Sindh Matters - سندھ میٹرز (@sindhmatters) 's Twitter Profile
Sindh Matters - سندھ میٹرز

@sindhmatters

ہم صرف سندھ کی خبریں سندھ کے نقطہ نظر سے شائع کرتے ہیں
[email protected]

ID: 1516791469541048320

linkhttp://www.sindhmatters.com/ calendar_today20-04-2022 14:51:07

1,1K Tweet

1,1K Takipçi

6 Takip Edilen

Sindh Matters - سندھ میٹرز (@sindhmatters) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے زرعی سائنس دانوں نے گندم، کپاس، سرسوں سمیت 12 اجناس کی نئی جنس تیار کرلی نئی اقسام میں کپاس کی کرس 644، کرس 674، کرس 682، نیا بی ٹی 2021 اور میاں ریشم نان بی ٹی کی منظوری دی گئی #SindhAgriculture #SindhGovt #SindhMatters sindhmatters.com/8070

Sindh Matters - سندھ میٹرز (@sindhmatters) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت کا نرسنگ کونسل اور ہیلتھ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ قائم کرنے کا اعلان صوبے میں صحت کی خدمات اور تحقیق کو مضبوط کرنے کے لیے سندھ نرسنگ کونسل اور سندھ ہیلتھ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا اعلان #SindhHealth #SindhGovt #SindhMsttrrs sindhmatters.com/8047

Sindh Matters - سندھ میٹرز (@sindhmatters) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں 21 فیصد لوگ ہراسانی کا شکار، ملزمان کو سزا کی شرح صفر ہونے کا انکشاف غیرت کے نام پر قتل کی شرح 35 فیصد اور عصمت دری میں خواتین کی شرح 14 جبکہ بچوں کی 14 فیصد،قتل کی شرح 3 فیصد اور چائلڈ میرج کی شرح 11فیصد ہے #SindhGovt #SindhPolice #SindhMatters sindhmatters.com/8074

Sindh Matters - سندھ میٹرز (@sindhmatters) 's Twitter Profile Photo

جیکب آباد میں ریپ کا نشانہ بننے والی لیڈی ورکر کو شوہر نے کاری قرار دے کر گھر سے نکال دیا لیڈی ہیلتھ ورکر کے ساتھ چند دن قبل ریپ کا واقعہ پیش آیا تھا،خاتون کو 13 ستمبر کو عدالت میں پیش کیا گیا تھا،جہاں انہوں نے اپنے ساتھ ریپ کابیان دیا تھا #SindhMatters sindhmatters.com/8112

Sindh Matters - سندھ میٹرز (@sindhmatters) 's Twitter Profile Photo

سندھ کابینا نے کارونجھر رینج کو ثقافتی و قومی ورثہ قرار دینے کی منظوری دے دی صوبائی کابینا نے کارونجھر رینج کے 21 ہزار پہاڑی سلسلے کو ثقافتی و قومی ورثہ قرار دینے کی منظوری دی #SindhGovt #SindhMatters #Karoonjhar sindhmatters.com/8094

Sindh Matters - سندھ میٹرز (@sindhmatters) 's Twitter Profile Photo

شاباش سندھ پولیس: جیکب آباد کی پولیو ورکر کو کاری قرار دینے والا شوہر گرفتار، پولیس نے خاتون کی حفاظت کے لیے چوکی قائم کردی لیڈی ہیلتھ ورکر کی موجودہ رہائش گاہ پر پانچ پولیس اہلکار 24گھنٹے تحفظ دینے کے لئے ڈیوٹی دیں گے #SindhPolice #SindhMatters #SindhGov sindhmatters.com/8119

Sindh Matters - سندھ میٹرز (@sindhmatters) 's Twitter Profile Photo

فریئر ہال کراچی سے ڈہرکی کے مصور کے چوری کیے گئے فن پارے سالوں بعد ڈرامے میں نظر آگئے ڈہرکی کے مصور سیفی سومرو کو اپنے گمشدہ فن پارے برسوں بعد کچھ عرصہ قبل نشر ہونے والے ڈرامے ’’کبھی میں کبھی تم‘‘میں نظر آئے #KabhiMainKabhiTum #SindhMatters #SindhiArtist sindhmatters.com/8122

Sindh Matters - سندھ میٹرز (@sindhmatters) 's Twitter Profile Photo

خیرپور کے سول اسپتال کے مردہ خانے میں تین ماہ سے لاوارث لاشیں پڑے رہنے کا انکشاف پولیس کو بتانے کے باوجود بھی لاشوں کو دفنایا نہیں گیا، لاشوں کو مردہ خانے میں 5 روز سے زیادہ دن تک نہیں رکھا جاسکتا, اسپتال انتظامیہ #SindhHealth #SindhGovt #SindhMatters sindhmatters.com/8125

Sindh Matters - سندھ میٹرز (@sindhmatters) 's Twitter Profile Photo

جیکب آباد میں پولیو ورکر سے مبینہ ریپ، غفلت برتنے پر ڈی سی، ایس ایس پی اور ڈی ایچ او عہدوں سے فارغ خاتون کو شوہر نے کاری قرار دے کر گھر سے نکال دیا تھا،جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کےشوہر اور دو دیواروں کو گرفتار کرلیا تھا #SindhMatters #Sindh sindhmatters.com/8129

Sindh Matters - سندھ میٹرز (@sindhmatters) 's Twitter Profile Photo

کرنسی نوٹ سے ممکنہ طور پر موہن جو دڑو کی تصویر ہٹانے پر سندھ حکومت کا اسٹیٹ بینک کو خط 10 روپے کے نوٹ پر 1970 میں موہن جو دڑو کی تصویر موجود تھی، بعد میں 20 روپے کے نوٹ پر موہن جو دڑو کی تصویر لگائی گئی #SindhGovt #CurrencyNote #SindhMatters #Statebank sindhmatters.com/8136

Sindh Matters - سندھ میٹرز (@sindhmatters) 's Twitter Profile Photo

میرپور خاص میں پولیس مقابلے میں مبینہ توہین رسالت کا ملزم ہلاک، لاش کو جلا دیا گیا پولیس نے لاش کو اہل خانہ کے حوالے کیا جو اسے تدفین کے لیے آبائی گاؤں جنہیرو لے گئے، تاہم، لاش چھیننے کے لیے ایک ہجوم جمع ہوگیا اور اہل خانہ کو فرار ہونا پڑا #SindhMatters sindhmatters.com/8139

Sindh Matters - سندھ میٹرز (@sindhmatters) 's Twitter Profile Photo

مبینہ توہین رسالت کے الزام میں قتل کیے گئے ڈاکٹر شاہنواز کی والدہ کا پہلا ویڈیو بیان سامنے آگیا مقتول کی بیٹی نے والد کے قتل کا ذمہ دار ڈی آئی جی میرپورخاص،ایس ایس پی اور ایس ایچ اوکو قرار دیتے ہوئے عدالت جانے کا اعلان بھی کیا #SindhPolice #SindhMatters sindhmatters.com/8142

Sindh Matters - سندھ میٹرز (@sindhmatters) 's Twitter Profile Photo

شاہنواز کنبھر ہلاکت کیس: تفتیشی کمیٹی کے جائے وقوعہ کے دورے انکوائری ٹیم نے ڈی آئی جی نواب شاہ پرویز چانڈیو کی سربراہی میں موقعہ واردات اور میرپورخاص کا دورہ کیا, ابتدائی شواہد اکٹھے کیے #ShahnawazKumbhar #SindhPolice #SindhMatters #SindhGovt sindhmatters.com/8148

Sindh Matters - سندھ میٹرز (@sindhmatters) 's Twitter Profile Photo

سندھ بھر کے 6سینٹرز میں 38ہزار امیدواروں نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دیے ٹیسٹ کی ذمہ داری ڈاؤ یونیورسٹی کو سونپی گئی تھی،سندھ بھر سے 38 ہزار 700 امیدواروں نے حصہ لیا،لاڑکانہ میں وقت سے قبل گیٹ بند کردیے گئے،نوابشاہ،جامشورووکراچی میں بدنظمی کی شکایات #SindhMatters sindhmatters.com/8153

Sindh Matters - سندھ میٹرز (@sindhmatters) 's Twitter Profile Photo

سندھ صوفیوں کی دھرتی قتل کے چار روز بعد ہزاروں لوگ عمرکوٹ میں جمع ہوئے، انہوں نے انتہا پسندی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئےشاہنواز کنبھر کی نماز جنازہ ادا کی۔مانجھی فقیر نے وہاں صوفیانہ کلام پیش کرکے ماحول کو گرما دیا #SindhMatters #SindhPolice sindhmatters.com/8159

Sindh Matters - سندھ میٹرز (@sindhmatters) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کی لاش جلانے والے 10 ملزم گرفتار، اہل خانہ نے پولیس کی تفتیشی کمیٹی مسترد کردی مختلف برادری کے 40 سے زائد افراد کے خلاف پولیس رپورٹ داخل ہونے کے بعد 10سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا، عدالتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ #SindhMatters sindhmatters.com/8164

Sindh Matters - سندھ میٹرز (@sindhmatters) 's Twitter Profile Photo

ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے سندھ کے اسکولوں کی بہتری کے منصوبے میں کرپشن محکمہ تعلیم کا دعویٰ ہے کہ 400 اسکولوں کو لیب کا سامان دے دیا گیا,اے ڈی بی کے مطابق صرف سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے 100 اسکولوں کو سامان دیا گیا #SindhEducation #SindhMatters sindhmatters.com/8166

Sindh Matters - سندھ میٹرز (@sindhmatters) 's Twitter Profile Photo

شہدادکوٹ کے ایک ہی خاندان کے سات افراد کے دل دائیں جانب ہونے کا انکشاف گوٹھ سیلرا کے رہائشی 52 سالہ خدا بخش سیلرو ان کی بیوی، ان کی بہن، 5 سالہ بچی،27 سالہ بیٹے، 25 سالہ بیٹےاور چار سالہ پوتے کا دل سینے کے دائیں جانب واقع ہے #SindhHealth #SindhMatters sindhmatters.com/8182

Sindh Matters - سندھ میٹرز (@sindhmatters) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں 9 ماہ کے اندر قتل کے 1384 واقعات رپورٹ سال 2024 میں 15ستمبر تک سندھ کے مختلف شہروں میں قتل کے 1384واقعات رپورٹ ہوئے۔سب زیادہ واقعات ماہ جولائی میں رپورٹ ہوئے جن کی تعداد 190رہی۔ #SindhPolice #SindhGovt #SindhMatters sindhmatters.com/8172

Sindh Matters - سندھ میٹرز (@sindhmatters) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر شاہنواز کنبھر جعلی پولیس مقابلے میں قتل ہوا، سندھ حکومت کا اعتراف میرپور خاص پولیس نے ڈاکٹر شاہنواز کو قتل کرکے مقابلہ ظاہر کرنے کی کوشش کی جس سے سندھ پولیس کا امیج خراب ہوا، پولیس اہلکاروں نے مقتول کے قتل پر جشن بھی منایا، رپورٹ #SindhMatters sindhmatters.com/8191