𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢 (@shahzaibnoshahi) 's Twitter Profile
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢

@shahzaibnoshahi

A political analyst who follows his own #ideology | A believer who loves #Prophet & his #Household | Catch us on #YouTube
youtube.com/@TheNaushahiRe…

ID: 270733708

linkhttps://youtube.com/@TheNaushahiReport calendar_today23-03-2011 04:39:23

40,40K Tweet

72,72K Takipçi

75,75K Takip Edilen

Abu Taaha (@abutaha44209781) 's Twitter Profile Photo

Sadia Rajpoot ⚡ کل لاہور میں ایک بھائی کی شوگر کی وجہ ٹانگ کاٹ دی گئی ہے وہ پہلے ہی بوجہ بیروزگاری قرضوں میں دھنسا ہوا ہے اب ادویات کا خرچہ بھی ہے بیوی اور بڑا بیٹا پہلے ہی فوت ہوگے ہیں جوان بیٹی جو شوگر کی مریضہ ہے اور چھوٹا بیٹا کے ساتھ کرایہ کے کمرے میں رہتے ہیں مخیر حضرات سے امداد کی اپیل

Sadia Rajpoot ⚡ کل لاہور میں ایک بھائی کی شوگر کی وجہ ٹانگ کاٹ دی گئی ہے وہ پہلے ہی بوجہ بیروزگاری قرضوں میں دھنسا ہوا ہے اب ادویات کا خرچہ بھی ہے
بیوی اور بڑا بیٹا پہلے ہی فوت ہوگے ہیں
جوان بیٹی جو شوگر کی مریضہ ہے اور چھوٹا بیٹا کے ساتھ کرایہ کے کمرے میں رہتے ہیں
مخیر حضرات سے امداد کی اپیل
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢 (@shahzaibnoshahi) 's Twitter Profile Photo

حقائق کے مطابق جس وقت شیخ مجیب الرحمن پاکستان پاکستان اور ہم سب بھائی بھائی کر رہا تھا اس وقت وہ بھارت کی گود میں بیٹھ کر مشرقی پاکستان میں مکتی باہنی کو انسٹال کر چکا تھا. سچ جان کر جیو.

حقائق کے مطابق جس وقت شیخ مجیب الرحمن پاکستان پاکستان اور ہم سب بھائی بھائی کر رہا تھا اس وقت وہ بھارت کی گود میں بیٹھ کر مشرقی پاکستان میں مکتی باہنی کو انسٹال کر چکا تھا.
سچ جان کر جیو.
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢 (@shahzaibnoshahi) 's Twitter Profile Photo

25 مارچ 1971 کو یحییٰ خان نے مشرقی پاکستان میں آپریشن سرچ لائٹ کا حکم دیا اور 26 مارچ یعنی اگلے ہی دن مشرقی پاکستان نے مکتی باہنی کی مدد سے جنگ کا آغاز کر دیا؟؟؟ ایک دن پہلے مجیب محب وطن تھا اور اگلے ہی دن بھارت کی گود میں بیٹھا ہوا تھا اور مکتی باہنی اپنا آپریشن شروع کر چکی

𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢 (@shahzaibnoshahi) 's Twitter Profile Photo

سائنس کے مطابق شیشے کو ڈی کمپوز ہوکر ماحول کا حصہ بننے میں تقریباً 4000 سال لگتے ہیں اور ایک اندازے کے مطابق شیشہ 3600 سے 4000 سال پہلے ایجاد ہوا، اگر دونوں باتوں کو درست مان لیا جائے تو ممکن ہے سب سے پہلا شیشہ اب تک ڈی کمپوز نہ ہوا ہو اور کسی نہ کسی شکل میں کہیں نہ کہیں آج بھی

سائنس کے مطابق شیشے کو ڈی کمپوز ہوکر ماحول کا حصہ بننے میں تقریباً 4000 سال لگتے ہیں اور ایک اندازے کے مطابق شیشہ 3600 سے 4000 سال پہلے ایجاد ہوا، اگر دونوں باتوں کو درست مان لیا جائے تو
ممکن ہے سب سے پہلا شیشہ اب تک ڈی کمپوز نہ ہوا ہو اور کسی نہ کسی شکل میں کہیں نہ کہیں آج بھی
Qaiser Hussain (@80qaiser) 's Twitter Profile Photo

اس پرانی تصویر کو لیکر اسلام آباد کا ایک چوتیا انصافی امیدوار حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہا ہے اسی لِئے کہتے ہیں کہ یہ جاہلوں کا ٹولہ یے۔در فٹے منہ شعیب شاہین۔ Col (R) Saqib Munir™️ چوہدری شاہد محمود 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢 SAIFU JUTT 🐬

اس پرانی تصویر کو لیکر اسلام آباد کا ایک چوتیا انصافی امیدوار حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہا ہے اسی لِئے کہتے ہیں کہ یہ جاہلوں کا ٹولہ یے۔در فٹے منہ شعیب شاہین۔  Col (R) Saqib Munir™️ چوہدری شاہد محمود 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢 SAIFU JUTT 🐬
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢 (@shahzaibnoshahi) 's Twitter Profile Photo

آٹھ سو چار جیتے گا کیونکہ وہ ہمارے ساتھ جب بھی شراب پیتا تھا تو ایک پیگ سے زیادہ نہیں پیتا تھا.

آٹھ سو چار جیتے گا کیونکہ وہ ہمارے ساتھ جب بھی شراب پیتا تھا تو ایک پیگ سے زیادہ نہیں پیتا تھا.
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢 (@shahzaibnoshahi) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف نے مال اپنی جیب سے نہیں لگایا لیکن عمران خان نے مال اپنی جیب میں ڈالا ضرور ہے، جب یہ فرق یوتھیوں کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں تو پتہ نہیں کیوں ٹانگوں کو پڑ جاتے ہیں. 🤔🤔🤔

𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢 (@shahzaibnoshahi) 's Twitter Profile Photo

احباب لعنت بھیجتے وقت تصویر بھی ساتھ لگائیں کہ ان کی مراد سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان ہیں یا سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان کے صاحبزادے اعظم خان.

فی الحال تو ظالم کو سائفر کیس سے بری کر دیا گیا ہے لیکن آپ مایوس نہ ہوں اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے