Shehrooz ch (@shehroozc) 's Twitter Profile
Shehrooz ch

@shehroozc

Allied business consultantas

ID: 1277821525672984576

calendar_today30-06-2020 04:29:43

240 Tweet

66 Takipçi

201 Takip Edilen

Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

ذرائع کیمطابق محسن نقوی سے آدھے گھنٹے پہلے سی سی پی او لاہور فیاض کمیانہ، کرنل فائق اور سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی لاہور بریگیڈیئر راشد نصیر کی میٹنگ ہوئی ہے۔ رات کو گرینڈ آپریشن پلان کیا گیا ہے جس کی نگرانی براہ راست محسن نقوی اور بریگیڈیئر راشد نصیر کریں گے۔

Ihtisham Ul Haq (@iihtishamm) 's Twitter Profile Photo

3.5 million people have protested in France & 800K alone demonstrated in Paris against the decision of a one man in a democratic country. This is what you call fight for democracy. #France

Moonis Elahi (@mooniselahi6) 's Twitter Profile Photo

"پنجاب ہاؤس جاکرقیمہ کےنان کھائیں" شجاعت صاحب کی کتاب "سچ تویہ ہے"کےمطابق،28نومبر1997،سپریم کورٹ حملہ آوروں کولاؤڈسپیکرپرقیمہ کےنانوں کی یہ دعوت شہبازشریف خوددےرہےتھے۔مگر اب قانون کو قیمہ کا نان سمجھنے والوں کے دن گئے۔

"پنجاب ہاؤس جاکرقیمہ کےنان کھائیں" شجاعت صاحب کی کتاب "سچ تویہ ہے"کےمطابق،28نومبر1997،سپریم کورٹ حملہ آوروں کولاؤڈسپیکرپرقیمہ کےنانوں کی یہ دعوت شہبازشریف خوددےرہےتھے۔مگر اب قانون کو قیمہ کا نان سمجھنے والوں کے دن گئے۔
Noor (@noorsam660) 's Twitter Profile Photo

روزے داروں ۔۔ مہنگائی دے مارو ۔۔ آئی ایم ایف دے قرض داروں 🤣😂 اٹھو سحری کر گنو...🏃🏃🏃🏃

Siyasat Express (@hashtag_siyasat) 's Twitter Profile Photo

تجربہ کار اور معیشت کے ارسطو اور افلاطون ہونے کا دعویٰ کرنے والی حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا۔۔۔

Tanveer Awan (@htanveerawan) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ گھر میں رہ کر آن لائن کام کرنا چاہتے ہیں تو 20 ایسی ویب سائٹس ہیں جن پر ایسی جابس تلاش کی جاسکتی ہیں جو گھر میں رہ کر کام کرنے کی سہولت دیتی ہیں۔ مکمل لسٹ اور تفصیل👇

اگر آپ گھر میں رہ کر آن لائن کام کرنا چاہتے ہیں تو

20 ایسی ویب سائٹس ہیں جن پر ایسی جابس تلاش کی جاسکتی ہیں جو گھر میں رہ کر کام کرنے کی سہولت دیتی ہیں۔ مکمل لسٹ اور تفصیل👇
Tanveer Awan (@htanveerawan) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ گھر سے آن لائن کام کرنا چاہتے ہیں ۔ تو یہ ویب سائیٹس آپ کیلئے انتہائی مفید اور کار آمد ثابت ہوسکتی ہیں ویب سائیٹس لسٹ پہلے کمنٹ میں ہیں اگر ایسی مزید ویب سائٹس کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو ok کمنٹ کریں۔ جبکہ ریٹیوٹ کریں تاکہ مزید لوگ بھی مستفید ہوسکیں

اگر آپ گھر سے آن لائن کام کرنا چاہتے ہیں ۔ تو یہ ویب سائیٹس آپ کیلئے انتہائی مفید اور کار آمد ثابت ہوسکتی ہیں

ویب سائیٹس لسٹ پہلے کمنٹ میں ہیں

اگر ایسی مزید ویب سائٹس کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو ok کمنٹ کریں۔ جبکہ ریٹیوٹ کریں تاکہ مزید لوگ بھی مستفید ہوسکیں
Tanveer Awan (@htanveerawan) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ گھر بیٹھے آن لائن جاب کرنا چاہتے ہیں اور ماہانہ ہزاروں ڈالرز کمانا چاہتے ہیں تو دس ویب سائیٹس ایسی ہیں جن کی مدد سے آپ آن لائن جاب کرسکتے ہیں ۔ ویب سائیٹس کی تفصیلات کمنٹس میں دے رہا ہوں

اگر آپ گھر بیٹھے آن لائن جاب کرنا چاہتے ہیں 

اور ماہانہ ہزاروں ڈالرز کمانا چاہتے ہیں 

تو دس ویب سائیٹس ایسی ہیں جن کی مدد سے آپ آن لائن جاب کرسکتے ہیں ۔ 

ویب سائیٹس کی تفصیلات کمنٹس میں دے رہا ہوں
Tanveer Awan (@htanveerawan) 's Twitter Profile Photo

ٹویٹر مونیٹائزیشن کیلئے 50 لاکھ ریچ پوری کرنے کا آسان طریقہ بڑے سیاسی اکاؤنٹس کو فالو کریں جن کے فالورز ملینز میں ہوں ان کی ٹویٹس پر روزانہ بہترین اور جاندار 100 کمنٹس کریں فی کمنٹ 1000 ریچ کی گارنٹی ہے مگر دس ہزار ریچ بھی ہوسکتی ہے یعنی 1 سے 10 لاکھ ریچ روزانہ مل سکتی ہے