Raza Butt 🎙️ (@socialdigitally) 's Twitter Profile
Raza Butt 🎙️

@socialdigitally

Chief editor @thursday_times, digital marketing strategist

ID: 2745625247

linkhttps://thursdaytimes.com/ calendar_today17-08-2014 19:24:15

153,153K Tweet

137,137K Takipçi

224 Takip Edilen

Raza Butt 🎙️ (@socialdigitally) 's Twitter Profile Photo

آر یا پار؛ میاں نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار مولانا فضل الرحمان سے ملنے انکی رہاشگاہ پر پہنچ رہے ہیں۔

The Thursday Times (@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

آئین کیمطابق پارلیمنٹ سپریم ہے جو آئین اور قانون دونوں میں ترمیم کرسکتی ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ جو بھی آئینی ترامیم ہوں ان سے پورے ملک میں ایک اچھی اور مثبت خبر جائے۔ عطا اللہ تارڑ

The Thursday Times (@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم کے حوالے سے مثبت اور وسیع مشاورت کی جارہی ہے اور امید ہے اس ترمیم پر آج ہی پیشرفت ہوجائے گی۔ عطا اللہ تارڑ

Raza Butt 🎙️ (@socialdigitally) 's Twitter Profile Photo

آئین کیمطابق پارلیمنٹ سپریم ہے جو آئین اور قانون دونوں میں ترمیم کرسکتی ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ جو بھی آئینی ترامیم ہوں ان سے پورے ملک میں ایک اچھی اور مثبت خبر جائے، عطا اللہ تارڑ The Thursday Times

Raza Butt 🎙️ (@socialdigitally) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم کے حوالے سے مثبت اور وسیع مشاورت کی جارہی ہے اور امید ہے اس ترمیم پر آج ہی پیشرفت ہوجائے گی، عطا اللہ تارڑ The Thursday Times

Digital Siasat (@digitalsiasat) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان کو ایک بیرونی ملک کی حکومت سے پریشرائز کروایا گیا ہے۔ حامد میر

Raza Butt 🎙️ (@socialdigitally) 's Twitter Profile Photo

🤦😂😎 مولانا فضل الرحمان کو ایک بیرونی ملک کی حکومت سے پریشرائز کروایا گیا ہے اک ہور بیرونی سازش 😜

Raza Butt 🎙️ (@socialdigitally) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف نے جتنے چکر مولانا فضل الرحمان کے گھر کے پچھلے تین سے چار روز میں لگالیے ہیں اس سے پہلے اپنی پوری تاریخ میں نہیں لگائے۔ 😎

Raza Butt 🎙️ (@socialdigitally) 's Twitter Profile Photo

دیگ تے بیٹھن والے نوں ورتاوا تے لائن اچ لگ کے دیگ دے چاول لین والے نوں مانگت کہندے نیں آہو 😂

Khawaja M. Asif (@khawajamasif) 's Twitter Profile Photo

لگتا ھے آئینی ترامیم کے پیکیج میں ایک اور شق شاملُ کرنی پڑے گی۔ عدلیہ کو نظریہ ضرورت کے تحت پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ کے تحت الیکشن کمیشن میں اپنی رجسٹریشن کرا لینی چاہئیے ۔ کیا خیال ھے ؟

Raza Butt 🎙️ (@socialdigitally) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم کے پیکیج میں لگتا ہے ایک اور شق شامل کرنی پڑے گی؛ "عدلیہ کو نظریہ ضرورت کے تحت سیاسی جماعتوں کے ایکٹ کے تحت الیکشن کمیشن میں اپنی رجسٹریشن کرا لینی چاہیے"۔ خواجہ آصف

آئینی ترامیم کے پیکیج میں لگتا ہے ایک اور شق شامل کرنی پڑے گی؛
"عدلیہ کو نظریہ ضرورت کے تحت سیاسی جماعتوں کے ایکٹ کے تحت الیکشن کمیشن میں اپنی رجسٹریشن کرا لینی چاہیے"۔ خواجہ آصف
The Thursday Times (@thursday_times) 's Twitter Profile Photo

جب تک جمیعت علمائے اسلام آئینی ترامیم کو اچھی طرح سمجھ نہ لیں تب تک وہ اسکی حمایت یا مخالفت نہیں کرسکتی۔ ہم کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرنے جارہے ہیں وہاں جاکر اپنا موقف سامنے رکھیں گے۔