Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile
Sarwat Ejaz Qadri

@sarwatejaz

President Of Pakistan Sunni Tehreek (PST), Islam is my identity. Love #Islam #Pakistan.

ID: 3256278993

linkhttps://facebook.com/SarwatEjazOfficial calendar_today15-05-2015 12:01:00

4,4K Tweet

33,33K Takipçi

25 Takip Edilen

Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

مرکزی صدر پاکستان سنی تحریک انجینئر ثروت اعجاز قادری نے کنزل ایمان مسجد میں عیدالفطر کی نماز ادا کی اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے رکن محمّد جواد قادری انکے ہمراہ موجود ہیں

*قائد سنی تحریک امیر شہداء اہلسنت شہید محمد سلیم قادری علیہ الرحمہ کے مزار مقدسہ پر مرکزی صدر پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری، مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی کی حاضری*

امیر شہدائے میلاد النبیﷺ شہید محمد عباس قادری علیہ الرحمہ کے مزار مقدسہ پر صدر پاکستان سنی تحریک انجینیئر محمد ثروت اعجاز قادری کی حاضری اس موقع پر مرکزی کوارڈینیٹر محمد طیب حسین قادری سمیت اراکین کراچی رابطہ کمیٹی و دیگر ذمہ داران و کارکنان موجود ہیں

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے پاکستان سنی تحریک کے صدر انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری کی ملاقات

جان جائے گی اور کیا ہوگا__💚💛🧡 #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PakistanZindabad #ShaheedSaleemQadri #ShaheedAbbasQadri #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri #trending

Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

شہداء کی امانت پاکستان سنی تحریک* #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PakistanZindabad #ShaheedSaleemQadri #ShaheedAbbasQadri #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri #trendingreelsvideo

Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

مفتی سندھ بلوچستان قبلہ ابو حماد احمد میاں برکاتی علیہ رحمۃ کی فاتح چہلم کی تقریب میں شرکت کیلیے صدر انجینیئر ثروت اعجاز قادری صاحب حیدراباد پونچ گئے #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PakistanZindabad #ShaheedSaleemQadri #ShaheedAbbasQadri #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri

مفتی سندھ بلوچستان قبلہ ابو حماد احمد میاں برکاتی علیہ رحمۃ کی فاتح چہلم کی تقریب میں شرکت  کیلیے

صدر انجینیئر ثروت اعجاز قادری صاحب حیدراباد پونچ گئے

#PakistanSunniTehreek #JoinPST #PakistanZindabad #ShaheedSaleemQadri
#ShaheedAbbasQadri #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

*قائد تیرا نیک مشن___جاری رہے گا جاری رہے گا* *پاکستان سنی تحریک کراچی ڈویژن کی جانب سے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں منعقدہ فکری نشست بیاد نظریہ قائد* *آج 10 مئی بروز جمعہ بعد نماز عشاء* *بمقام: صدیق اکبر مسجد سیکٹر 5-E نیو کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل* *تمام احباب لازمی شرکت فرمائیں*

*قائد تیرا نیک مشن___جاری رہے گا جاری رہے گا*

*پاکستان سنی تحریک کراچی ڈویژن کی جانب سے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں منعقدہ فکری نشست بیاد نظریہ قائد*

*آج 10 مئی بروز جمعہ بعد نماز عشاء*

*بمقام: صدیق اکبر مسجد سیکٹر 5-E نیو کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل*

*تمام احباب لازمی شرکت فرمائیں*
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

*قائد تیرا نیک مشن___جاری رہے گا جاری رہے گا* *پاکستان سنی تحریک کراچی ڈویژن کی جانب سے ڈسٹرکٹ ملیر میں منعقدہ فکری نشست بیاد نظریہ قائد* *آج 11 مئی بروز ہفتہ بعد نماز عشاء* *بمقام: خدیجۃ الکبریٰ مسجد شاہ عبد الطیف ٹاؤن سیکٹر A ڈسٹرکٹ ملیر* *تمام احباب لازمی شرکت فرمائیں*

*قائد تیرا نیک مشن___جاری رہے گا جاری رہے گا*

*پاکستان سنی تحریک کراچی ڈویژن کی جانب سے ڈسٹرکٹ ملیر میں منعقدہ فکری نشست بیاد نظریہ قائد*

*آج 11 مئی بروز ہفتہ بعد نماز عشاء*

*بمقام: خدیجۃ الکبریٰ مسجد شاہ عبد الطیف ٹاؤن سیکٹر A ڈسٹرکٹ ملیر*

*تمام احباب لازمی شرکت فرمائیں*
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

*یومِ وصال:* *2 ذی القعدہ 1367ھ* *صدر الشریعہ بدر الطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ ( صاحب بہار شریعت)* *خوب ایصالِ ثواب کا اہتمام فرمائیں*

*یومِ وصال:*
*2 ذی القعدہ 1367ھ*

*صدر الشریعہ بدر الطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ ( صاحب بہار شریعت)*

*خوب ایصالِ ثواب کا اہتمام فرمائیں*
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

*18 مئی2001* *یوم شہادت (سن عیسوی کے اعتبار سے)* *امیر شہدائے اہلسنت قائد و بانی پاکستان سنی تحریک شہید محمد سلیم قادری علیہ الرحمہ و رفقاء* *خوب ایصالِ ثواب کا اہتمام کریں #شہادت_سلیم_قادری18مئی

*18 مئی2001* 
*یوم شہادت (سن عیسوی کے اعتبار سے)* 
*امیر شہدائے اہلسنت قائد و بانی پاکستان سنی تحریک شہید محمد سلیم قادری علیہ الرحمہ و رفقاء*
*خوب ایصالِ ثواب کا اہتمام کریں

#شہادت_سلیم_قادری18مئی
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

*اظہار تعزیت* *سیو غزہ کیمپیئن کے دھرنے پر حملے کے دوران انجمن طلباء اسلام انٹرنیشنل، اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے کارکن رومان ساجد جام شہادت نوش کرگئے* *اللّٰہ کریم اس مرد مجاہد کی حتمی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین*

*اظہار تعزیت*

*سیو غزہ کیمپیئن کے دھرنے پر حملے کے دوران انجمن طلباء اسلام انٹرنیشنل، اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے کارکن رومان ساجد  جام شہادت نوش کرگئے*

*اللّٰہ کریم اس مرد مجاہد کی حتمی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین*
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

*حضرت علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔* #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PakistanZindabad #ShaheedSaleemQadri #ShaheedAbbasQadri #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri #Trending

*حضرت علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی صاحب کو بہت بہت مبارک ہو۔*

#PakistanSunniTehreek #JoinPST #PakistanZindabad #ShaheedSaleemQadri
#ShaheedAbbasQadri #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri #Trending
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سنی تحریک اورنگی ٹاؤن سیکٹر پی ایس 120 کی جانب سے لگائے گئے . #OrangiTown #heatwave #heatstroke #PSTKarachidivision #PakistanSunniTehreek #JoinPST #PakistanZindabad #ShaheedSaleemQadri #ShaheedAbbasQadri #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri #trendingpost

پاکستان سنی تحریک اورنگی ٹاؤن سیکٹر پی ایس 120 کی جانب سے لگائے گئے .
#OrangiTown  #heatwave #heatstroke  #PSTKarachidivision
#PakistanSunniTehreek #JoinPST #PakistanZindabad #ShaheedSaleemQadri
#ShaheedAbbasQadri #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri #trendingpost
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

اہم پریس کانفرنس!! *مرکزی صدر پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری اور سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی ملکی، تنظیمی اور تحریکی امور پر ایک اہم کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے۔ 3 جون بروز پیر شام 5:00 بجے بمقام: قادری ہاؤس ناظم آباد نمبر 1

اہم پریس کانفرنس!!

*مرکزی صدر پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری اور سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک صاحبزادہ علامہ بلال سلیم قادری شامی ملکی، تنظیمی اور تحریکی امور پر ایک اہم کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے۔
3 جون بروز پیر شام 5:00 بجے
بمقام: قادری ہاؤس ناظم آباد نمبر 1
Sarwat Ejaz Qadri (@sarwatejaz) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سنی تحریک علماء اہلسنت کی تعظیم و تکریم کو مقدم رکھتی ہے- صحیح العقیدہ علماء اہلسنت ہمارے سروں کے تاج ہیں مشن سلیم قادری میں تکریم کا درس کسی سے مخفی نہیں- قائد پاکستان سنی تحریک شہید محمد سلیم قادری نے ہمیشہ سے اکابرین اہلسنت سے محبت و تعظیم کا درس دیا ہے-