Shumaila Mubeen official ♥️ (@shumail84985927) 's Twitter Profile
Shumaila Mubeen official ♥️

@shumail84985927

❤️ اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ❤️
❤️Imran Khan is our leader ❤️

سرحدوں پر گرمی سردی میں ڈیوٹی دینے والی فوج سے ہمیں پیار ہے❤️🫡
👊

ID: 1409916378086187012

calendar_today29-06-2021 16:47:28

25,25K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ کا سارا زور خواتین پر چلتا ہے لیکن ہم آپ کے سامنے کھڑے ہیں۔ علیمہ خان 🔥

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

والدہ کا چیف جسٹس عالیہ نیلم کو پیغام۔۔۔ کبھی FIA والے آتے ہیں کبھی پولیس والے کبھی فلک کا پوچھتے ہیں کبھی صنم کا۔۔۔ جسٹس نیلم صاحبہ آپ کے آرڈر کی وجہ سے ہمیں ہراساں کیا جا رہا ہے میں بھی عورت ہوں۔۔۔

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عمران خان کی رہائی کا فوری مطالبہ کر دیا۔ یہ ایک بڑی خبر ہے، ریٹویٹ کرتے جائیں۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عمران خان کی رہائی کا فوری مطالبہ کر دیا۔
یہ ایک بڑی خبر ہے،
ریٹویٹ کرتے جائیں۔
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

سب لاہور جلسہ کی تیاریاں تیز کر دیں وقت بہت کم ہے انشاء اللہ لاہور جلسہ تاریخی بنانا ہے

سب لاہور جلسہ کی تیاریاں تیز کر دیں وقت بہت کم ہے انشاء اللہ لاہور جلسہ تاریخی بنانا ہے
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف لاہور کی جانب سے 21 ستمبر مینار پاکستان جلسے کی ڈور ٹو ڈور مہم کا آغاز، جلسہ تو ہوگا! #LahoreJalsa

پاکستان تحریک انصاف لاہور کی جانب سے 21 ستمبر مینار پاکستان جلسے کی ڈور ٹو ڈور مہم کا آغاز، جلسہ تو ہوگا!
#LahoreJalsa
Shumaila Mubeen official ♥️ (@shumail84985927) 's Twitter Profile Photo

فلک جاوید کے حلف دینے کے باوجود پولیس ان کے گھر چھاپے مار رہی ہے لگتا ہے عظمی بخاری کو فلک سے ذاتی کوئی رنجش ہے سبھی کاظمی۔ سنیے پھر صنم کا جواب

Shumaila Mubeen official ♥️ (@shumail84985927) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے آپ کی مسکراہٹ پر ہر کوئی مرتا ہے 🙈 زارا ٹائم نکال کر آنا چوہا مروانا ہے🤭🙊😂 ۔۔ ٹیگ کریں جس کو بھی کرنا چاہتے 😂 کاپی

سنا ہے آپ کی مسکراہٹ پر ہر کوئی مرتا ہے   🙈
زارا ٹائم نکال کر آنا چوہا مروانا ہے🤭🙊😂
۔۔
ٹیگ کریں جس کو بھی کرنا چاہتے 😂
کاپی
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

لاہور جلسہ کی تیاریاں تیز ایم پی اے پی پی 170 میاں محمد ہارون اکبر کی رہائش گاہ پر مشاورتی اجلاس ۔ لاہور جلسہ تاریخی ہو گا

لاہور جلسہ کی تیاریاں تیز

ایم پی اے پی پی 170 میاں محمد ہارون اکبر کی رہائش گاہ پر مشاورتی اجلاس ۔ لاہور جلسہ تاریخی ہو گا
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں بھی 21 ستمبر کو لاہور جلسہ کے حوالے سے تیاریاں چل رہی ہیں انشاء اللہ پورا خیبر پختونخوا نکلے گا

خیبرپختونخوا میں بھی 21 ستمبر کو لاہور جلسہ کے حوالے سے تیاریاں چل رہی ہیں انشاء اللہ پورا خیبر پختونخوا نکلے گا
Local Street (@localstret) 's Twitter Profile Photo

🔴5 ہزار فالورز ہونے میں صرف 250 فالورز باقی ہیں، ادارہ آپ سے وعدہ کرتا ہے کہ جیسے ہی 5 ہزار مکمل ہوں گے 20 ایماندار اکاؤنٹس کو پروموٹ کیا جائےگا پروموشن میں شامل ہونے کے لیے پوسٹ کو ریپوسٹ کریں اور کمنٹس میں Done لکھیں شکریہ

Abuzar Furqan (@abuzarfurqan) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨مولانا عرقِ گُلاب کا تازہ بیان میں اِس ترمیم میں حکومت کا ساتھ دے کر قوم کی امانت میں خیانت نہیں کر سکتا

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

تمنزئی میں 21 ستمبر کے جلسے کے حوالے سے کارکنان کا اکٹھ لاہور جلسہ میں بھرپور شرکت ہو گی

تمنزئی میں 21 ستمبر کے جلسے کے حوالے سے کارکنان کا اکٹھ 
لاہور جلسہ میں بھرپور شرکت ہو گی
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

محترمہ ریحانہ امتیاز ڈار کا 21 ستمبر مینار پاکستان کے تاریخی جلسے کے حوالے سے پاکستانیوں کے نام اہم پیغام Rehana Dar #LahoreJalsa

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

یہ کیسا مسودہ تھا کہ وزیر قانون کہہ رہے تھے مجھے مسودہ نہیں ملا، ڈپٹی وزیر اعظم کہہ رہے تھے کہ مجھے مسودے کا پتہ ہی نہیں ہے، بلاول نے کہا کہ مسودہ تھا ہی نہیں، مولانا صاحب نے بڑی اچھی بات کی کہ مسودہ نہیں تھا تو جو ہمیں دیا گیا تھا وہ کیا تھا؟ کاشف عباسی نے جئی تئی پھیر دی

Rana Usman (@rajpoot_pti_) 's Twitter Profile Photo

جو وکیل جو جج عام آدمی اس وقت آئین بچانے کے لیے کھڑا ہو گا وہ تاریخ میں اپنا نام سنہری حروف میں لکھوا جاۓ گا..

Shumaila Mubeen official ♥️ (@shumail84985927) 's Twitter Profile Photo

اشتیاق احمد خان ایڈووکیٹ کی وکلاء کو کل دن 11 بجے لاہور ہائیکورٹ پہنچنے کی اپیل کر دی عظیم الشان کنونشن ہو گا۔۔ 🔥

Shumaila Mubeen official ♥️ (@shumail84985927) 's Twitter Profile Photo

Bushra Bibi has been kept in to put pressure on Imran Khan. Bushra Bibi has nothing to do with politics, I think Bushra Bibi should be at home now Barrister Salman Safdar