Mufti Shah Faisal Burki (@shahfaisaljui) 's Twitter Profile
Mufti Shah Faisal Burki

@shahfaisaljui

ممبر کونٹینٹ جنریٹرز/رائٹرز مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان

ID: 1856737120909754368

calendar_today13-11-2024 16:33:47

89 Tweet

511 Takipçi

933 Takip Edilen

Mufti Shah Faisal Burki (@shahfaisaljui) 's Twitter Profile Photo

اس وقت بونیر میں متأثرین کیساتھ مذہبی طبقہ بالخصوص جے یوآئی فرنٹ لائن پہ موجود ہے #JUI4FloodVictims

Mufti Shah Faisal Burki (@shahfaisaljui) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علماء اسلام بلاتفریق پوری انسانیت کی خدمت پہ یقین رکھتی ہے #JUI4FloodVictims

Mufti Shah Faisal Burki (@shahfaisaljui) 's Twitter Profile Photo

انصارالاسلام کے رضاکار وہی تو ہیں جن پہ عمرانی دور حکومت میں پابندی لگانے کی کوشش کی گئی تھی #JUI4FloodVictims

Mufti Shah Faisal Burki (@shahfaisaljui) 's Twitter Profile Photo

جے یو آئی کے اکیلے مفتی فضل غفور یوتھیوں کی پوری صوبائی حکومت پہ بھاری ثابت ہوئے #JUI4FloodVictims

Mufti Shah Faisal Burki (@shahfaisaljui) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور کی بس چلے تو سیلاب زدگان کے گھروں کا ملبہ بھی بیچ ڈالیں #JUI4FloodVictims

Mufti Shah Faisal Burki (@shahfaisaljui) 's Twitter Profile Photo

جس وقت گنڈاپور سوات میں بوفے کھارہاتھا جے یو آئی کے مفتی فضل غفور ملبے سے لاشیں نکال رہے تھے #JUI4FloodVictims

Mufti Shah Faisal Burki (@shahfaisaljui) 's Twitter Profile Photo

جمعیۃ علما اسلام نے ثابت کردیا کہ ہماری سیاست قوم کی خدمت کیلئے ہے #JUI4FloodVictims

Mufti Shah Faisal Burki (@shahfaisaljui) 's Twitter Profile Photo

جمعیۃ علما اسلام کے باہمت رضاکاروں نے بونیر سیلاب میں خدمت کیساتھ دیانت کا بھی ریکارڈ قائم کردیا #JUI4FloodVictims

Mufti Shah Faisal Burki (@shahfaisaljui) 's Twitter Profile Photo

آج وہ تاریخی دن ہے جس دن قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن حفظہ اللہ نے عدالت کی روسٹرم پر کھڑے ہو کر کہا تھا: 72 سال کی عمر میں پہلی بار عدالتی روسٹرم پر کھڑا ہوں، عقیدہ ختم نبوت کےلیے۔

آج وہ تاریخی دن ہے جس دن قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن حفظہ اللہ نے عدالت کی روسٹرم پر کھڑے ہو کر کہا تھا:

72 سال کی عمر میں پہلی بار عدالتی روسٹرم پر کھڑا ہوں، عقیدہ ختم نبوت کےلیے۔
Mufti Shah Faisal Burki (@shahfaisaljui) 's Twitter Profile Photo

صفائی مہم کے دوسرے دن جمعیت ریلیف کیمپ سے مفتی فضل غفور صاحب نے 28دستے بھیج دئیے اور ٹریفک جام نا ہو اس لئے خود موٹر سائیکل پر بازار کے طرف نکل پڑے۔

Mufti Shah Faisal Burki (@shahfaisaljui) 's Twitter Profile Photo

بونیر: جےیوآئی صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور کے نگرانی میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صفائی مہم جاری، #JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP #JUI4FloodVictims

بونیر: جےیوآئی صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور کے نگرانی میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں  صفائی مہم  جاری،

#JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP #JUI4FloodVictims
Mufti Shah Faisal Burki (@shahfaisaljui) 's Twitter Profile Photo

صفائی مہم کے ثمرات ملنا شروع الحمدللہ ❤️ مفتی صاحب ۔۔! یقیناً آپ اس متاثرین کیلئے خدا کی طرف سے ایک عظیم نعمت ثابت ہوئے۔ و اجرکم علی اللہ ❤️‍🩹

Mufti Shah Faisal Burki (@shahfaisaljui) 's Twitter Profile Photo

انصارکے رضاکار ، مدارس کے طلباء نے بونیرسوات میں مذہب کی خوبصورت تصویر پیش کردی ۔ ویلڈن ویلڈن ویلڈن

Mufti Shah Faisal Burki (@shahfaisaljui) 's Twitter Profile Photo

اہم خبر !! جےیوآئی مرکزی وصوبائی قائدین کی مشاورت سے 21ستمبر مردان، 23ستمبر دیر بالا میں ہونیوالی ختم نبوت کانفرنس ملتوی کردی گئی.

Mufti Shah Faisal Burki (@shahfaisaljui) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے زیرِ اہتمام صوبے میں بدامنی لاقانونیت ، ڈاکو راج ، انفرا اسٹرکچر کی تباہی کیخلاف ، دوسرا سندھ امن کارواں 14 ستمبر تا 18 ستمبر کندھکوٹ تا کراچی وزیر اعلیٰ ہاؤس #JUISindhAmanMarch #TeamJUISindh #TeamJUIPak

جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے زیرِ اہتمام 
صوبے میں بدامنی لاقانونیت ، ڈاکو راج ، انفرا اسٹرکچر کی تباہی 
کیخلاف ، دوسرا سندھ امن کارواں 14 ستمبر تا 18 ستمبر 
کندھکوٹ تا کراچی وزیر اعلیٰ ہاؤس 
 #JUISindhAmanMarch
#TeamJUISindh
#TeamJUIPak