Shahzad Mailk (@shahzadmailk9) 's Twitter Profile
Shahzad Mailk

@shahzadmailk9

ID: 1601313421194051587

calendar_today09-12-2022 20:31:31

2,2K Tweet

214 Takipçi

1,1K Takip Edilen

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش میں عوام نے کرپٹ سیاست دانوں کو چوکوں میں الٹا لٹکا دیا ہے جلد ہی یہ نظارہ پاکستان میں بھی دیکھنے کو ملے گا انشاءاللہ

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ آپ کو میڈیا نہیں دکھائے گا، علی آمین گنڈاپور نے باقاعدہ طور پر سولر سکیم کا آغاز کر دیا۔ سولر سکیم مکمل پیکج کے طور پر دیا جائے گا جس میں سولر پینلز بمعہ وائرنگ، پینلز کے لئے سٹینڈ، انورٹر، پنکھے اور بلب شامل ہوں گے خیبر پختون خواہ حکومت کو سپورٹ کریں ❤️

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

اغواء کرنے کے بعد عون کھوسہ کے یو ٹیوب چینل سے یہ ویڈیو ڈیلیٹ کروا دی گئی اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں کم از کم 10 ہزار ریٹویٹ چاہیے

Eeman Ansar (@eeman_ansar__) 's Twitter Profile Photo

میں نے کہا تھا جون جولائی سخت آئے گا پھر ستمبر اکتوبر میں ڈنڈا چلے گا پھر دو سے ڈھائی سالوں کے اندر پاکستان ابھرے گا اور راکٹ کی تیزی کی طرح اوپر جائے گا

Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز۔۔۔۔!!! عمران خان کے خلاف ن لیگ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں جمع کرائی گئی پٹیشن آکسفورڈ انتظامیہ نے مسترد کر دی اور آکسفورڈ یونیورسٹی نے عمران خان کو چانسلر کا الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے۔۔۔ ✌️✌️✌️ او ڈوب کے مر جاؤ بیغیرتو،،

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

قاسم کا باپ اور نظام کا باپ۔۔۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں کن الفاظ سے بلایا جاتا ہے ✊ وہ آکسفورڈ کا بھی باس😎 بنے گا اور تمھارا بھی باس 😎 بنے گا ✊🔥😎 دوبارہ ری پوسٹ کرے پلیز ✊🔥

Ch.Shahzad Gill (@shahzadgill202) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں جب بھی ن لیگ کی حکومت آتی ہے تو وہ سب سے پہلے اپنے ان پالتوؤں کا پٹہ کھولتی ہے تا کہ عوام کو ڈرائے رکھیں۔ یہ کچے کا علاقہ نہیں بلکہ ضلع ننکانہ صاحب کی تحصیل سانگلہ ہل کے تھانہ صدر کا ایک گاؤں ہے۔ جہاں لوگ دن دیہاڑے سرعام اسلحہ لئے پھر رہے ہیں اور ایک نوجوان کوگھر سے

usman khan (@docusmankhan) 's Twitter Profile Photo

ایسی کیا بڑی طاقت ھے جو ھر ایک کو شکست دے رھی ھے؟ عمران خان بینالااقوامی ھیرو

Sanam Javaid Khan (@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

کسی کا ماؤتھ پیس ہونے سے بہتر ہے آپ اپنا منہ بند رکھیں باقی سب چھوڑیں واوڈا صاحب صرف یہ بتائیں وہ سینیٹر کس پارٹی کے ہیں

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

حسنین 🤣😂🔥 زخموں پر مزید نمک چھڑکنے اگیا۔۔۔ میدان میں🔥😂😎 تن کے رکھے 🔥🔥😷