منسوخ ہوچکے ہیں، جسکے بعد اب کل یعنی 8 ستمبر کو اسلام آباد میں سنجگانی کے مقام پر جلسہ کرنے کا اعلان کیا گیا
#PTI_Jalsa #Islamabad #8September #ImranKhan #pakistanpolitics #MausiqiGround #GT_Road #PTI_Leaders #PoliceBarrier #Fazal_Elahi
South Today official (@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

وزیر دفاع خواجہ آصف سے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافی نے سوال کیا کہ جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کیوں نہیں مان رہے جس پر خواجہ آصف نے کیاکہا؟ #MaulanaFazalurRehman #KhawajaAsif #journalist #PMLN #JUIF #DefenceMinister #southtoday

South Today official (@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے انکشاف کیاہے کہ مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کو ہاؤس اریسٹ کردیاگیا۔۔۔جمشید دستی نے بتایا کہ نواز شریف بیماری کا بہانہ بناکر لندن جانے والے تھے۔ #PTI #NationalAssembly #JamshedDasti #PMLN #NawazSharif #London #SouthToday

South Today official (@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

معیشت کیلئے بڑی خوشخبری دنیا کا چوتھا بڑا تیل و گیس ذخیرہ پاکستان میں دریافت #GasReserves #OilReserves #Pakistan #Oil #Gas #Economy #largestOilReserves #SouthToday

South Today official (@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

کیا عمران خان اور فیض حمید کا مجرمانہ تعلق رہا؟ سرکاری ذرائع کی اہم شواہد کی تصدیق،خطرناک انکشاف #Evidence #ImranKhan #FaizHameed #courtmartial #PakArmy #southToday

South Today official (@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی آرمی چیف سے مودبانہ اپیل،نیب ترامیم پر پھر تنقید #ImranKhan #ArmyChief #PTI #SouthToday #NAB

South Today official (@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی جلسہ،انتظامیہ کا اسلام آباد کے راستے سیل کرنے کا فیصلہ #ptijals #ImranKhan #PTI #IslamabadJalsa #OmarAyub #SouthToday

South Today official (@southtodaylive) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے سے ایک روز قبل سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے عہدہ چھوڑ دیا #PTI #Islamabad #SecretaryGeneral #OmarAyub #Resign #southtoday