M.S. Khan Tanoli (@shadtanoli) 's Twitter Profile
M.S. Khan Tanoli

@shadtanoli

Social media influencer. 💯%follow back.

ID: 1605562876655181825

calendar_today21-12-2022 13:57:33

3,3K Tweet

8,8K Takipçi

8,8K Takip Edilen

M.S. Khan Tanoli (@shadtanoli) 's Twitter Profile Photo

تقریر کے بعد پوری رات کان پکڑواے گئے بے چارے نے تو مجبوری میں نام لے لیا تھا ؟😭

تقریر کے بعد پوری رات کان پکڑواے گئے بے چارے نے تو مجبوری میں نام لے لیا تھا ؟😭
M.S. Khan Tanoli (@shadtanoli) 's Twitter Profile Photo

یہ کیا ؟؟؟ یہ غلیظ انسان UN میں کہہ رہا ہے کہ اگر انڈیا نے پاکستان سے آزاد کشمیر چھیننے کی کوشش کی تو ہم سخت جواب دیں گے یہ بے غیرت غدار اب جان بوجھ کر مقبوضہ کشمیر کی بجاۓ آزاد کشمیر کو متنازعہ علاقہ بنا رہے ہیں

M.S. Khan Tanoli (@shadtanoli) 's Twitter Profile Photo

12 گھنٹے پورے نظام کی فسطائیت سے مقابلہ کرنا چھوٹی بات نہیں ،بڑی ہمت کی بات ہے ، یہ پرامن شہری تھے مسلح جتھے نہیں کہ پولیس کی دہشتگردی کے مقابلے میں بڑی دہشتگردی کرتے ، احتجاج دو تین گھنٹے کا ہوتا ہے ،انہوں نے 12 گھنٹے کیا ہے احتجاج ختم کرنے کا اعلان درست فیصلہ ہے 👍👍👍

جمہور زندہ باد (@civicdominance) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی فوج کا اسرائیل سے کیا تعلق ہے اور فوج اسرائیل سے کس طرح کے آلات خریدتی ہے یہ احمد نورانی سٹوری کرچکے ہیں آج اسرائیل اخبار نے بھی دعویٰ کیا ہے عاصم منیر رجیم اسرائیل سے کھلی سپورٹ کا دور ہے۔

M.S. Khan Tanoli (@shadtanoli) 's Twitter Profile Photo

جسٹس منیب اختر نے فُل کورٹ بلانے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ صدارتی آرڈیننس کا جائزہ لیا جاسکے۔ قاضی صاحب راہ فرار اختیار کررہے ہیں کیونکہ پھر مقصد ہی فوت ہو جاتا ھے ۔

M.S. Khan Tanoli (@shadtanoli) 's Twitter Profile Photo

چاچو کی تقریر کے بعد پٹواریوں کی خوشی یک کریں۔ آوے کچھ حیا کرو بے شرموں ؟🐐 ۔

M.S. Khan Tanoli (@shadtanoli) 's Twitter Profile Photo

وزرات عظمیٰ کی پَکی یقین دہانی نے پاگل کر دیا ھے ۔عجیب قسم کی حرکتیں کر رہا ھے ۔۔ 👇👇

M.S. Khan Tanoli (@shadtanoli) 's Twitter Profile Photo

ضروری نہیں کہ کیڑا صرف دانت میں ہی ہو ۔کہیں اور بھی ہو سکتا ھے جیسے اس مولوی کے 😂😂🖐️🖐️